الٰہی عتاب برسیاہ خضاب

الٰہی عتاب برسیاہ خضاب

 

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

 

صفحات: 16

 

احادیث مبارکہ میں بالوں کی سفیدی کو بدلنے اور اسے خضاب لگانے کی ترغیب دی گئی ہے ،ان میں مہندی ،کتھم اور صفرہ(زردی) کا تذکرہ ہے۔لیکن سیاہ خضاب سے منع کیا گیا ہے ۔علامہ ابن حجر الہیتمی نے اس کو کبیرہ گناہوں میں شمار کیا ہے۔کیونکہ اس سے تخلیق الہی میں تبدیلی ہوتی ہے اور اس میں دھوکہ وفریب ہے۔ زیر تبصرہ کتاب  شیخ العرب والعجم علامہ ابو محمد بدیع الدین راشدی  کی تصنیف ہے ۔مولف  کی شخصیت اتنی معروف اور عالمگیر ہے کہ محتاج تعارف نہیں ہے ،انہوں نے اٹھارہ صفحات پر مشتمل اس چھوٹے سے کتابچے میں کتاب وسنت کے دلائل کی روشنی میں سیاہ خضاب لگانے کی حرمت اور عدم جواز  کو واضح کیا ہے ۔اللہ تعالی مرحوم کی اس کاوش کو اپنی بارگا ہ میں قبول ومنظور فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
استفتار 4
الحدیث الاول 4
الحدیث الثانی 6
الحدیث الثالث 8
الحدیث الرابع 10
الحدیث الخامس 10
الحدیث الساس 11

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like