دین الحق بجواب جاء الحق ۔ حصہ اول

دین الحق بجواب جاء الحق ۔ حصہ اول

 

مصنف : ابو صہیب محمد داؤدارشد

 

صفحات: 692

 

بریلوی مکتبہ فکر کے حکیم الامت مفتی اعظم احمد یار گجراتی نے بریلوی شریعت پر ایک ضخیم کتاب جاء الحق وزہق الباطل نامی تحریر کی جو کہ ان کے حلقہ فکر کے نزدیک انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے واعظین، خطباء و مفتیان عظام کا مبلغ علم اور معیار تحقیق یہی کتاب ہے جس میں بدعات اور خرافات ہفوات کو ایک جگہ جمع کر کے کتاب و سنت کے واضح نصوص کی تحریف کر کے شریعت مطہرہ کے صاف و شفاف پانی میں بدعات و رسومات کی ناپاک ملاوٹ کی ناکام کوشش کی ہے۔ دین الحق کے مطالعے سے قارئین اندازہ کر سکیں گے کہ فاضل مصنف محمد داؤد ارشد نے ان کی پیش کردہ بدعات کے سامنے کتاب و سنت کے نصوص کا کیسا مضبوط بند باندھ دیا ہے۔ مصنف نے مفتی صاحب کی پیش کردہ ہر دلیل پر عالمانہ و محققانہ تبصرہ پیش کیا ہے اور ناقدانہ تعاقب کیا ہے اس کے ساتھ جو صحیح حقیقت ہے اس کو کتاب و سنت کی روشنی میں واضح کیا ہے اور فی الواقع بیان کرنے کا حق ادا کر دیا ہے۔ بلاشبہ ان کی یہ کاوش بدعت کے رد اور کتاب و سنت کے دفاع میں سنگ میل ثابت ہوگی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست 3
کلمہ ناشر 29
مقدمہ ازمولانا محمدیحی گوندلوی 32
تاثرات از مولانا مبشراحمدربانی صاحب حفظہ اللہ تعالی 42
عرض مؤلف 44
جاءالباطل لکھنےکی وجہ 46
مفتی صاحب کےچنداصول پرایک نظر 53
کیاضعیف روایت فضائل میں معتبر ہے 53
کیا متعدد اسناد سے ضعیف روایت حسن بن جاتی ہے ؟ 54
کیاعلماء کےعمل سے ضعیف روایت حسن بن جاتی ہے ؟ 56
کیاکشف و خواب سے حدیث کی تصحیح کی جاسکتی ہے ؟ 57
کیا اسناد کے ضعف سےمتن کاضعف لازم آتا ہے ؟ 59
کیاحنفیہ کی کوئی دلیل ضعیف نہیں ہوسکتی ؟ 60
امام ابوحنیفہ کےکذاب اساتذہ کی فہرست 61
لطیفہ 62
کیا جرح مبہم قابل قبول ہے ؟ 63
مرسل روایات سےاحتجاج 65
جرح و تعدیل میں تعارض کا حکم 67
کیا لایصح سے ضعف ثابت نہیں ہوتا ؟ 68
کیاصحیح حدیث کیلیے یہ شرط ہےکہ وہ بخاری و مسلم کی ہو ؟ 69
کیافقہی کا عمل ضعیف روایت کو قوی کر دیتا ہے ؟ 69
علماء بریلوی سے ایک سوال 71
کیا قرآن و حدیث میں تعارض ہے؟ 72
کیا حدیث کا ضعف مقلد کو مضر نہیں؟ 73
 پانی کی طہارت کے بیان 75
فصل اول 75
پہلی حدیث قلتیں 75
مفتی صاحب کا پہلا اعتراض اور اس کا جواب 76
مقدار نجاست کی وضاحت 76
دوسرا اعتراض اور اس کاجواب 77
 لم یحمل الخبث کا معنی علامہ خوارزی حنفی سے 77
حدیث نبوی سے لم یحمل الخبث کامعنی 77
شیخ عبدالحق محدث دہلوی سے 78
علامہ ابن نجیم حنفی سے 78
مفتی صاحب کا تیسرا اعتراض کہ قلہ مجہول ہے 79
الجواب،قلہ کی تعریف حدیث سے 79
شیخ عبدالحق سے 79
حافظ ابن حجر کی عبارت 82
