دیسی جڑی بوٹیوں کے کمالات اور جدید سائنسی تحقیقات

دیسی جڑی بوٹیوں کے کمالات اور جدید سائنسی تحقیقات

 

مصنف : حکیم محمد طارق محمود عبقری

 

صفحات: 320

 

انسا ن  کو بیماری  کا لاحق ہو نا  من  جانب  اللہ  ہے  اوراللہ تعالیٰ نے  ہر بیماری کا علاج بھی   نازل فرمایا ہے بیماریوں کے علاج  کے لیے  معروف طریقوں(روحانی علاج،دواء اور غذا کے ساتھ  علاج،حجامہ سے  علاج) سے  علاج کرنا  سنت  سے  ثابت ہے ۔ روحانی  اور جسمانی  بیماریوں سےنجات کے لیے  ایمان او ر علاج کے درمیان ایک مضبوط تعلق ہے اگر ایمان کی کیفیت  میں  پختگی  ہو گی تو  بیماری سے  شفاء بھی اسی قدر تیزی  سے  ہوگی ۔نبی کریم ﷺ جسمانی  وروحانی بیماریوں کا علاج جن وظائف اور ادویات سے  کیا کرتے تھے یاجن  مختلف بیماریوں کےعلاج کےلیے  آپﷺنے جن چیزوں کی نشاندہی کی اور  ان کے  فوائد ونقصان کو  بیان کیا ان کا ذکر  بھی  حدیث وسیرت کی کتب میں موجو د ہے  ۔ کئی اہل علم نے  ان  چیزوں کو یکجا کر کے  ان کو طب ِنبوی کا نام  دیا ہے ۔ان میں امام  ابن قیم﷫ کی کتاب  طب نبوی  قابل ذکر  ہے  او ردور جدید میں ڈاکٹر خالد غزنوی کی  کتب بھی  لائق مطالعہ ہیں۔طب کی اہمیت وافادیت کے  پیش نظر اس کو بطور  علم پڑھا جاتارہا ہے  اور  کئی نامور ائمہ ومحدثین ماہر طبیب بھی ہوا کرتے تھے۔ہندوستان میں بھی طب کو  باقاعدہ  مدارس ِ اسلامیہ  میں پڑھایا جاتا  رہا ہے  اور الگ سے   طبیہ کالج  میں بھی قائم تھے ۔ ہندوستان کے کئی نامور  علماء کرام اور شیوخ الحدیث ماہر  طبیب وحکیم تھے ۔طب اسلامی اورطب یونانی  کے تحت جڑی بوٹیوں سےعلاج کی افادیت زمانہ قدیم سے مسلمہ ہے ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک دونوں ہی اس سے فائدہ اٹھارہے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’دیسی جڑی بوٹیوں کے کمالات اور جدید سائنسی تحقیقات  ‘‘ طب کی دنیا کی معروف شخصیت  حکیم  محمود طارق محمود چغتائی کی مرتب شدہ ہے  یہ کتاب  ان نباتاتی ثمرات کا مرقع ہے جو ا للہ تعالیٰ نے ہمارے لیے رکھے ہیں  اورجن سے اہم اپنی بیماریوں  اور بیماروں کاعلاج کرتے ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حال دل 11
جڑی بوٹیوں کے ذریعے علاج 12
سائنسدانوں کی تحقیق کا نیا ہدف 20
عقاقیر (بوٹیاں)کیوں فائدہ کرتی ہیں 23
جڑی بوٹیوں کی شناخت کا مسئلہ 25
بوٹیاں یہ ہیں 26
اناج 32
کیا اناج فربہ کرتےہیں! 35
اناج کو صاف کرنے کی قیمت 36
لیبل کو پڑھیے 39
چنے کی غذائی اور دوائی قدریں 40
تازہ اور سستی سبزیاں 43
جسمانی طاقت 45
خونی قے 46
خون کی صفائی 46
خوبی بواسیر 46
ایک اہم فائدہ 47
آخری بات 47
مقام پیدائش 48
رنگ 48
مزاج 48
مقدار خوراک 49
مصلح 49
بدل 49
افعال و خواص 49
اسہال 52
اسباب 52
اصول علاج 53
ٹماٹر  ااور ا کی غذائی اہمیت 54
ٹماٹر صحت کےلیے اکسیر 55
پودینہ 58
لیموں کا مرکب استعمال 59
اکسیر و رم طحال 60
جب آتشک 60
حب لیمون 60
حب بخار لیمونی 61
لیموں  اور کشتہ جات 61
کشتہ فولاد 62
کشتہ مرجان 62
کشتہ سم الفار 62
کشتہ جست 63
سویابین 64
جل نیم اور پاپولر 67
جل نیم 67
پاپولر 69
بھلاواں 70
مدبر کرنے کے طریقے 72
چائے 77
مختلف نام 80
مقام پیدائش 80
ماہیت 81
چائے کی اقسام 81
چائے کا کیمیائی تجزیہ 82
نیم کادرخت 83
سورنجان 85
وجع المفاصل 88
غذا 89
پرہیز 89
عرق النساء 89
علاج 89
غذا 89
پرہیز 90
کمر اور کولہے کا درد 90
نقرس 90
علاج 90
پھٹکری کی پھٹکار 91
سر درد 92
وہم ونسیان 93
دکھتی آنکھیں 93
یرقان 94
بواسیر 94
خارش 94
چنبل 94
زخم 95
منہ کے چھالے 95
پسینہ 95
کالی کھانسی 96
شیرخوار بچوں کی کھانسی 96
ناسور 96
جوئیں 96
آگ بجھانا 96
لیموں 100
شربت بنانے کا طریقہ 101
جن اعضاء کے امراض میں لیموں کا فائدہ  ہوتا ہے 101
لیموں کے مرکبات 101
لیموں کے چند نسخہ جات 102
لیموں کا تیزاب 102
مراجع و مصادر 103
چند مفردات 103
کلونجی 103
بالون 104
سناء 104
سرکہ 105
مہندی 106
ملٹھی 109
ملٹھی کا عام استعمال 111
ملٹھی کے دوسرے فوائد 112
دیگر فوائد 112
کنول سفید 114
جاتیادی گھرت 119
جیرک آدمی گھرت 120
کافور کےمرکبات 125
مجربات 128
جن سنگ اور آپ 132
پاکستان میں جن سنگ بوٹی کی دریافت 146
چین میں جن سنگ بوٹی کی دریافت 146
ادرک غذا میں دوا بھی 150
کھمبی کے طبی اوصاف 152
دارچینی 155
پیدائش اور کاشت 160
اس کے دوسرے اثرات 161
انفرادیت 162
آملہ 173
آملہ کی مختصر مرکبات 176
جراثیم کش گھریلو پودانازیو 177
افسنتین کے مرکبات 189
بلدی 192
ماہیت 194
مقدار خوراک 195
خواص و فوائد 195
امراض دماغ 196
درد سر 196
سر کا چکرانا 196
بےخوابی 196
نیند کی زیادتی 196
دیوانگی 196
نزلہ وزکام 197
امراض چشم 197
دیگر 197
ایضاًَ 198
ضعف بصر 198
امراض گوش 198
بہرہ پن 198
ایضاً 198
قلاع 199
بدبوئے دہن 199
لکنت 199
کھانسی 200
دیگر 200
درد سینہ 200
گرانی معدہ 201
دیگر 201
اپھارہ 201
اسہال 201
سوزاک 202
حبس بول 202
بواسیر 202
ایضا 202
بواسیر کا مقامی علاج 203
احتباس الطمث 203
بانجھ پن 203
وضع حمل میں دیر 204
احتباس نفاس 204
قبض حاملہ 204
حاملہ کی قے 205
حمیات (بخار) 205
گرمی جانے 205
سفوف دافع پیچش 206
سفوف 206
شربت 206
معجون سونف 207
لعوق 207
گھوٹہ 207
جوشاندہ 207
آملہ 208
جائے پیدائش 209
ورم (سوجن ہر قسم ) 211
سوجن کے لیےمجرب دوا 211
حلبہ میتھی 212
احادیث نبوی 212
محدثین کے مشاہدہ 213
فوائد اور استعمال 214
جدید تحقیقات 214
گڑ 215
صحت نہیں تو کچھ بھی نہیں 218
پیاز 218
پھٹکنڈا(چرچٹہ) 220
حب چرچٹہ 220
نمک  چرچٹہ 220
جات کشتہ سیماب 221
گٹکہ سیماب 222
کشتہ شنگرف 222
کشتہ سم الفار 223
سم الفار کا تیل 224
کشتہ عقیق 225
تنزانیہ ملیریا کے لیے اکسیر 226
تنزانیہ اور ملیریا 227
ایک اچھی خبر 228
گھیکوار 229
جن سنگ 230
گل بابونہ 230
تلسی 231
لونگ اور ادرک 231
جڑی بوٹیوں سےعلا 232
عضو مخصوص کے تمام بیرونی نقائص کو دور کرنے والی عجیب وغریب بوٹی 233
ہچکی دور کرنے کا نسخہ 234
مرض برص کا کامیاب علاج 234
تریاق بخاری بوٹی 235
لہسن 236
پیاز 237
روغن بادام 237
کریلا 238
آم 238
سبزیاں 239
پان 241
تاریخی پس منظر 242
عرب سیاح اور مؤرخین 242
چین کا سیاح 243
پان کی اقسام 245
چھالیہ کی اقسام 246
کتھا 246
خواص 246
تنبولیوں کے طبقے 247
پان کی کاشت کا زمانہ 248
پان کی کاشت کا زمانہ 248
ادبی حیثیت 248
جڑی بوٹیوں کی چائے 250
تلسی کی چائے 251
تیز پات کی چائے 251
بگوگوشہ کی جائے 252
سیاہ زیرے کی چائے 253
گل بابونہ کی چائے 253
سوئے کی چائے 254
سونف کی چائے 254
خرنوب کی چائے 255
پودینہ کی جائے 255
رس بھری کی چائے 256
بالچھڑ کی جائے 256
ککروندے کی چائے 257
پودینے کا خوش ذائقہ شربت 257
ستیاناسی 258
وٹامن سی کا خزانہ 261
ایک حیرت انگیز بوٹی 265
مغربی آسٹریلیا کے نادر پھول 266
آسٹریلیا ، کننگرواور نیوزی لینڈ 271
مشک 274
بابر اور تزک بابری 274
ڈاکٹر مارٹن کا بیان 276
اسپغول 277
اسپغول کے فوائد وخواص 278
اسپغول کا استعمال 279
حدیث نبوی 280
بے شمار راز پوشیدہ ہیں 283
شکل و صورت 284
نظام دوران خون اور اسرول 285
عضلات قلب اور اسرول 285
نسخہ 285
ترکیب 285
افعال و اثرات 286
نسخہ 286
مقدار خوراک 286
جنون و نفسیاتی امراض 286
نظام تنفس 287
اسرول 287
دقت حیض 288
’’مرگی ‘‘اور اسرول 288
ذکاوت حس 288
برہمی بوٹی دماغی کمزوری دور کرنے کےلیے قدرتی عطیہ 289
برہمی کے فائدے 289
ہوا لشافی 290
برہمی شربت 290
حب برہمی نمبر 1 290
بدن کاست ہونا 292
زنجییل 293
صفات کیمیاوی 294
طریقہ استعمال و فوائد 295
ضعف باہ 295
کشتہ جات میں ادرک 296
کشتہ چاندی 296
مربہ زنجییل 297
معجون زنجییل 297
ڈشنہ بحری 300
تاب کا راسترونٹیم میں مفید 301
فولاد کا دوائی استعمال 305
ہدف کا حصول 306
علت 306
ہمہ گیری 307
مفردات اور ان کے بدل 308
مفردات اور ان کے بدل 311
مفرادات اور ان کے بدل 313
استفادہ 317

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like