بائبل اور محمد رسول اللہ ﷺ

اور محمد رسول

 

مصنف : حکیم محمدعمران ثاقب

 

صفحات: 358

 

سابقہ آسمانی کتب اگرچہ مختلف ازمنہ میں تغیرات و تحریفات کا شکار ہوتی رہیں لیکن پھر بھی ان میں ایسا مواد موجود ہے جن سے آپﷺ کی عظمت شان اور رسالت و نبوت کا اثبات ہوتا ہے۔ ’ اور محمد رسول اللہﷺ‘ میں حکیم محمد عمران ثاقب نے بائبل سے کوہ کنی کر کے دین کی حقانیت کو ثابت کیا ہے اور عیسائیوں اور دیگر اہل کو اپنی روحانی تشنگی بجھانے اور اس سے سیراب ہونے کی دعوت دی ہے۔ کتاب کو چھ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے جس کے بنیادی عیسی ٰ اور مروجہ اناجیل، سیدہ حاجرہ سیدنا اسماعیل اور بنی اسرائیل، تورات اور محمد رسول اللہﷺ، زبور اور محمد رسول اللہﷺ، اور محمد رسول اللہﷺاور انجیل برناباس اور محمد رسول اللہﷺہیں۔ یقیناً یہ کتاب جہاں و نصاریٰ کے لیے اتمام حجت اور مسلمانوں کے ایمان میں اضافے کا باعث ہو گی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
حرف چند 11
عہد کا رسول 12
باب اول۔عیسیٰ ؑ اور مروجہ اناجیل 22
باب دوم۔سیدہ ہاجرہ ؑ 48
باب سوم۔توراۃ اور محمد رسول 77
باب چہارم۔زبور اور محمد رسول 129
باب پنجم۔ اور محمد رسول 255
باب ششم۔ برنباس اور محمد رسول 324
خلاصہ 350

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...