مفتی صاحب نے محدثین کے مسلک کو قبول کرلیا 82
دوسری حدیث 83
ابوسعیدخدری سے 84
مفتی صاحب کا پہلا اعتراض کہ یہاں پانی کی کوئی قید نہیں 84
الجواب،قیدکی صراحت مولانا فخر الحسن اور امام شافعی سے 84
دوسرا اعتراض اور اس کا جواب 84
تیسرا اعتراض کہ بضاء کا کنواں پانی کا راستہ تھا 85
الجواب ، اس میں محمدبن شجاع کذاب راوی ہے 86
 فصل دوم
مفتی صاحب کی پہلی دلیل کہ حضور نے کھڑے پانی میں پیشاب کرنے سےمنع فرمایا 87
الجواب(1)مفتی صاحب کا اپنےمسلک سےانحراف 87
اس سے مراد پانی قلیل ہے 88
حافظ ابن حجرسے مولوی قطب الدین سے 88
مفتی صاحب کی دوسری دلیل 88
الجواب یہ بھی پانی قلیل کے متعلق ہے 89
علامہ نیموی حنفی سے 89
علامہ نووی سے 89
فائدہ جلیلہ 89
تنبیہ 90
مفتی صاحب کی تیسری دلیل 91
الجواب،اس کی سندمیں جابر جعفی کذاب راوی ہے 91
چائے زمزم کےبارے میں دوسری روایت 92
الجواب 92
اس کامتن وضعی ہے 92
امام سفیان بن عیینہ سے 92
امام ابو عبید سے 92
امام ابن ترکمانی کارد 93
نزح کا معنی قاموس سے 93
زمحشری سے 93
علامہ ابن منظور سے 93
صاحب منجد عیسائی سے 93
چائے زمزم پانی نکالا جانا شرعی حکم سے نہ تھا بلکہ پانی صاف کرنے کی غرض سے تھا 94
امام شافعی سے 94
مولانا لکھنوئی سے 94
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی سے 94
مفتی صاحب کی تیسری دلیل 95
الجواب – یہ روایت منقطع السند ہے 95
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل 96
الجواب 96
یہ روایت بھی ضعیف ہے 96
یہ خود حنفی مذہب کے خلاف ہے 96
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل 97
الجواب 97
یہ روایت سند کے اعتبار سے ضعیف ہے 97
یہ تابعی کا قول ہے جو حدیث مرفوع قلتین کا معارض نہیں ہو سکتا 97
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل 97
الجواب 97
یہ بھی ضعیف ہے 97
حنفیہ کے خلاف ہے 98
الجواب – یہ ضعیف بھی ہے اور حنفیہ کےخلاف بھی 98
آٹھویں دلیل 98
الجواب بے اصل ہے اس کا کتب حدیث میں وجود ہی نہیں 99
نویں دلیل 99
الجواب 99
یہ منقطع السند ہے 99
مفتی صاحب کی جہالت 99
خلاصہ کلام 99
پہلی اور دوسری عقلی دلیل اور ان کا رد 100
تیسری عقلی دلیل اور اس کا رد 100
جسم سے خون نکلنے اور قے آنے سے وضوء کرنےکا بیان 102
 فصل اول
حدیث نمبر(1)حضرت جابر ؓ سے 102
مفتی صاحب کا پہلا اعتراض 102
الجواب 102
انسانی پیشاب اور خون کا فرق 102
فقہ حنفی میں لکھا ہے کہ نجاست سمیت نماز پڑھنی جائز ہے 103
دوسرا اعتراض کہ یہ صحابی کا فعل ہے 103
الجواب(1)مفتی صاحب کے بدعتی عقیدہ سے اس کا رد 103
علامہ عینی نے اسے مرفوع بیان کیا ہے 103
تیسرااعتراض اور اس کا رد 104
چوتھااعتراض اور اس کا رد 104
آثار صحابہ کرام 105
حضرت ابو ہریرہ کا عمل 105
حضرت جابر بن عبداللہ کا عمل 105
فقہاء مدینہ منورہ کا عمل 106
تعامل خیروالقرون 107
اصولی بات 107
 فصل دوم
مفتی صاحب کی پہلی دلیل 109
الجواب 109
یہ روایت بھی ضعیف ہے 109
امام دارقطنی 109
حافظ ابن حجر ؒ 109
علامہ حلی اور علامہ ابن ہمام حنفی کی عبارات 109
مفتی صاحب کی دوسری دلیل 109
الجواب 110
مفتی صاحب کی ترجمہ حدیث میں تحریف 110
یہ روایت ضعیف ہے 110
حافظ ابن حجر ؒ 110
علامہ زیلعی ؒ 110
علامہ نیموی حنفی کی صراحت 111
تنبیہ 111
مفتی صاحب کی تیسری دلیل 111
الجواب (1) یہ روایت خود احناف کے خلاف ہے 111
ہمارے مخالف نہیں- علامہ ابن عبدالبر 112
امیر یمنی 112
محدث مبارکپوری کی عبارت 112
مفتی صاحب کا یہ باطل قیاس ہے 113
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل 113
مفتی صاحب دغا بازی 113
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل 114
الجواب 114
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل 116
الجواب-اس کی سند میں دو راوی محمدبن مسلمہ اور سلیمان مجروح ہیں 116
مفتی صاحب کی ساتویں دلیل 117
اس کی سند میں عبداللہ بن حکیم راوی مجروح و متروک ہے 117
مفتی صاحب کی آٹھویں دلیل 117
الجواب 117
مفتی صاحب کی نویں دلیل 118
الجواب 118
خلاصہ کلام 119
 آگ سے پکی ہوئی چیز کھا کر وضوء کرنے کا بیان 120
مفتی صاحب کی لاعلمی 120
خلیفہ عمر بن عبدالعزیز مبطوخ چیز سے ناقص وضوء کے قائل تھے 120
علامہ ماروینی اور سید انور شاہ صاحب کاشمیری کا مؤقف 120
یہ حکم منسوخ ہے 120
حضرت جابر بن عبداللہ ؓاور حضرت ابوہریرہ ؓکی احادیث مرفوعہ 120
ظہر اور عصر کی نماز کا بیان 122
پہلی حدیث حضرت جابر ؓسے 122
دوسری حدیث حضرت ابن عباس ؓسے 122
مفتی صاحب کا پہلا اعتراض 123
جبریل ؑ نے دوسرے دن نماز عصر ظہر کے وقت پڑھائی 123
الجواب(1)صحیح مسلم سے اس کا رد 123
امام نووی سے رد 123
شیخ الاسلام حنفی سے رد 124
دوسرا اعتراض کہ اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نماز عصرآخری وقت دو مثل ہے 124
الجواب-نماز عصرکا آخری وقت 124
تیسرا اعتراض – یہاں اصلی سایہ کا ذکر نہیں 125
بحث اصلی سایہ 126
چوتھا اعتراض کہ یہ قیاس شرعی کےخلاف ہے 127
الجواب – قیاس کے رد میں امام ابوحنیفہ کا قول 127
حضرت علی مرتضی ؓکا فرمان 127
مولانا سرفراز صفدر کا حوالہ 127
پانچواں اعتراض کہ یہ حدیث منسوخ ہے 128
دعوی نسخ کا ابطال 128
صحیح بخاری و مسلم کی حدیث سے 128
علامہ نووی سے 129
علامہ ابن حجر سے 129
مولاناشفیق الرحمان حنفی سے 129
چھٹا اعتراض کہ ایک مثل پر نماز ظہر کا وقت ختم ہونا مشکوک ہے 131
اخیر وقت ظہر اور اکابر احناف 131
فائدہ جلیلہ 134
تیسری حدیث 134
چوتھی حدیث 135
مفتی کا اعتراض 136
مفتی صاحب کی سوچ کی غلط کروٹ 136
 فصل دوم 138
مفتی صاحب کی پہلی دلیل 138
