دریائے کابل سے دریائے یرموک تک

دریائے کابل سے دریائے یرموک تک

 

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

 

صفحات: 304

 

زیر مطالعہ کتاب’دریائے کابل سے دریائے یرموک تک‘ خطہ ارضی پر واقع چھ ممالک افغانستان، ایران، لبنان، شام، عراق اور اردن کی تہذیب وثقافت اور حالات و کیفیات اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ مکہ مکرمہ میں ’رابطہ عالم اسلامی‘ کے نام سے ایک ادارہ موجود ہے اس ادارے نے ایک وفد ان مذکورہ ممالک میں بھیجا۔ اس وفد کی قیادت محترم مصنف ابوالحسن ندوی نے کی۔ اس پروگرام کا مقصد مسلمانوں کے حالات و کیفیات، ان کے علمی و تہذیبی ادارے، اور ان کی ضرورتوں سے واقفیت حاصل کرنا اور وہاں کے باشندوں کو اس ادارے کے مقاصد سے آگاہ کرنا تھا۔ مولانا ابو الحسن ندوی نے اس دورے کی مکمل روداد سفر نامہ کے انداز میں قلمبند کر دی ہےجس سے ان ممالک کے حالات و حوادث کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ مصنف نے ان ممالک کی دینی، فکری، سیاسی واقتصادی صورتحال کی تصویر کشی کرتے ہوئے مکمل غیر جانبداری برتی ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 9
مجاہدین اور فاتحین کی سرزمین 13
افغانستان ہندوستانی مسلمانوں کی نظر میں 18
سفر افغانستان میں تاخیر 22
رابطۂ عالم اسلامی کا و فد 23
کابل میں مجددی خاندان 42
ذوق جمال اوررعنائی خیال  کی سرزمین 77
مشرق ومغرب کےسنکم لبنان میں 127
دودن دمشق میں 163
ہارون رشید کے پایۂ تخت بغداد میں 185
شہیدوں اور پاسبانوں کی سرزمین 215
اشایہ (انڈیکس) 281

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like