فتاوی علمائے حدیث – جلد2

فتاوی علمائے حدیث – جلد2

 

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

 

صفحات: 260

 

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین

[فتاوی علمائے حدیث، کتاب الصّلوٰۃ] ( جلددوم ….. حصہ اوّل)

پیش لفظ 12
علامہ احسان الٰہی ظہیر کا تبصرہ 14
اخبار الاعتصام لاہور کا تبصرہ 15
اخبار اہلحدیث  لاہور کا تبصرہ 17
باب تعمیر المساجد
مشترکہ زمین میں تعمیر مسجد جائز نہیں۔ 18
ایک مسجد کی تعمیر کے لیے جمع شدہ رقم دوسری مسجد کی تعمیر میں صرف ہوسکتی ہے جبکہ  مسجداوّل کی تعمیر کا ارادہ بدل جائے۔ 20
کوئی زمین اس وقت تک مسجد نہیں ہوسکتی جب تک کہ اسکے مالک کا تعلق تمام وجوہ سے نہ اٹھ جائے 20
جس زمین میں مسجد بنائی جائے اس کا وقف ہونا ضروری ہے۔ 25
زمین مرہون شامل مسجد نہیں ہوسکتی۔ 26
صورت مسئولہ میں جو مسجد گوشہ زنانہ میں بنائی گئی ہے۔ 26
صورت مسئولہ میں مسجد مذکور مسجد کے حکم میں نہیں الخ 28
موافع شرعیہ سے جو مسجد پاک ہو وہ شرعاً مسجد کا حکم رکھتی ہے الخ 29
ایک دو منزلہ مکان ہے اوپر کی منزل کو مسجد بنانا او رنیچے کی منزل کو کرایہ پر دینا جائز ہے الخ 30
مسجد کے نیچے دکانیں بنانا جائز ہے یا نہیں 33
اوپر مسجد نیچے دکانی بنا کر کرایہ پر دینا جائز ہے۔ 33
مسجد کے نیچے مصارف مسجد کے لیے دکانیں بنانا کیسا ہے۔ 35
دو چھتی مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں۔ 35
مسجد کی ایک بڑی دوکان کے برابر مکان بناکر رہائش کرنی جائز ہے یا نہیں۔ 35
تعمیر مسجد کی جمع شدہ رقم کو تبلیغی جلسہ پر صرف کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 36
ہندوؤں اور عیسائیوں سے مسجد کے لیے چند لینا الخ 37
کیا غیر مسلم کا روپیہ تعمیر مسجد پر لگانا جائز ہے۔ 38
ہندوؤں کے کسی مذہبی امور میں چند وغیرہ سے امداد کرنا جائز ہے یا نہیں۔ 39
حرام مال سے مسجد کی تعمیر کرنا 39
مال زکوٰۃ، چرم قربانی، صدقہ فطر، مصارف مسجد میں لگ سکتا ہے یا نہیں۔ 40
سُود پر قرض لے کر مسجد کی تعمیر کرنا 40
شرعی طور پر قرض لے کر مسجد تعمیر کرنا پھر قرض کو رشوت وغیرہ کے مال سے ادا کرنا۔ 40
ایک پرانی مسجد میں قبر ہے۔ الخ 42
ایک فاحشہ عورت نے مسجد بنائی اس مسجد کا کیا حکم ہے۔ 42
دو محلہ کے لوگ اہلحدیث ہیں۔ الخ 44
سُودی کاروبار کرنے والا غیر سُودی حلال مال سے مسجد بنائے تو اس مسجد کا کیا حکم ہے۔ 45
نمازیوں کے لیے ایک مسجد تنگ ہے اس کے ملحقہ مالکوں نے مسجد کے لیے  زمین وقف کی ہے جس  چند پرانی قبریں ہیں کیا وہاں مسجد بنائی جائے یا نہ۔ 45
کیا مسجد پر کنجر اور کافر کا مال لگانا جائز ہے یا نہیں؟ 46
قبرستان کے منہدم ہوجانے پر تعمیر مسجد۔ 48
برائے ضرورت قبرستان میں مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں۔ 49
مسجد کی جگہ کو تبدیل کرسکتے ہیں یا نہیں۔کیا مسجد کی جگہ پر مدرسہ بنانا جائز ہے یا نہیں۔ 50
متروکہ مسجد کا کیا حکم ہے۔ 50
جو مکان شرعی  مسجد بن جائے۔ الخ 51
پختہ مسجد کے بارہ میں 51
مساجدکی مرمت۔ الخ 51
تعمیر مسجد میں مشرکین سے امداد 52
ہندو شخص مسجد کے کنویں یا مسجد پر ہی رقم صرف کرے تو کیا حکم ہے۔ 52
چرم قربانی سے مسجد کی مرمت 53
مال زکوٰۃ سے مسجدکا کنواں بنانا جائز ہے یا نہیں۔ 53
گھر میں مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں۔ 53
مسجد کے فرش، دری، چٹائی ، لوٹا وغیر ہ پر مال زکوٰۃ صرف کرنا۔ 54
تشہید المساجد کیا ہے اور اس کا حکم کیاہے۔ 54
غیر مسلم کی بنائی ہوئی مسجد کا حکم ہے۔ 57
مسجد بن جانے کے بعد معلوم ہوا۔ الخ 57
ایک مسجد کی چیز دوسری مسجد پر صرف کرنا 64
جو مسجد برائے دین بنائی جائے پھر ذاتی وجوہات کی بنا پر اسکو ضرار قرار دے کر منہدم کرن کا حکم دینا 65
مسجد تعمیر کرتے وقت مسجد کا رُخ سمت کعبہ ہونا چاہیے یا کعبہ عین فرض ہے۔ 67
باب تولیت مسجد
کیا متولّی مسجد کی دکان وغیرہ کے کرایہ میں کسی غریب آدمی کو رعایت کرسکتا ہے۔ 68
مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کے کارکن زیادہ تر بے نماز ہوں تو کیا الخ 68
کیا مسجد بنانے والے کی ملکیت باقی رہتی ہے۔ 68
مساجد کو بانیاں مسجد کی طرف منسوب کرنا 69
کیا متولّی مسجد کو شرعاً کوئی کسی امر کا اختیار ہے الخ۔ 69
باب اوقاف المساجد
زید فوت ہوگیا اس کی بیوی نے  خفیہ مکان  مسجد کے نام وقف کردیا۔ الخ 73
مسجدکی آمدنی جو حوائج ضروریہ سے فاضل ہو۔ الخ 74
مسجد وغیرہ کے لیے  زمین وقف کرنا بغیر اجازت حکومت کے جائز ہے یانہیں۔ 75
مسلمانوں  کے قبرستان کا درخت مسجد وغیرہ کے مصرف میں لاسکتے ہیں یا نہیں؟ 76
وقف شدہ مال کسی معین مسجد و مدرسہ کا دوسری جگہ دینی امور میں لگ سکتا ہے یا نہیں۔ 76
مسجدکا بیکار شامیانہ لُولھے، لنگڑے وغیرہ میں تقسیم ہوسکتا ہے یا نہیں۔ 76
وضو کے لیے تانبے کا بڑا برتن مسجد میں حوض بن جانے کی وجہ سے بیکار ہے کیا دوسری مسجد میں منتقل ہوسکتا ہے۔ 77
مسجدکا روپیہ دیگر امور شرعیہ میں صرف ہوسکتا ہے۔ 78
مسجد کا پرانا ملبہ خرید کر اپنے استعمال میں لانا جائز ہے یا نہیں۔ 78
مروجہ محاریب المساجد جائزٍ ہیں یا نہیں۔ 79
مسجد میں محراب بنانا درست ہے یا نہیں۔ 82
باب آداب مسجد
مسجد کا تیل امام مسجد یا طلباء استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں۔ 86
خوشبو کے لیے مسجد میں لوبان جلانا جائز ہے یا نہیں۔ 86
مسجدوں میں خوشبو کےلیے پھول رکھنا جائز ہے۔ 86
مسجد کو کسی  خاص مذہب کے ساتھ مخصوص کرنا جائز ہے۔ 86
امام مسجد اہلحدیث ہے اور مسجد میں حاضرات کرتا ہے کیا یہ جائز ہے۔ 87
پختہ اینٹ کا منبر جائز ہے۔ 90
ایک مسجد تین منزلوں پر مرتب ہے کیا اس کے ہر حصہ میں جماعت مساوی ہے یا نیچے افضل ہے۔ 90
مغرب کی سنتیں مسجد میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔ 91
کیا مسجد میں لاؤڈ سپیکر کے ذریعہ گم شدہ اشیاء کا اعلانا کرنا جائز ہے۔ 92
ایک شخص کی چیز گم ہوگئی دہ مسجد کے لاؤڈ سپیکر پر اعلان کرانا چاہتا ہے کیا یہ جائز ہے۔ 93
ایک مسجد میں مدت سے جمعہ ہورہا ہے کچھ لوگ تھوڑی دُور الگ مسجد بنا کر اسے جامع مسجد قرار دینا چاہتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟ 93
کیا مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا جائز ہے۔ 93
ایک آدمی بڑی مسجد کو چھوڑ کر چھوٹی مسجد میں اعتکاف بیٹھتا ہے او رنماز جمعہ کے لیے قریب گاؤں کی مسجد میں جاتا ہے کیا یہ جائز ہے۔ 93
مسجدکے صحن میں نماز جنازہ جائز ہے۔ 94
مسجد کے پاس تاش کھیلنا جائز ہے یا نہیں۔ 94
مسجد کو مقفل کرنا جائز ہے یا نہیں۔ 95
جس مسجد میں شرکیہ اشعار لکھے ہوں وہاں نماز جائز ہے یا نہیں۔ 95
کیا مسجد میں دن یا رات کو سونا جائز ہے یا نہیں۔ 97
کیا مسجد میں چھوٹے بچوں کا قرآن کی تعلیم حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں۔ 101
مسجد کو زیب و زینت سے آراستہ کرنا کیسا ہے۔ 104
تراویح باجماعت مسجد میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں۔ 104
مخملی مصلی پر جس میں خانہ کعبہ او رمسجد نبوی کے نقشے بنے ہوتے ہیں نماز جائز ہے۔ 106
اعتکاف مسجد کے اندر ضروری ہے۔ 106
عورتوں کو بھی جمعہ کی نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے۔ 107
نمازیوں کے قریب قرآن مجید کی تلاوت ۔ 108
مسجد میں بآواز بلند جائز ہے یا نہیں۔ 110
باب ضرار المسجد 115
صورت مسئولہ میں مسجد ضرار کے حکم میں نہیں ہے۔ 117
باب اوقات نماز
نماز ظہر کا وقت 122
نماز ظہر کا وقت کب سے کب تک ہے۔ 125
کتب فقہ کے متون میں نماز ظہر کا وقت دو مثل تک درج ہے اور شرح متون میں ایک مثل کی روایت ہے۔ الخ 125
جماعت عصر کی کھڑی ہوجائے بعد میں وہ شخص آیا جس کی ظہر کی نماز باقی ہے کیا وہ نماز عصر کی نیت سے جماعت کے ساتھ شامل ہو یا ظہر کی نیت سے۔ 127
نماز ظہر کا وقت کب ختم ہوتا ہے او رنماز عصر کا وقت کب شروع ہوتا ہے۔ 129
ظہر کی نماز باقی ہے اور عصر کی جماعت کھڑی ہوجائی تو نماز ظہر کب پڑھے۔ 129
ظہر کی پہلی چار سنتیں رہ جائیں تو کب پڑھی جائیں۔ 129
بیماری کی وجہ سے نماز فجر، ظہر، عصر کی رہ جائیں اور جماعت مغرب کی کھڑی ہو جائے تو ایسا شخص آکر پہلے مغرب کی نماز پڑھے یا باترتیب قضا شدہ۔ 130
