دار المصنفین کی عربی خدمات

دار المصنفین کی عربی

 

مصنف : ڈاکٹر محمد عارف عمری

 

صفحات: 274

 

دار المصنّفین ایک و تحقیقاتی ادارہ ہے جو کے شہر اعظم گڑھ میں واقع ہے۔دار المصنّفین اعظم گڑھ کا شمار کے انتہائی اہم علمی اداروں میں ہوتا ہے، یہ ادارہ صرف علامہ شبلی مرحوم کے خوابوں کی تعبیر ہی نہیں بلکہ مولانا اور مولانا عبد السلام ندوی کی علمی کاوشوں اور مولانا مسعود علی ندوی کی عملی جدوجہد کی زندہ بھی ہے۔1915ء میں  جب اس کی تاسیس ہوئی تو مسلمانوں کا ایسا کوئی دوسرا ادارہ پورے ہندوستان میں موجود نہیں تھا ، اپنی تاسیس کے بعد اس ادارے نے جس طرح مصنّفین کی متعدد نسلوں کی تربیت کی یہ اس  ادارے  کی  انفرادیت ہے سید سلیمان ندوی،،صباح الدین عبد الرحمن، ضیاء الدین اصلاحی ، اشتیاق احمد ظلی  جیسی اہم شخصیات  اس  ادارے  کے ناظم رہ چکے ہیں ۔دار المصنّفین کی  متعدد اور متنوع موضوعات پر تصنیفی  ہیں  ان میں سے ایک موضوع ’’ دار المصنّفین‘‘ کی خدمات بھی ہے ۔ زیر کتا ب’’ دار المصنّفین کی عربی خدمات ‘‘  ڈاکٹر  محمد عارف  عمری  کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب داراصل   ان کا ڈاکٹریٹ  کا  وہ تحقیقی  مقالہ  ہے  جس  پر  لکھنؤ یونیورسٹی نے انہیں  پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کی ۔فاضل مصنف نے  اس    کتاب میں  دار  المصنّفین   کا  مختصر تعارف  پیش  کر نے  کے بعد اس  ادارے کی عربی خدمات کا جائزہ پیش کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
دیباچہ ڈاکٹر محمدالیاس الاعظمیٰ 12
مقدمہ 15
باب اول دارالمصنفین کامختصر تعارف
اسباب قیام ومحرکات تاسیس 18
اغراض ومقاصد 24
مختصر 25
باب ثانی  دارالمصنفین کی مطبوعات
فصل اول: قرآنی مطبوعات 32
مجموعہ تفاسیر ابو مسلم اصفہانی 32
ابومسلم کے حالات زندگی 34
ابومسلم کے طریقہ کی اثر اندازی 36
یومنون بالغیب کامفہوم 37
جنت آدمؑ کی 40
واقعہ ہاروت وماروت 42
نسخ کامفہوم 45
ازواج کےحکم کانسخ اورابومسلم کی تاویل 46
حتی تنکح زوجا غیرہ ‘کامفہوم 48
حضرت ابراہیم اوراحیائے موتی 50
حضرت حواؑ کی تخلیق 52
واقعہ سامری 53
ربط کااہتمام 55
اجزاءتفسیرنظام القرآن 58
مولانا فراہی کےطریقہ کی خصوصیات 61
سورہ ذاریات کےمطالب کی تقسیم 62
ماقبل سورہ سےربط کی وضاحت 67
سورہ کے مرکزی مضمون کی وضاحت 69
تصریف ریاح وسحاب سےعمود پر استدلال 71
نظائر قرآنی اواسلوب کے تتبع کا اہتمام 74
قدیم آسمانی کتابوں کی تحریف کی تصحیح 75
تفسیر 78
امعان فی اقسام القرآن 89
التفسیر القیم للام ابن القیم 92
فصل دوم
تاریخی اور ادبی مطبوعات 94
الانتقاد علی التمدن الاسلامی 94
الانتقاد کی تالیف میں مولاناسیدسلیمان کی معاونت 99
الانتقاد کی اشاعت 99
الانتقاد کاجدید ایڈیشن 101
اسلوب بیان 102
اہم مباحث 103
دوربنوامیہ اورجربی زیدان 106
اورشعائر کی توہین کا الزام 112
نظام محاصل اورجربی زیدان 120
مسلمانوں پرعلم دشمنی کا الزام 124
ابو العلاءوماالیہ 128
اہم مباحث 130
معرۃ النعمان کی 131
ابوالعلاءکےسفر بغداد کاسبب 135
بغداد سےواپسی 137
گوشت خوری سےپرہیز کاسبب 140
مذہبی خیالات 141
دیوان الفیض 144
مختصر حالات مولانا فیض الحسن سہارنپوری 144
147
دیوان الفیض 149
دروس الادب 153
باب ثالث  دارالمصنفین کی کتابوں کے ترجمے
الرسالۃ المحمدیہ 156
انسانیت کی تکمیل کاموضوع 158
رسو ل اللہﷺ کی جامعیت 160
السیرۃ النوبۃ 165
خصوصیات 166
کی افسوسناک داستان 171
حیاۃ ام المومنین  السیدۃ عائشہ ﷜ 172
خصوصیات 172
الاسلام ووالمستشرقون 178
باب رابع خاکہ شعرالعرب
کی  ابتدائی 184
میں شعر اءکامقام 185
اہم جاہلی 186
کے موضوعات 187
منظر نگاری 187
جذبات انسانی کی مصوری 187
واقعیت نگاری 187
مفاخرت 188
عہد نبوت اورعہد میں 198

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply