فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد 6

فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد 6

 

مصنف : عبد القادر حصاروی

 

صفحات: 605

 

اسلام میں  فتویٰ نویسی کی تاریخ  اتنی  ہی پرانی  ہے جتنا  کہ  بذات  خود اسلام فتویٰ سے  مراد پیش  آمدہ مسائل اور مشکلات سےمتعلق دلائل کی  روشنی  میں شریعت کا وہ  حکم  ہے  جو کسی سائل کےجواب  میں کوئی عالم دین  اور احکام شریعت کے اندر  بصیرت رکھنے والا شخص بیان کرے  فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے  کاسلسلہ رسول ﷺکےمبارک دور سے  چلا آرہا ہے  برصغیر پاک وہند میں  قرآن  کی تفاسیر شروح حدیث، حواشی وتراجم کےساتھ فتویٰ نویسی میں  بھی  علمائے اہل  کی کاوشیں لائق تحسین ہیں  تقریبا  چالیس کے قریب   علمائے حدیث کے فتاوی ٰ کتابی صورت میں   شائع ہو چکے  ہیں زیر نظر فتاوی  حصاریہ بھی اس سلسلہ کی   ایک کڑی  ہے ۔  الحمد للہ  تقریبا  20 فتاوی ٰ جات  کتا ب وسنت  ویب سائٹ  پر موجود  ہیں۔مولاناعبدالقادر حصاروی﷫ اپنے علم اورتحقیق کے اعتبار سے اونچے  مقام ومرتبے کے حامل  عالم  دین  تھے  انہوں نے مختلف دینی  موضوعات پر بہت کچھ لکھا۔ ان کے مقالات وفتاویٰ بڑے  مفصل اور تحقیقی  ہوتے  تھے  اہل حدیث رسائل وجرائد مولانا حصاری کے فتاویٰ اور مقالات سےبھر ے پڑے  ہیں  بزرگ عالم دین  مولانا  محمد یوسف راجوالوی ﷫ نے  مولانا محمد ابراہیم  خلیل﷾ سےمولانا حصاری کا فتاوی مرتب کروایا اور مولانا حصاروی ﷫ کے نواسے پروفیسر ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر﷾ نے  اسے  طباعت  سے آراستہ  کیا ہے   اللہ تعالی مولاناکے  حصاری کےدرجات  بلند فرمائے  اور  فتاوی کے مرتبین اور ناشرین کی کاوشوں کو قبول فرمائے (آمین)

عناوین صفحہ نمبر
نکاح کے مسائل 8
قانون مناکحت 13
مناکحت بریلویہ کا حکم 23
جوڑ ملنے پر بھی نکاح نہ کرنا 39
داماد سے شادی کا خرچ لینا 42
ولیمہ اور نیندرہ 46
مسئلہ جہیز 53
متوفیہ کے مہر کی ادائیگی وغیرہ 63
ولایت کا بیان 63
ولی قریب کے ہوتے ہوئے دوسرے کا ولی بن کر الخ 63
بغیر اذن ولی کے نکاح کا حکم 69
الاعتصام کے ایک فتویٰ پر تبصرہ 74
یہ نکاح حرام ہے 82
تعاقب برمسئلہ شروط نکاح 85
حرمت نکاح حلالہ 126
مسئلہ نکاح شغار کی تحقیق 141
جواز نکاح متہ کی ناکام کوشش 186
نکاح شغار حرام ہے 211
مسئلہ نکاح وٹہ کے نزاع میں انعامی چیلنج 230
اہل شغار کی نکاح وٹہ پر عجیب دلیل 248
زانی ، زانیہ کے نکاح کا حکم 251
زانی زانیہ کے نکاح کا حکم 251
مذہبی زناکاری 283
نکاح حبلی بالزنا 296
مسئلہ نکاح زانیہ 304
طلاق کے مسائل 309
شوہر مفقود الخیر کی بیوہ کے متعلق سوال 309
عدت گذر جانے پر بیوی زوجیت میں رہتی ہے یا نہیں؟ 310
دھوکے کی طلاق 311
فتویٰ بابت خلع 319
مفقود الخیر کی بیوی اور اس کے ترکہ کے متعلق سوالات 324
مسئلہ طلاق ثلاثہ اور اس کی صحیح پوزیشن 329
مذاکرہ علمیہ 350
مسئلہ خیار بلوغ 354
طلاق مکروہ کا حکم 356
مشروط طلاق 360
مسئلہ طلاق 366
مسئلہ عدت 369
بیوی کی نافرمانی پر طلاق دی جائے تو الخ 370
زبانی طلاق 373
قسم کے متعلقات 388
استفتاء بابت حلف 388
ضمیمہ مضمون قسم لغیراللہ 396
کیا نبی اکرمﷺ کا حلف اٹھانا ثابت ہے؟ 401
خرید و فروخت کے مسائل 403
کیا دینی تعلیم پر اجرت جائز ہے؟ 403
تعلیم دینیات پر ا جرت 430
مسئلہ بیع سلم 459
حرام چیزوں سے علاج 508
مسئلہ سود پر تحقیقی بحث 518
وراثت کے مسائل 550
لاولد متوفیہ کے ترکہ کے بارے میں سوال 550
کیا ایسی لڑکی وراثت سے محروم کی جاسکتی ہے ؟ 550
کن کن گناہوں کی بنیاد پر اولاد کو وراثت سے محروم کیا جاسکتا ہے ؟ 555
کافر اور عاق اولاد کی وراثت کا حکم 571

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like