گرمی نماز ظہر کو ٹھنڈا کرنا 138
تنبیہ 140
مفتی صاحب کی دوسری دلیل 141
اہل کتاب کی مثال کا جواب 141
نماز جمعہ کا وقت 144
 نماز فجر کے وقت کا بیان 146
 فصل اول 146
پہلی حدیث حضرت عائشہ ؓ 146
پہلا اعتراض کہ یہاں اندہیرے سے مراد مسجد کے اندر کا اندہیرا ہے 146
الجواب(1)حدیث میں باہر کا بیان ہوا ہے 146
غلس کہتے ہی اندہیر کو ہیں جس میں صبح کی سفیدی مل جائے 146
علامہ نووی سے 147
علامہ ابن حجر سے 147
علامہ ابن منظور سے 147
صاحب منجد سے 147
شیخ سلام اللہ حنفی سے 147
مولوی وصی احمد بریلوی سے 147
دوسرا اعتراض عورتوں کی وجہ سےنماز جلدی ادا کر دی جاتی تھی پھر عمرفاروق نے عورتوں کو روک دیا تو یہ رعایت بھی ختم کر دی گئی 148
الجواب(1)کسی بھی خلیفہ نے عورتوں کو مسجد میں آنےسےمنع نہیں کیا 148
الزامی جواب 149
دوسری حدیث حضرت انس ؓسے 149
تیسری حدیث حضرت جابر ؓسے 150
پہلا اعتراض کہ قولی حدیث کو ترجیح ہے 150
مفتی صاحب کی بدحواسی 151
دوسرا اعتراض کہ اس میں خصوصیت کا احتمال ہے 152
الجواب(1) تخصیص کا رد ، صحابہ کرام کےعمل سے 152
امام طحاوی سے 153
امام سرخسی سے 153
صوفی عبدالحمید صاحب سے 153
چوتھی حدیث حضرت ابو ہریرہ سے 153
پانچویں حدیث حضرت ابو مسعود انصاری سے 154
علامہ نیموی کا اس پر اعتراض کہ اس کی سند میں اسامہ مجروح ہے 154
اسامہ کی ثقلت 154
امام ابوحاتم کی جرح کا جواب 155
امام یحی القطان کی جرح کا جواب 156
امام نسائی کی جرح کا جواب 157
امام احمدکی جرح کا جواب 157
حدیث ابی مسعود کی تصحیح محدثین کرام سے 159
عمل خلفاء الراشدین 160
پہلی اور دوسری دلیل 161
امام ترمذی ؒ  اور ابن عبدالبر ؒ کا حوالہ 161
 فصل دوم 162
مفتی صاحب کی پہلی دلیل 162
امام محمدبن اسحاق کی روایت سے احتجاج 162
اسفار کا معنی 162
مفتی صاحب کے اعتراض کا رد شیخ سلام اللہ حنفی سے 163
علامہ ابن حزم سے 163
مفتی صاحب کی دوسری دلیل 164
مفتی صاحب کا معنی حدیث سے انکار 164
مفتی صاحب کی تیسری دلیل 166
الجواب(1)مفتی کا وہم 166
اس میں ہدیر راوی مجروح ہے 167
اس میں انقطاع ہے 167
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل 167
الجواب 168
مفتی کا الفاظ حدیث میں ہیر پھیر 168
اس کی سندمیں سلیمان راوی کذاب ہے 168
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل 168
الجواب- اس کی سند میں حفص بن سلیمان ضعیف ہے 168
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل 169
الجواب 169
اس کی سند میں ابو اسحاق مدلس ہے 170
ابو اسحاق مختلط بھی ہے 170
مفتی صاحب کی ساتویں دلیل 170
الجواب 170
اس کی سند میں ابو معاویہ مدلس ہے 170
مفتی صاحب کی آٹھویں دلیل 172
الجواب 172
یہ خود حنفی مذہب کے خلاف ہے 172
یہ ہمارے موافق ہے مخالف نہیں 172
مفتی صاحب کی نویں دلیل 173
الجواب 173
مرسل ہے 173
مفتی صاحب کے اصول سے یہ روایت موضوع ہے 174
مفتی صاحب دسویں دلیل 174
الجواب-حضرت علی کے عمل سے’’اسفر,,کا معنی تحقق طلوع فجر ہے 175
خلاصہ کلام 175
’’لغت کی شہادت,, 175
عقلی دلیل اور اس کا رد 176
 دوہری کا بیان 177
حضرت ابو محذورہ کی حدیث 177
مفتی صاحب کاپہلا اعتراض کہ ابو محذورہ کی روایت میں سخت تعارض ہے 178
دعوی تعارض کا رد 178
مفتی صاحب کا دوسرا اعتراض کہ یہ احادیث مشہورہ کے خلاف ہے 180
الجواب 180
مفتی صاحب کا تیسرا اعتراض مشہور موذن ترجیع نہ کہتے تھے 181
الجواب(1)حضرت ابو محذورہ مشہور مؤذن تھے 181
علام ابن نجیم حنفی سے 181
حضرت بلال نے وفات النبی کے بعد اذان نہیں کہیں 182
امام طحاوی کے کلام سے مفتی کا رد 182
مفتی صاحب کا چوتھا اعتراض کہ ترجیع کو عام صحابہ نے ترک کردیا 183
الجواب 183
مفتی صاحب کاپانچواں اعتراض کہ قیاس کےخلاف 184
الجواب-قیاس کے رد میں فرمان نبوی 184
مفتی صاحب کا چھٹا اعتراض کہ ترجیع تعلیم کےلیے تھی 185
الجواب 185
مفتی جی کے اعتراضات میں تعارض 185
اس کا رد علامہ ابن ہمام حنفی سے 186
علامہ زیلعی حنفی سے 186
حافظ ابن حجرسے- 186
دوسری حدیث 186
مفتی صاحب کا اعتراض کہ اس میں دوہری اقامت ثابت ہے 187
الجواب 187
دوہری اقامت بھی اہلحدیث کے نزدیک سنت ہے 187
اکہری اقامت کی وجہ سے ترجیح 187
 اکہری تکبیرکا بیان 190
پہلی حدیث حضرت انس ؓ 190
مفتی صاحب کا پہلی اعتراض کہ اس میں قدقامت الصلوة بھی ایک بار ثابت ہے 190
الجواب 190
مفتی صاحب کا دوسرا اعتراض کہ اس حدیث میں مسنون اذان و اقامت کا ذکرنہیں 191
حضرت بلال کو اذان کا حکم کب دیا گیا ؟ 192
مفتی صاحب کاتیسرا جواب کہ حضرت بلال سے اکہری تکبیر ثابت نہیں 193
الجواب 193
دوسری حدیث 194
 اکہری اذان اور دوہری تکبیر کا بیان 195
مفتی صاحب کی پہلی دلیل 195
الجواب 195
اس میں انقطاع ہے 195
ابن ابی لیلی پر یہ حدیث مختلط ہوگئی تھی 195
دوسرے طریق میں الاعمش راوی مدلس ہے 196
مفتی صاحب کی تیسری دلیل 196
الجواب 197
یہ روایت مرفوع نہیں موقوف ہےجو کہ مرفوع کے معارض نہیں ہوسکتی 197
مفتی صاحب کا ایک وہم 197
اس کی سند میں ہیثم راوی مدلس ہے 197
مفتی صاحب کی تیسری دلیل 197
الجواب 197
مفتی صاحب کا ایک وہم 197
یہ حنفیہ کےخلاف ہے 197
اس کا راوی السعود مختلط ہے 198
یہ صحیح کے مخالف ہونے کی وجہ سےناقابل حجت ہے 198
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل 199
اس میں دو راوی مجروح ہیں 199
ابراہیم کی تدلیس کا شبہ ہے 199
حضرت بلال کے عمل پر مفتی صاحب کی دوسری دلیل 199
الجواب،اس کی سندمیں اسماعیل بن عیاش اور عبد العزیز متکلم فیہ ہیں 199
حضرت بلال کے عمل پر مفتی صاحب کی تیسری دلیل 199
الجواب،اس کی سند میں زیاد بن عبداللہ راوی مجروح ہے 200
