دجال اور قیامت کی نشانیاں

دجال اور قیامت کی نشانیاں

 

مصنف : مدثر حسین سیان

 

صفحات: 226

 

تاریخ عالم کا مطالعہ کیا جائے تو یہ بات روز روشن  کی طرح  واضح ہوتی  ہے کہ ہر دور میں  اہل حق  باطل قوتوں  کے ساتھ برسرپیکار رہے ہیں ۔ جلد یا بدیر فتح اہل حق  کا مقدر ٹھہری ہے ۔تاریخ کے صفحات میں بدر وحنین  ، موتہ وتبوک، قادسیہ و یرموک ،ایران و روم ، افغانستان  و ہندستان ،شام وعراق ،فلسطین وبیت  المقدس کی فتوحات کے زریں نمونے آج بھی موجود ہیں ۔حق وباطل کا یہ معرکہ قیامت تک یونہی چلتا رہےگا۔اور خروج دجال انہی معرکوں کے تناظر میں ہوگا۔گزشتہ کچھ دہائیوں سے   خروج دجال کے بارےمیں مختلف قسم کی آرا سامنے آئی  ہیں ۔حتی کہ بعض مفکرین اور ریسرچ سکالرز نے موجودہ دور کی سپر پاور امریکہ کو ہی دجال سے تعبیر کردیا ہے۔ان کا کہنا کہ امریکہ کی تہذیب اور طاقت سب کچھ دجالیت ہی ہے۔درج ذیل کتاب راقم الحروف کا ایم فل کا ایک تحقیقی مقالہ ہے جس میں اس رائے کوپیش نظر رکھتے ہوئے دجال کے بارے میں   سلف کی رائے سامنے لانے کی  کوشش کی گئی  ہے۔اس سلسلے میں انہوں نے  دجال کے بارے میں مسیحی اور یہودی تعلیمات کا بھی جائزہ لینے کی کوشش کی ہے۔تاکہ دجال کے بارے میں تمام قسم  کی اراوتعلیمات سامنے رکھ کر ایک درست مؤقف اپنانا ممکن ہو۔مصنف کا  خیال ہے کہ موجودہ امریکن جنگ  کو معرکہ ءخیر وشر کی  ایک کشمکش  تو  کہا  جاسکتا ہے لیکن اسے  فتنہءدجال سے  تعبیر نہیں کیا جاسکتا ہاں البتہ یہ ضرور ہے کہ اس طرح کے حالات پیدا ہو رہے  جن  میں دجال  کا ظہور ہوگا۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 13
مقدمہ 14
تمہید 19
قیامت کسے کہتے ہیں؟ 19
قیامت کب آئے گی؟ 20
آثار قیامت 21
فتنوں کا ظہور 24
فتنوں کی شدت 25
علم کا اٹھ جانا 25
والدین کی نافرمانی 26
عمل کا ناپید ہونا 27
امانت کا اٹھ جانا 28
چھوٹی گواہی 29
صرف جان پہچان والوں کو سلام کہنا 30
عوام کا نااہل حکمرانوں کو پسند کرنا 31
تجارت کی کثرت 32
جھوٹ کی کثرت 32
بے حیائی اور فحش گوئی کی کثرت 33
لباس کے باوجود ننگی عورتوں کا فتنہ 34
عورتوں کی حکمرانی کا فتنہ 35
فتنوں سے بچنے کی فضیلت 36
نبی اکرم ﷺ کی بعثت اور وفات 37
علماء کی اموات 38
سرزمین عرب میں نہریں اور ہریالی 39
عورتوں کی کثرت اور مردوں کی قلت 40
دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ ظاہر ہونا 41
ایمان کا حرمین شریفین میں پلٹ آنا 42
یاجوج وماجوج کا خروج 44
مغرب سے سورج کا طلوع ہونا 50
دھوئیں کا نکلنا 52
دلبۃ الارض کا انکلنا 53
مکہ مکرمہ کی ویرانی 54
مدینہ منورہ کی ویرانی 55
آگ کا نکلنا 55
قیامت بدترین لوگوں پر قائم ہوگی 56
یہودیت میں تصور دجال 58
یاجوج ماجوج جنگ کے محرکات 60
یاجوج ماجوج کون ہیں ؟ 61
یاجوج کی شکست 63
یاجوج کے بارے میں جدید نقظہ نظر 64
ممکنہ جنگی منظر نامہ 67
ظہور دجال 68
مسیح موعود اور دجال ’’ فکری تعارض‘‘ 73
تصور مسیح 74
یہود نے حضرت مسیح کا انکار کیوں کیا؟ 79
فکری تعارض 81
الہامی پشین گوئیاں ، مسیح کو کیسے پہچانا جائے گا؟ 83
ایلیاء بطور پیش رو 84
مسیح کب آئے گا؟ 85
مسیح کا انتقال 88
یہودیوں کا مستقبل کا لائحہ عمل 90
مسیحیت کا دجال کے بارے میں نقظہ نظر 94
ہر مجدون اور عیسائی مذہبی ادب 96
جغرافیائی تجزیہ 97
تاریخی تجزیہ 98
ہر مجدن بطور پشین گوئی 99
جنگ ہرمجدون عملی طور پر 101
ممکنہ جنگی منظرنامہ 102
مخالف مسیح کی افواج 103
مشرق کے بادشاہوں کی فوج 104
آخری جنگ عظیم 104
مخالف مسیح کی شکست او رخاتمہ 105
ہر مجدون بطور تمثیل 107
آمد مخالف مسیح 109
شیطان کونسل 110
متکبر بادشاہ 111
گناہ کا آدمی ، ہلاکت کا فرزند 112
زمینی حیوان 113
666 ایک پراسرار عدد 114
مخالف مسیح کا مفہوم 115
مخالف مسیح …عقیدہ 116
مخالف مسیح کی خصوصیات 117
مخالف مسیح کا تاریخی جائزہ 118
مسیح کی آمد ثانی اور اقامت عدل 120
مسیح کی آمد ثانی کے نتائج 124
ہزار سالہ بادشاہت 125
اسلام اور تصور دجال 129
جنگیں 130
ظہورالمہدی 139
ظہور مہدی کی قطعیت 142
مسیح دجال کا ظہور 149
دجال کا فتنہ 159
فتنہ دجال کی شدت 162
قتنہ دجال کی مدت 165
دجال کے پیروکار 166
اہل ایمان کو اللہ تعالیٰ فتنہ دجال سے محفوظ رکھیں گے 170
فتنہ دجال سے پناہ طلب کرنے کی دعائیں 174
نزول عیسیٰ ابن مریم 176
حضرت عیسی ابن مریم کا نزول 178
خاتمہ دجال 183
تصور دجال تقابلی جائزہ 186
اسرار عالم دہلوی 194
احمد تھامسن 197
محمد عبدالمجید صدیقی 198
شبیر احمد ازہر میرٹھی کا نظریہ دجال 200
منکرین خوارق دجال 203
کیا موجودہ حالات کو خروج دجال کا پیش منظر قرار دیا جاسکتا ہے ؟ 205
دجال کے بارے میں جمہور علماء کا نقظہ نظر اور ان کے دلائل 207
حاصل بحث 215
کتابیات 218

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like