دنیا بھر میں قبول اسلام کے سچے واقعات

دنیا بھر میں قبول کے سچے

 

مصنف : شاہد

 

صفحات: 415

ایک ایسا آفاقی اورفطری ہے جس نے ہر دور میں اطراف واکناف میں پھیلے ہوئے جن وانس کو اپنی ابدی سے مسحور کر دیا۔ یہی وہ ہے جس کے سایہ عاطفت میں آکر ہر شخص اس قدر سکون واطمینان محسوس کرتا ہے جس سے وہ کبھی بھی آشنا نہ تھا۔ یہی وجہ ہے کہ مغرب کے مادی معاشرے میں سکون و اطمینان کی تلاش میں سرگرداں لوگ بھی اسی مذہب کی آغوش میں ہی حقیقی سکون محسوس کرتے ہیں۔اور ہونا یہ تعالیٰ کی اتنی بڑی نعمت ہے کہ اس نعمت کے مقابلہ میں دنیا جہاں کی تمام نعمتیں ہیچ او ر بے حیثیت ہیں ۔ کتنی عظیم نعمت ہے اسکا احساس یہودیت اور سے تائب ہوکر لانے والو ں کے حالات پڑ ھ کر ہوتا ہے۔اسلام کی نعمت عطا فرماکر تعالی ٰ نے یقیناً اپنے بندوں پر بڑا انعام فرمایا ہے۔ لیکن کو مکمل صورت اختیار کرنا جتنا مشکل ہے اس سے کہیں دشوار اپنے آبائی کو ترک کر کے کی آغوش میں آنا ہے یہ ہرگز معمولی بات نہیں کہ ایک شخص اپنے خاندان اور والدین کے خلاف بغاوت کرتا ہے اور تلاشِ میں اس راستے پر گامزن ہوتاہے جوہزاروں گھاٹیوں اور دشواریوں سے بھرا ہوتا ہے مگر وہ ہر مصیبت کا مقابلہ کرتا ہے اور ہر آزمائش پر پورا اترتا ہے یہ کام یقیناً انھی لوگوں کا ہے جن کے حوصلے بلند اور ہمتیں غیر متزلزل ہوتی ہیں اہل عزیمت کایہ قافلہ قابل صد مبارک باد اور قابل تحسین ہے ۔ کئی قلمکاران نے عصر حاصر میں میں یہودیت ، عیسائیت سے تائب ہوکراسلام قبول کرنے والوں کی دلسوز داستانیں مرتب کی ہیں ۔ زیر کتاب ’’دنیا بھر میں قبول اسلام کے سچے واقعات ‘‘ شاہد کی انگریزی کتاب Why is our choice کا ہے-جس میں مصنف نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے قبول کے حوالہ سے واقعاتِ زندگی،تجربات، سابقہ عقائد، اسلام کے بارے میں تاثرات اور قبول اسلام کی وجوہات پر مبنی بیانات کو جمع کیا ہے- کتاب میں انتہائی عرق ریزی کے ساتھ کرہ ارض کے طول وعرض میں پھیلی ہوئی مختلف قوموں کے رؤسا، دانشور، معززین اور عام مرد و کے اسلام اور کے بارے میں خیالات ومشاہدات پیش کیے گئے ہیں۔انگریزی سے قالب میں ڈھالنے کا کام پروفیسر منور علی ملک نے کیا ہے اور اس میں مو جود وحدیث کے متون کی وتخریج ذمہ داری پروفیسر عبد الرحمن طاہر صاحب نے انجام دی ہے ۔اس کتاب کو ’’اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں؟ کے نام سے مکتبہ دارالسلام نے بھی شائع کیا ہے ۔ جادۂ کے متلاشیوں کی راہنمائی کے لیے یہ کتاب بڑی اہم ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 17
دیباچہ 19
تعارف 29
و میں ایمان کا بیان 46

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...