سینما سے مسجد تک

سینما سے مسجد تک

 

مصنف : سیف اللہ ربانی

 

صفحات: 146

 

اسلام ایک واحد دین ہے، جس نے دیگر اچھائیوں اور مثبت امور کے ساتھ ساتھ عفت و عصمت، شرم و حیا اور پاکیزہ اخلاق و کردار کا درس بھی دیا ہے۔ اگر دنیا کے تمام مذاہب و ادیان اور معاشروں کی تہذیبوں کا جائزہ لیا جائے گا کہ پاکیزہ تہذیب، اچھے اصول اور مثبت ثقافت محض دین اسلام کا ہی حصہ اور خاصہ رہی ہے۔ جبکہ کسی قسم کی پراگندگی اور فساد سے اسلام کا کوئی تعلق نہیں بلکہ اسلام تو خیر کی ترویج اور شر کے انسداد کا علمبردار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کرہ ارض کی تاریخ کے ہر دور میں صالحیت پسند عنصر اسلام کی پاکیزہ تعلیمات سے نہ صرف متاثر ہوتا رہا بلکہ وہ افراد بدیہی طور پر اپنے اپنے معاشروں میں اپنے صالح کردار کی روشنی بھی بکھیرتے رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب”سینما سے مسجد تک” جس کو محترم سیف اللہ ربانی اور محترمہ ام فریحہ نے مدوّن کیا ہے۔ یہ کتاب فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے سابق (غیر مسلم) اور مسلم فنکاروں کی اپنے”فن” سے تائب ہونے کی داستانوں اور مشاہدات پرمشتمل ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کو ہمت و استقامت دے اور کتاب ہذا کو تدوین کرنے والوں کو بھی اجر عظیم سے نوازے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 7
ابتدائیہ 8
باب نمبر 1 : ہم نے فلمی دنیا کیوں چھوڑی 13
جناب یوسف اسلام (برطانیہ) 13
جناب فارض رحمت اللہ (امریکہ) 52
عبدا للہ گلبرٹ (فرانس) 56
بی بی بی سی کے سربراہ کے بیٹے کا قبول اسلام 57
اذان نے میری دنیا بدل دی 59
مجھے شہادت فی سبیل اللہ عزیز ہے 60
مشہور فلپائنی ادکار رابن کا قبول اسلام 60
باب نمبر 2: پھر ہم نے فلمی دنیا کو خیر باب کہہ دیا)
پھر قرآن کی آیات میرے دل میں اترتی چلی گئیں 63
گلیمر کی دنیا سے سحر جلال کی واپسی 70
زندگی کی طرف واپس آنے والے 74
رائل پارک جانے کی غلطی میں بھی کر چکی ہوں 77
میں نے اداکاری کیوں چھوڑی 85
مسلمانوں کے تضادات غیر مسلم دنیا میں فروغ دعوت دین میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں 91
اسلامی ثقافت بہت عظیم ہے 97
قرآن کریم کے مطالعہ نے مجھے یقین وا یمان کی روشن شاہراہ پر لا کھڑا کیا 100
باب نمبر 3: سینما سے مسجد تک
میرا خاندانی پس منظر اور آپ بیتی کا اصل سبب 107
وہ میرا دوست تھا 108
میری پہلی فلم 111
مرض بڑھتا گیا 114
صوم صلوٰۃ کی پابندی بھی جاری رہی 115
فرائض دین کے اہتمام میں سستی کا آغاز 115
قلب و ذہن میں مومن کا جہاں اور ہے منافق کا جہاں اور کی باز گشت 117
ذہنی کشمکش کا آغاز 117
پھر دل نے پلٹا کھایا 120
سینما کو آخری سلام 121
سینما کی دنیا کا ایک مختصر جائزہ 122
معاشرے پر فلموں کے اثرات 127
گھر کے چند بھیدیوں کی گواہیاں 135
کیا کھویا، کیا پایا 139
کلام آخر 140

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like