دین فطرت اسلام ہی کیوں؟

دین فطرت اسلام ہی کیوں؟

 

مصنف : نور الحق صدیقی

 

صفحات: 217

 

اللہ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان کو صرف ایک ہی دین اختیار کرنے کا حکم دیا توہ سلامتی اور امن کادین اسلام ہے ۔ تمام انبیاء ﷤ اوران کی امتوں کادین یہی تھا ۔ مگر ہر نبی کی امت نے ان کے تشریف لے جانے کے بعد اپنے اپنے دین کوبدل ڈالا اورایسا مسخ کیا کہ ان کا دین اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہ رہا۔سورت آل عمران کی ایت 83تا85 میں وضاحت سے بتا دیاگیا ہے کہ دین اسلام ہی واحد دین ہےجو اللہ تعالیٰ کےہاں قابل قبول ہے ۔ کیوکہ اس کی تعلیمات صاف ستھری ہر قسم شبہ سے بالاتر ہیں۔ان کے علاوہ اگر کوئی قوم کوئی اورمذہب یا دین اختیار کرتی ہوتو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول نہیں کیوں کہ نبی ﷺ کی آمد سے تمام سابقہ آسمانی مذہب منسوخ اور ختم ہوگئے۔ زیر نظر کتاب ’’دین فطر ت اسلام ہی کیوں؟‘‘نور الحق صدیقی کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ اگر تمام غیرمسلم قومیں راہ نجات چاہتی ہیں تو ان کو دین فطرت اسلام کو اپنا لینا چاہیے تاکہ ان کی دنیا اور آخرت بہتر ہوسکے۔ مصنف موصوف نے اس کتاب میں قرآن مجید کے علاوہ ہندو ازم ،بدھ ازم ، چین وجاپان کے مذاہب اور بائبل سےاستفادہ کرتے ہوئے ان کی تعلیمات اور عقائد کا ذکر کیا ہے او ردین اسلام کی تعلیمات کی روشنی اور علوم فنون کے دور جدید کے تقاضوں کو پیش نظر رکھ کر ان کااحسن طریقے سےجائزہ لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کواسلام کی بلندی اور غلبےکا ذریعہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 9
حضورﷺ کو تمام اقوام عالم کا پیغمبر بنا کر بھیجا گیا 11
اللہ تعالیٰ کے رسول کے متعلق فرمان الٰہی 13
دین صرف اسلام ہے 13
دیگر مذاہب خود ساختہ ہیں 14
تمام ابنیاء ﷩ کامشن یکساں تھا 14
مشرک کی بخشش نہیں ہو گی 15
بت پرستی ابلیس کی عبادت ہے 15
اہل کتاب کی گمراہی ، مسلمانوں کےخلاف بغض 16
نجات کا راستہ 16
حضرت ابراہیم ﷤ کا راستہ صراط مستقیم 17
اسلام سے قطع تعلق 17
حضرت ابراہیم ﷤ مسلم تھے 18
بنی اسرائیل 19
یہودی 19
حضرت یعقوب ﷤ کی وصیت 20
چالیس ہزار ابنیاء کو شہید کیا 20
اطاعت الٰہی کے لیے لازمی دین اسلام ہے 22
اسلام ہی دین ہے 22
دین اور مذہب میں فرق 22
عیسائی مذہب 22
یہودیت 23
صائبین 23
دین اسلام کے نزدیک قابل قبول ہے خود ساختہ مذاہب کی کوئی حیثیت نہیں 24
حضرت نوح ﷤ پیغمبر اور مسلم تھے 27
موسی ٰ﷤ اور ان کی امت مسلمان تھی 27
حضرت ابراہیم ﷤اور حضرت اسماعیل ﷤ نےدعا فرمائی 27
یہودی راندہ درگاہ ہو گئے 28
دوزخ کےمتعلق خود ساختہ عقیدہ 28
یہ غلط نظریہ کہ یہودی دوزخ میں نہیں جائیں گے 29
ناشکری اور حدسے گزرنےوالی قوم 30
ایمان لانے والوں ہی کی نجات ہو سکے گی 32
