دینی تعلیم کی اہمیت و فضیلت اور حصول علم کے بعض اہم اداب

دینی کی اہمیت و فضیلت اور حصول کے بعض اہم اداب

 

مصنف : نا معلوم

 

صفحات: 56

 

مسلمانوں میں دینی کے اہتمام کا سلسلہ عہد نبوی ہی میں شروع ہوچکا تھا۔ دار ارقم ،درس گاہ قبا ، اور اصحاب صفہ کے چبوترہ میں تعلیم وتربیت کی مصروفیات اس کے واضح ثبوت ہیں۔ چوتھی وپانچویں صدی ہجری کی معروف دینی درس گاہوں میں کی جامعہ ازہر ، اصفہان کا مدرسہ ابوبکر الاصفہانی، نیشاپور کا مدرسہ ابو الاسحاق الاسفرائینی اور بغداد کا مدرسہ نظامیہ شامل ہیں۔غرضیکہ کی وتاسیس کی کڑی عہد رسالت سے جاکر ملتی ہے اور مدارس میں پڑھائی جانے والی کتب کی سند کا سلسلہ حضور اکرم ﷺ تک پہنچتا ہے۔ برصغیر میں مدارس کا قیام دوسری صدی ہجری یعنی آٹھویں صدی عیسوی میں ہوا۔اور جب میں مسلم حکومت قائم ہوئی تو دہلی کے علاوہ دوسرے شہروں وقصبوں ودیہاتوں میں کثیر تعداد میں مکاتب ومدارس قائم ہوئے۔مدارس کے قیام کا بنیادی مقصد کتاب وسنت اور ان سے ماخوذ علوم وفنون کی وتعلم، توضیح وتشریح، تعمیل واتباع، ودعوت کے ساتھ ایسے رجال کار پیدا کرنا ہے جو اس تسلسل کو قائم وجاری رکھ سکیں، نیز انسانوں کی دنیاوی زندگی کی رہنمائی کے ساتھ ایسی کوشش کرنا ہے کہ ہر ہر جہنم سے بچ کر جنت میں جانے والا بن جائے۔ زیر کتاب “دینی کی اہمیت وفضیلت اور حصول کے بعض آداب” محترم سید حسین بن عثمان عمری مدنی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے دینی تعلیم کی اہمیت وفضیلت کو بیان کرتے ہوئے حصول علم کے بعض کا تذکرہ کیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ و مراجعہ از ابو محمد العمری 6
تقدیم و مراجعہ از عمری 6
پیش لفظ 7
اسلامی کا حکم 8
اسلامی کی اہمیت و فضیلت 10
ضروری نفل عبادت سے افضل ہے 18
دینی سے غفلت اور دنیوی علوم میں رغبت 20
دینی سے غفلت علامات اور بلات انسانیت 22
حصول کے بعض اہم 23
اخلاص 23
تقوی اور تزکیہ 24
بے باکی اور تواضع 25
مکمل توجہ 26
محنت و مشقت 27
وقت کی قدر 28
بلند ہمتی 32
خود داری و جفاکشی 34
احتیاط و تواضع 36
ترجیحات 37
اساتذہ کا انتخاب 37
کا احترام 43
عمل 44
46
خلاصہ 48
فہرست مراجع 49

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply