کورونا وائرس طبی و اجتہادی مسئلہ ہے

کورونا وائرس طبی و اجتہادی ہے

 

مصنف : دانش

 

صفحات: 20

 

دورِ جدید کے اس خطرناک کورونا وائرس کے بارے میں بھی احادیثِ نبویہﷺ سے بہت سی رہنمائی ملتی ہے ۔ اور مسلمانوں کو زندگی کے ہر مسئلے کے بارے میں وسنت کا رکھنے والے علماے کرام سے ہی رہنمائی لینی چاہیے۔اب تک کورونا سے متعلق معلومات ، علاج ، احتیاط پر مشتمل   کئی چھوٹی بڑی کتب  مرتب ہوکر منظر عام پر آچکی ہیں  ۔ محترم جناب دانش صاحب(خطیب البدر نیویارک) کا  مرتب شدہ زیر نظر  کتابچہ  بعوان’’کورونا وائرس طبی واجتہادی ہے‘‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔فاضل مرتب نے اس کتابچہ میں اس بات کو واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس متعدی بیماری کا موجب پہلی باردنیا کے میں  آیا ہے ،اس وائرس کا علم نہ عالم کو پہلے  سے تھانہ ہی قبل ازیں طب کا علم  اس  سے آشنا تھا۔(آمین)

 

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply