دعوت دین اور اس کے تقاضے

دعوت اور اس کے تقاضے

 

مصنف : ابو احمد نوید قمر

صفحات: 83

 

دعوت کا کام کرنےوالوں کوایک بات ہمیشہ ملحوظ خاطر ر ہے کہ دعوت دین کے فرائض میں سے اہم فریضہ ہے اور تعالیٰ نے کی فطرت کے اندر نیکی اور بدی کے پہچاننے کی قابلیت اور نیکی کو اختیار کرنے اور بدی سے بچنے کی خواہش ودیعت کردی ہے ۔تمام کرام نے دعوت کے ذریعے پیغام الٰہی کو لوگوں تک پہنچایا اوران کو شیطان سے بچنے اور رحمنٰ کے راستے پر چلنے کی دعوت دی ۔دعوتِ اور شرعیہ کی دینا شیوۂ پیغمبری ہے ۔تمام انبیاء و رسل کی بنیادی ذمہ داری اور دعوت وابلاغ ہی رہی ہے۔ دعوت الیٰ اللہ میں انبیاء ﷩ کو قائدانہ حیثیت حاصل ہے ۔ ان کی جدوجہد کو زیر بحث لائے بغیر دعوت کا کوئی تذکرہ مکمل نہیں ہوتا۔امت مسلمہ کو دیگر امم سے فوقیت بھی اسی فریضہ دعوت کی وجہ سے ہے۔ اور دعوتِ دین ایک اہم دینی فریضہ ہے ،جو اہل کی اصلاح ، استحکام دین اور دوام کا مؤثر ذریعہ ہے۔لہذا ہر پر لازم ہے کہ اسے شریعت کا جتنا ہو ، سے جتنی واقفیت ہو اوردین کے جس قدر سے آگاہی ہو وہ دوسر وں تک پہنچائے۔علماو فضلا اور واعظین و مبلغین پر مزید ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ فریضہ دعوت کو دینی وشرعی ذمہ داری سمجھیں اور دعوت کے کام کو مزید عمدہ طریقے سے سرانجام دیں۔دین کا پیغامِ ہر فرد تک پہنچانے کے لیے ضروری ہے کہ دعوت کے کام کو متحرک کیا جائے، دعوت الی اللہ بنیادی طور پر ایک عملی پروگرام ہے جو وتعلم ،تربیت واصلاح کی عملی کشمکش پر مشتمل ہے ۔ اور صلحاءِ امت نے دعوت کےمفاہیم ، طریق کار، داعی کے خصائل، دعوت کی اور دعوت سے متعلق معیاری کتابیں لکھیں ہیں ۔منہج دعوت اور دعوت کے حوالے سے ڈاکٹر فضل الٰہی ﷾ کی کتب قابل ذکر ہیں جوکہ آسان فہم او ردعوت دین کا ذوق ،شوق اور دعوتی بیداری پیدا کرنے میں ممد و معاون ہیں۔ دور ِ حاضر میں دعوت ایک مرتب کی صورت میں سامنے آئی ہے اور مختلف اسلامی جامعات نے اسے اپنے نصابات کا حصہ بنایا ہے ۔ایم اے ، ایم فل ، اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے حصول کے لیے تحقیقی قسم کے بھی لکھے گئے ہیں ۔ کلیۃ الدعوۃ اور دعوۃ اکیڈمی کے نام سے کئی ادارے اور کئی دعوتی تحریکیں بھی وجود میں آئی ہیں جو دعوت اسلامی کے وعملی کام میں مصروف عمل ہیں۔ زیر کتاب ’’ دعوت اور اس کے تقاضے ‘‘ طلباء مرکز الدعوۃ والارشاد ، کی کاوش ہے۔ مرکز الدعوۃو الارشاد دراصل جماعۃ الدعوۃ کا ہی ابتدائی نام ہے ۔ اس کتاب میں دعوت کی اہمیت و ضرورت اور وغیرہ کے حوالے سے مفید جمع کردی ہے ۔افادۂ عام کےلیے اسے پبلش کیا جارہا ہے ہے ۔ تعالی ٰ اس کتاب کو داعیانِ کتاب وسنت کےلیے نفع بخش بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
دعوت کی ضرورت 3
دعوت کی اہمیت 4
دعوت کیوں دی جاتی ہے 9
امر با لمعروف و نہی عن المنکر 10
منکرات سے نہ روکنے پر سخت سزائیں 19
دعوت کی بتدریج وسعت 27
کی دعوت 29
بنیادی عنصر 40
کردار کی قوت 43
سے رابطہ و تعلق 45
محنت کا ایوارڈ 47
بھلائی کا حریص 48
داعی بات کیسے کرے 49
دعوت میں نرمی اختیار کی جائے 52
اگر لوگ دعوت قبول نہ کریں تو 53
آزمائش 55
صبر و تحمل 60
دعوت کے تین اسلوب 64
علم ، عمل ، دعوت و 66
تربیت 68
عبادت کے لیے عقلی 70
ذرائع 73
مخاطب کے مرتبے کا خیال 74
دعوتی نقطہ سے جامع ترین 76

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...