فلاح کی راہیں

فلاح کی راہیں

 

مصنف : ارشاد الحق اثری

 

صفحات: 192

 

تعالی نے مجید میں مؤمنین کے لیے فوزو فلاح اور کامیابی کی  راہوں کی نشاندہی کرتے ہوئے فرمایا کہ ایسے لوگ نمازوں میں خشوع وخضوع اختیار کرنے والے،لغوباتوں سے اعراض کرنے والے، ادا کرنے والے،شرمگاہوں و ا مانتوں کی حفاظت کرنے والے،عہد کی پاسداری کرنے والے  اور کی حفاظت کرنےوالے ہوتے ہیں-زیر کتاب میں ارشاد الحق اثری صاحب انہی فلاح کے راستوں  کو موضوع بحث لائے ہیں- نماز میں خشوع وخضوع کے حوالے سے بحث کرتے ہوئے خشوع ختم کرنے والے اسباب وذرائع کا ذکرکیا گیاہے اور خاشعین کی نماز کے چند ایمان افروز مناظرکو قلمبند کیا گیاہے-اس کے بعد لغو باتوں سے اعراض پر مدلل بحث کرتے ہوئے زکوۃ وصدقہ کی اہمیت اور زکوۃ کے اجتماعی نظام کے فوائد کو قلمبند کیا گیا ہے-مزید برآں  شرمگاہوں کی حفاظت کے ضمن میں کے عمل وکردار کی مثالیں بیان کی گئی ہیں اور ساتھ ساتھ زنا کے درجات،اغلام بازی،جانور سے بدفعلی اور استمناء بالید کی کی روشنی میں شرعی وضاحت کی ہےعلاوہ ازیں امانتوں اور عہدوں کی پاسداری کے سلسلے میں تفصیلی وضاحت کرتے ہوئے نماز کی حفاظت کو موضوع بحث بنایا گیا ہے-

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
نمبر- 1
فلاح کی شرط اول ایمان ہے 11
خشوع کیا ہے ؟ 13
رکوع کے منافی  نہیں 16
میں خشوع کا حکم 17
قبولیت کے درجات 22
یہی مقصود ہے 22
خشوع کا ختم ہونا 24
خشوع ختم کرنے کے ظاہری اسباب 25
خشوع کے اسباب و ذرائع 26
میں التفات کی ممانعت 28
ترتیل اور تصحیح حروف 30
ارکان کی ادائیگی 32
میں وساوس 34
وسوسہ ڈالنے والے شیطان کا نام اور اس کا علاج 36
پر ستی نہ کہ لذت پرستی 37
نمازیوں کی پانچ قسمیں 39
پانچوں قسم کےنمازیوں کی جزا 40
خاشعین کی چند مناظر 41
ایک انصاری صحابی کا واقعہ 41
حضرت بن زبیر ؓ 42
حضرت عروہ بن زبیر ؒ 43
حضرت مسلم بن یسار بصری ؒ 43
امام سعید بن جبیر ؒ 44
امام مالک ؒ 44
حضرت عباس بن عبداللہ ؒ 44
امام منصور بن معتمر کوفی ؒ 45
حضرت کرز بن حارث ؒ 45
حضرت صلہ بن اشیم ؒ 45
سعید بن عبد العزیز قنوجی ؒ 46
حضرت زین العابدین ؒ 46
حضر ت امام بخاری ؒ 47
بن نصر مروزی ؒ 48
حضرت غزنوی ؒ 48
نمبر- 2
لغو کے معنی 50
میں خشوع اور لغو سے اجتناب 52
لغویات کو چھوڑنا اچھے کی علامت ہے 52
کی حفاظت 59
قیل و قال اور کثرت سوال سے اجتناب 65
لایعنی باتیں اور مجلسیں وقت کا ضیاع 68
نمبر – 3
کی ادائیگی 75
کی اہمیت 76
مومنوں کا وصف 80
و کی عدم ادائیگی پر حکم 81
نہ دینے کا انجام 83
اصل خزانہ 84
کا اجتماعی نظام 85
انفاق فی سبیل 87
صدقہ کی ترغیب 91
صدقہ اور صلی رحمی 96
صدقات کی 98
انفاق خیر کا اور بخل شر کا مجموعہ ہے 103
نمبر- 4
شرمگاہوں کی حفاظت 107
مومن شرمگاہ کی حفاظت کرتا ہے 107
کی حفاظت 108
حفاظت شرمگاہ کی اہمیت کا عمل و کردار 115-109
بدکاری سے بچنے کا طریقہ 116
حضرت قاضی منصور پوری ؒ کا بیان 118
عمل مکافات سے بچو 120
امام عبید بن عمیر کا عبرتناک واقعہ 121
زنا کے درجات 122
کا حکم 124
اور باندی کے علاوہ باقی ذرائع 129
اغلام بازی 130
امرد کو دیکھنا 132
کے ساتھ وطی فی الدبر حرام ہے 133
جانور سے بد فعلی 133
استمناء بالید 134
حرمت متعہ 134
نمبر -5
امانت کی حفاظت 136
کی عمارت امانت پر قائم ہے 136
امانت کی اہمیت 138
امانت داری , باعث عز و شرف 142
امانت دار تاجر 144
حکومتی منصب بھی امانت ہے 147
امانت ایک وسیع لفظ ہے 149
مجالس بھی امانت ہیں 151
بھی امانت ہے 151
اولاد بھی امانت ہے 151
گھروں میں جھانکنا خیانت ہے 155
آنکھوں کے اشارے بھی اما نت کے منافی ہیں 157
امانت اور چند ایمان ا فروز 158
نمبر -6
عہد کی پاسداری 163
وعدہ  وفا کرتے ہیں 164
وعدہ پور ا  کرنا ایمان کی علامت ہے 164
حضرت ابراہیم علیہ  السلام اور وعدہ 165
حضرت اسماعیل ؑ اور وعدہ 166
وفائے عہد اور رسول 167
وفائے عہد اور کرام ؓ 172
نقض عہد کی وعید 175
سب سے اہم عہد و میثاق 177
نذر بھی عہد ہے 179
نذر لغیر 182
ہر جائز کام کا عزم و عہد 185
بھی عہد ہے 186
نمبر -7
کی حفاظت 187
حفاظت کا مفہوم 187
وارثین جنت 190
جنت کا مفہوم 191

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply