دنیا کی سو عظیم کتابیں

دنیا کی سو عظیم کتابیں

 

مصنف : ستار طاہر

 

صفحات: 855

 

ستار طاہر قیامِ پاکستان سے قبل یکم مئی، 1940ء گورداسپور میں پیدا ہوئے موصوف  پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور ادیب، مترجم، کالم نگار، صحافی اور محقق تھے۔انہوں نے کئی اہم جرائد کے ادارتی فرائض انجام دیئے جن میں سیارہ ڈائجسٹ، قومی ڈائجسٹ، ویمن ڈائجسٹ  شامل  ہیں  اس کے علاوہ  250 سے زائد کتب کے مصنف ومرتب اور مترجم ہیں۔ تین  روسی کتب کا ترجمہ بھی کیاان کی تحریر کردہ کتب میں سورج بکف و شب گزیدہ، حیات سعید، زندہ بھٹو مردہ بھٹو، صدام حسین، مارشل لا کا وائٹ پیپر، تعزیت نامے اور تنویر نقوی: فن اور شخصیت کے نام سرفہرست ہیں اور ان کی ترجمہ شدہ کتب میں ری پبلک، حسن زرگر، دو شہروں کی ایک کہانی، شہزادہ اور فقیر، سرائے، تاراس بلبا اور دنیا کی سو عظیم کتابیں سرِ فہرست ہیں۔ستار طاہر صاحب نے  25؍مارچ 1993ء کو لاہور میں  وفات پائی۔زیر نظر کتاب ’’ دنیا کی سو عظیم کتابیں‘‘ ستارطاہر صاحب کیا ہوا ایک  انگریزی کتاب کا ترجمہ  ہے۔اس  ایک کتاب میں  تاریخ انسانی کی 20ویں صدی تک لکھی گئیں  100 منتخب کتابوں کا بھر پور تعارف اور تنقیدی تجزیہ موجود ہے ۔ جنہوں نے ہماری اس دنیا پر حکمرانی کی ۔یہ  کتاب غالباً انگلستان کے رٹن سیمورسمتھ (1928ء-1998ء) کی انگریزی کتاب The 100 Most Influential Books Ever کا اردو ترجمہ  ہے کیونکہ مصنف کتاب ہذا ستار طاہر  نےاپنی اس کتاب میں اس انگریزی کتاب کاذکر نہیں کیا

 

عناوین صفحہ نمبر
القرآن 17
صحیح بخاری 27
عہدنامہ عتیق 27
عہدنامہ جدید 34
گیتا 41
اقوال کنفیوشش 48
دھماپد 61
گرنتھ صاحب 73
ایلیڈ 81
اینیڈ 87
کلیلہ دمنہ 95
کہانیاں۔ السیوپ 100
الف لیلےٰ 107
کنٹری بری ٹیلز 115
ایڈی پیس 126
الیکڑا 136
شکنتلا 144
ہمیلٹ 158
فاؤسٹ 164
اےڈالز ہاؤس 178
ڈیکمرون 189
ڈیوائن کامیڈی 208
منہج البلاغۃ 223
فصوص الحکم 241
کشف المجموب 257
شاہنامہ 264
گلستان 275
دیوان 275
ہیر 286
یوٹوپیا 298
پرنسپیا 310
اصل الانواع 316
تواریخ 332
مقدمہ 342
ڈیکلائن اینڈفال آف رومن ایمپائر 349
اےسٹڈی آف ہسٹری 361
الیویاتھین 368
ٹریکیس تھیالوجیکوپولیٹکس 373
ری پبلک 383
سیاسیات 394
میڈی ٹنشیز 402
تنقیدی برعقل محض 417
فلاسفیکل ڈکشنزی 426
پرنس 440
معاہدہ عمرانی 452
ولڈایزول اینڈ آئیڈیا 465
بینگ اینڈنتھنگٹیس 475
السیتھیٹک 482
پرنسپلزآف سوشیالوجی 488

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like