چمنستان توحید اور خارستان شرک

چمنستان اور خارستان

 

مصنف : محمد اشرف سلیم

 

صفحات: 347

 

تبارک وتعالیٰ کے تنہالائقِ عبادت ہونے ، عظمت وجلال اورصفاتِ کمال میں واحد اور بے مثال ہونے اوراسمائے حسنیٰ میں منفرد ہونے کا رکھنے اور پختہ اعتقاد کےساتھ اعتراف کرنے کانام ہے ۔توحید کے اثبات پر کتاب اور رسول ﷺ میں روشن براہین اور بے شمار واضح ہیں ۔ اور کام معنیٰ یہ کہ ہم کے ساتھ کسی کو شریک ٹھرائیں جبکہ اس نےہی ہمیں پیدا کیا ہے ۔ ایک ایسی لعنت ہے جو کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے کریم میں کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے اور شرک ایسا گناہ ہے کہ تعالیٰ کے تمام گناہوں کو معاف کردیں گے لیکن جیسے عظیم گناہ کو معاف نہیں کریں گے۔ زیرِ کتاب   وشرک کے موضوع پر نہایت مدلل ومفصل کتاب ہے اس میں کی اہمیت کو قرآن وحدیث کے سنہری ارشادات واحکامات کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے۔  اس کتاب میں توحید سے متعلقہ کئی ایک اہم عناوین کو کتاب کی زینت بنایا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ چمنستان توحید اور خارستان شرک ‘‘ مولانا محمد اشرف سلیم کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
خالص 1
الوہیت 1
لفظ الہ اور60 قرآنیہ 31
صفات الہٰ اورخلاصہ کثیرہ 68
صفات معبودیت 90
تمام  کی 95
ربوبیت 100
مشرکوں کےپہلے پانچ داتا 123
اصلی داتا کےاوصاف جلیلہ 124
تمام کااصلی داتا 126
شیخ کاداتا 130
مواحد اورتوحید خالص 136
کی اورشرک کی غلاظت 157
دورہ حاضرکے کلمہ گومشرک 163
اورمشرک 200 قرآنیہ کی روشنی میں 165
اورمشرک 64 نبویہ ﷺ کی روشنی میں 203
کی اورشرک کی کفیات 230
اورمشرکین مکہ 247
مشرکین مکہ اورمشرکین کاموازنہ 254
نعمت اورشرک لعنت ہے 260
مشرکین مکہ کےمشہور معبودان باطلہ 267
اسباب اورافعال شرک 277
کی اقسام کثیرہ 291
فی الحقوق 310
حسنہ ہی اصلی بدعت ہے 314
کی عبادت بھی حرام 318
سجدہ لغیرہ صریحا حرام ہے 327
خاتم الانبیاء کی آخری وقت کی آخری 331

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...