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل 200
الجواب 200
مفتی صاحب کی علم رجال سے لاعلمی 200
یہ مرسل ہے 200
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل 200
الجواب،اس کی سندمیں ابراھیم بن اسماعیل مجروح و کثیر الوہم ہے 200
خلاصہ کلام 200
کھلا چیلنج 201
مفتی صاحب کی پہلی عقلی دلیل 202
دوسری اور تیسری عقلی دلیل اور ان کا علمی و تحقیقی رد 203
 تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھانے کی جگہ کے بیان میں
 فصل اول 204
محدثین کرام کے مؤقف کی وضاحت 204
حدیث حضرت عبداللہ بن عمر ؓ 204
مفتی صاحب کا پہلا اعتراض کہ یہ ہمارے مخالف نہیں 204
الجواب – علامہ ابن نجیم حنفی سے ان کی تردید 240
دوسرا اعتراض اور اس کا جواب 205
 فصل دوم 206
مفتی صاحب کی پہلی دلیل 206
الجواب 206
متن حدیث میں مفتی صاحب کی ہیرا پھیری 206
اس میں رفع الیدین کا ذکر ہے جس کے مفتی صاحب منکر ہیں 207
یہ احناف کے موافق نہیں ہے – علامہ ابن نجیم حنفی 207
علامہ ابن ہمام حنفی 207
علامہ شوکانی اور حافظ ابن حجر کی عبارات 207
مفتی صاحب کی دوسری دلیل 208
الجواب 208
مفتی صاحب نے ایک ہی روایت کو آٹھ باور کروایا ہے 208
یہ روایت ضعیف ہے 208
یہ حنفیہ کے موافق نہیں 208
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل 209
الجواب 209
مفتی صاحب کی علل الحدیث سے ناواقفی 209
اس میں رفع الیدین ثابت ہے – (3) یہ حنفیہ کے خلاف ہے 209
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل 210
الجواب 210
اس سند میں علاء مجہول ہے 210
حفص بن غیاث مختلط ہے 210
اس میں حفص کی تدلیس کا شبہ ہے 210
حنفیہ کے خلاف ہے 210
اس سے احناف کا مؤقف ثابت نہیں ہوتا 210
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل 211
الجواب 211
متن روایت میں مفتی صاحب نے چار خیاتیں کیں ہیں 211
اس کی سندمیں شریک بن عبداللہ راوی مجروح ہے 211
اس میں حنفیہ کی مذہب کی تائید نہیں ہوتی 211
تنبیہ 211
مفتی صاحب کی ساتویں دلیل 212
الجواب 212
اس کی سند میں عتبہ راوی مجروح ہے 212
بخاری و مسلم کی روایت کے معارض ہونے کی وجہ سے شاذ ہے 212
اس سے حنفیہ کا مذہب ثابت نہیں ہوتا علامہ حلبی حنفی کا اقرار 213
خلاصہ کلام 213
چور کی داڑھی میں تنکا 213
تعامل امت 213
علامہ عبدالبر اور حافظ ابن حجر کی عبارات 214
 سینہ پر ہاتھ باندھنے کا بیان 216
پہلی حدیث حضرت وائل بن حجر 216
مفتی صاحب کااعتراض 216
الجواب 216
فاء تعقیبیہ کاجواب 217
مفتی صاحب کی خود ساختہ روایت 217
دوسری حدیث 217
تیسری حدیث امام طاؤس 218
 زیر ناف ہاتھ باندھنے کا بیان 219
مفتی صاحب کی پہلی دلیل 219
خدمت حدیث کے پردہ میں تحریف حدیث 219

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like