بائبل کیا ہے

کیا ہے

 

مصنف :

 

صفحات: 96

 

ہندستا ن پر مغربی اقتدار کے تاریک دور میں ایک زمانہ ایسا آیا تھا کہ مشنریوں نے اپنی پوری طاقت برصغیر کے مسلمانوں کو عیسائی بنانے کی مہم میں صرف کر رکھی تھی۔ایک طرف تو مسلمانوں سے سر پر انگریز مسلط ہو رہا تھا تو دوسری طرف عیسائی مبلغ دین کے خلاف زہر اگل رہے تھے۔ یہ صورت حال انتہائی خطر ناک تھی لیکن کا کوئی زمانہ ان سر فرشوں سے خالی نہیں رہا،جو کی ناموس پر اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ تعالیٰ نے اس زمانہ میں بھی علمائے اسلام کی ایک مقدس جماعت کھڑی کر دی جس نے انگریزوں کے ہر پیداکردہ فتنے کا صبر آزمامقابلہ کیا۔اسلام کے خلاف ہر محاذ پر علمائے اسلام “بنیان مرصوص”کی عملی تصویربن گئے۔ زیر کتاب” کیا ہے “مولانا کی تصنیف ہےموصوف نے اس کتاب میں بائبل سے نا قابل انکا ر سے ثابت کیا ہے کہ بائبل میں طرح طرح سے تحریفیں ہوئی ہیں،عقیدہ تثلیث کو عقل و نقل کی روشنی میں باطل قرار دیا گیا ہے، کی حقانیت اور آپﷺ کی رسالت پر بینظیر بحث کی ہے۔ ہم تعالیٰ سے گو ہیں کہ اللہ رب العزت مصنف ہذا کو اجر عظیم سے نوازے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...