حضرت ابراہیم ﷤ خودبھی مسلم تھے اور آل اولاد کو بھی یہی وصیت فرمائی 34
حضرت یوسف ﷤ نبی بھی تھے اور مسلمان بھی 36
حضرت یوسف ﷤ نےدین اسلام پر ہونے کا اقرار فرمایا 37
حضرت عیسیٰ ﷤ اور ان کے پیروکار مسلم تھے 39
حضرت سلیمان ﷤ مسلمان تھے ملکہ سبا بھی مسلمان بن گئی 39
دنیا کی تمام اقوام کے پاس آنے والے انبیاء ﷩ مسلم تھے 40
یہودیوں نے کتاب مقدس توریت میں تحریف کر دی 42
حضورﷺ نے وہی دین اسلام پیش کیا جو تمام انبیاء ﷩ نے پیش کیا تھا 43
اہل کتاب کو دعوت اسلام 45
صرف اسلام ہی دین فطرت اور دین حق ہے 47
حضرت محمد ﷺ قیامت تک تمام دنیا کے لیے پیغمبر آخر الزمان ہیں 49
پیغمبر آخر الزمان بھی اسلام ہی پر تھے 53
تمام انسانوں کومسلمان بننے کاحکم 53
تمام ابنیاء ﷩ کے پیروکار مسلمان تھے 54
تمام کائنات مسلم ہے 54
اللہ نظام کائنات چلا رہا ہے 57
ابتداء تمام انسان ایک ہی امت تھے 59
تمام انبیاء ﷩ پر ایمان نہ لانے والے لوگ کافر ہیں 59
اللہ تعالیٰ خالق کائنات 61
قرآن مجید کو اللہ تعالیٰ نے نازل فرمایا 62
زمین و آسمانوں کی فرمانروائی اللہ تعالیٰ کے لیے ہے 62
اللہ تعالیٰ کی بادشاہی میں کوئی اس کا شریک نہیں ہے 63
اللہ تعالیٰ رازق ہے اور اسی عبادت کی جاتی ہے 63
وہی ہر شے کا رب ہے 63
وہ باخبر ہے اور بندوں پر اختیار رکھتا ہے 64
آسمان و زمین کے پوشیدہ احوال جانتا ہے 64
تمام معاملات اللہ کی طرف سے رجوع کئے جاتے ہیں 64
کائنات میں اسی کی فرمانروائی ہے 65
اللہ مکمل اخیتار رکھتا ہے 65
اللہ کے فیصلے کو روکنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتا 65
اللہ درگزر اوررحم فرمانے والا ہے 66
اللہ کے مقابلے میں کوئی پناہ نہیں دے سکتا 66
وہ جوچاہے کرتا ہے 66
اللہ جو چاہتا ہے حکم دیتا ہے 67
کوئی اس کے فیصلوں پر نظر ثانی کرنے والا نہیں 67
وہ اپنے کاموں کےلیے جوابدہ نہیں 67
اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم ہے 67
حکومت ، عزت ، بھلائی اللہ دیتا ہے 67
سب اختیارات اللہ کےہاتھ میں ہیں 68
خالق اور مخلوق برابر نہیں ہیں 68
جھوٹے خدا کام نہ آئیں گے 68
خود ساختہ خداؤں سے مدد بے سود ہے 69
جن بستیوں پر عذاب الہٰی آیا انہوں نے خود اپنے اوپر ظلم کیا 69
اللہ کےسوا کسی نے کچھ پیدا نہیں کیا 69
آخرت کا انکار کرنے والے اللہ واحد پر یقین نہیں رکھتے 70
اللہ ایک ہے دو خدا نہ بناؤ 70
تباہ ہونے والی بستیوں کے رہنے والے شرک کیا کرتے تھے 70
کفار جن کی پوجا کرتے ہیں وہ نفع ونقصان کےمالک نہیں ہیں 72
زمین و آسمان کا خالق ایک ہی ہے 72
اللہ تعالیٰ رازق ہے اور اس کے ان گنت احسانات ہیں 73
وہ جو چاہے کر سکتا ہے 74
وہ انسان کابھلا چاہتا ہے اور سمجھاتا ہے 75
اللہ ہی لائق عبادت ہے 76
مشرکین جن کی عبادت کرتے ہیں وہ ذرہ برابر کے مالک نہیں ہیں 77
اللہ نے سورج اور چاند کو مسخر کر رکھا ہے 78
باغات اور کھیتوں کو اگانا انسان کے بس میں نہیں ہے 81
خلق کی ابتداء اور اس کا اعادہ اللہ کرتا ہے 81
جھوٹے معبود نہ مار سکتے ہیں نہ زندہ کر سکتے ہیں 82
اللہ ہی نے اسنان کو پیدا فرمایا مگر وہ جھگڑالو مخلوق بن گیا 83
اللہ دلوں کےحال سے بھی باخبر ہے 84
ابراہیم ﷤ کے دین پر عمل کرنے والے کامیاب ہیں 85
اسلام کے اصل تقاضے 88
عالمگیر دعوت 92
قرآن مجید روشنی دکھاتا ہے 94
اسلام قبول نہ کرنےوالی اقوام کی تباہی 94
ہندومت 98
ویدوں کےمتضاد احکامات 99
ہندوؤں کی تعلیمات غیر حقیقی ہیں 103
عقائد 106
خدا کادھند لا سا تصور او رعقائد 107
ایشور ( خدا) 109
انسانوں کےدرمیان نفرت اور حقارت 113
کمتر ذاتوں سے ایشور کی ناراضگی 115
برہمنوں کی نفرت اور امتیاز 117
برہمنوں پر پابندیاں 118
ذات پات کی تقسیم 119
مذہبی تفریق 120
اچھوتوں کاجینا اور مرنا دو بھر کر دیا 121
شودروں کے لیے مذہبی تعزیرات 123
گائستھ قوم 127
کرمی قوم 127
سکھ قوم 128
مرہٹہ 128
نائڈو قوم 129
مسلمان قوم 129
روئے زمین پر عبادت کا پست ترین انداز 130
آریاؤں کی فواحشات اور دیدک تعلیمات 132
ویدوں کی جملہ تعلیمات کاحاصل 133
ویدوں کےمتعلق ہندوں محققین کےخیالات 135
تین خدا 136
شوجی کی بدکار سوچ 136
منو سمرتی 137
رام دیوتا 139
کرشن مہاراج ( دیوتا) 141
دیوتا اور ان کی تعداد 142
دعا ملاحظہ ہو 143
مختلف ویدوں میں عبادت (پوجا) 144
ہندو ازم کفر و شرک اورتضادات کا ملغوبہ 144
ویدوں کی تعلیمات پر مسٹر گونداس کے خیالات 145
ویدوں پر فحش نگاری 146
کلکی اوتار 148
بدھ مت 152
حضورﷺ کے متعلق پیشن گوئی 153
فرقے 154
عبادات ( پوجا پاٹ ) 156
جین مت 156
جین مت کے فرقے 157
اول سوتمبر 157
دوم ڈگمبر 157
چین میں کمیونزم 161
’’شنٹوازم ‘‘ جاپان والوں کامذہب 162
افریقی قبائل کےعقائد 164
مذاہب عالم اور کفر و شرک 165
کفر و شرک میں مبتلا شخص کے دوزخی ہونے کی عملی پہچان 166
یہودیت 168
عیسائیت 177
حواری 178
نیقیہ کی مشہور کونسل 181
تثلیث 181
انجیل کی تصنیف 182
اناجیل کا انتخاب 182
انجیل متی 183
مرقس کی انجیل 184
لوقا کی انجیل 184
یوحنا کی انجیل 184
دوزخ کے متعلق چرچ آف انگلینڈ کا جدید گمراہ کن تصور 186
اسلام جبر سے نہیں پھیلا ( بی بی سی کی رپوررٹ ) 188
یہودیوں نے قتل مسیح ﷤ کی مکروہ سازش کی 190
بائبل میں یہودی کفریات 192
مذاہب عالم اور تصور آخرت 194
قدیم اہل مصر کا عقیدہ آخرت 194
مذہب زرتشت کاتصور آخرت 195
قدیم یونانیوں کا عقیدہ آخرت 196
عقیدہ آخرت بدھ اور ہندو منت 197
بنی اسرائیل کا   عقیدہ آخرت 197
عیسائیت میں عقیدہ آخرت 199
عقیدہ آخرت کا انکار 200
مختلف مذاہب کی تعلیمات کا حاصل 201
مذاہب عالم کی کتابون اور تعلیمات کی کیفیت 202
قرآن مجید دنیا کی آخری الہامی کتاب 204
خصوصیات 204
قرآن مجید کے متعلق فرامین الہٰی 207
مکمل الہامی کتاب 207
دین فطرت صرف اسلام ہے 211

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like