کیا نمازیوں کی خاطر درمیانے وقت میں نماز پڑھی جاسکتی ہے۔ 130
ایک نماز پڑھتے پڑھتے  دوسری نماز کا وقت آجائے تو کیا کرے۔ 132
تھکاوٹ کی وجہ سے سوجائے اور عشاء کی نماز رہ جائے تو کب پڑھے۔ 144
وقت کی کمی کے سبب یا کسی اور  عذر کی بناء پر فرضی نماز پڑھی جائے اور سنت نفل رہ جائیں تو دوسرے وقت میں ادا کرنے جائز ہیں یا نہیں۔ 144
حیض والی عورت جس نماز کے وقت میں پاک ہو وہ نماز اس پر فرض ہے یا نہیں۔ 144
بلا عذر فوت شدہ نماز کی قضاء کا کیا حکم ہے۔ 145
عشاء کے وقت میں مغرب کی قضاء نماز جماعت سے مع اذان و اقامت پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔ 145
عیدالاضحیٰ کی نماز کا وقت 147
بارش کی وجہ سے دو نمازئں کو جمع کرنا 147
تراویح کی جماعت کھڑی ہوجائے تو نماز عشاء الگ  پڑھنی چاہیے یا جماعت کےساتھ۔ 147
نماز عصر کے بعد جنازہ جائز ہے یا نہیں۔ 147
قضا ء نماز کس وقت پڑھی جائے۔ 147
تہجد کی نماز رہ جائے تو کب پڑھی جائے۔ 148
نماز کب جمع کرنی چاہیے۔ 148
بوجہ تکبیر صبح کی سنتیں رہ جائیں تو کب پڑھے۔ 148
وقت نماز جمعہ کب تک ہے الخ 148
نماز جمعہ کا وقت زوال کے بعد ہے 149
قبل زوال نماز جمعہ پڑھنے والوں کے دلائل 152
مسنون جمعہ پڑھ لینے کے بعد پھر ظہر پڑھنا شرعاً الخ 154
خطبہ جمعہ کے دوران سنتیں پڑھنی کیسی ہیں۔ 154
نماز تہجد سفر یا بیماری یا نیند کی وجہ سے رہ جائے الخ 154
فجر کی جماعت طلوع آفتاب کے قریب کھڑی کرنا یہ طریقہ سنت کے مطابق ہے۔ 155
نماز عیدین کا وقت 156
باب الآذان والاقامۃ 158
بوقت آذان انگلیاں کانوں میں دینا الخ 158
کیا مؤذن کے سوا دوسرا شخص تکبیر کہہ سکتا ہے۔ 158
نماز کی حالت میں مؤذن سے حضورﷺ کا نام مبارک۔ الخ 158
آذان کی حالت میں اسلام علیکم کہنا جائز ہے یا نہیں۔ 158
آذان ہوتے ہوئے سلام کہنا کیسا ہے۔ 158
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر اذان کہنا جائز ہے یا نہیں۔ 159
فجر سے پہلے آذان درست ہے یا نہیں۔ 161
سحری کی آذان کا ثبوت ہے۔ 167
آذان اور اقامت کے درمیان تثویب جائز ہے اور اصطلاح شرعیہ میں تثویب کے کیا معنی ہیں 168
ولدالزنا کے کان میں آذان جائز ہے۔ 168
لڑکے او رلڑکی آذان یکساں ہے یا الگ الگ۔ 169
مؤذن اپنے عہدے پر تنخواہ لینا جائز ہے یا نہیں۔ 169
امام مسجد او رمؤذن کو تنخواہ دینا جائز ہے یا نہیں۔ 170
حضرت بلالؓ مؤذن رسول اللہ ﷺ خوراک و پوشاک وغیرہ کس طرح بسر ہوتی تھی۔ 170
زمانہ رسالت میں اکثر صحابہ امیر بنا کر بھیجے جاتے تھے کیا وہ ملکی و مذہبی دونوں کاموں کے لیے الخ 171
اذان سن کربلا عذر اپنے گھر یا کھیت میں نماز پڑھ لے تو نماز ہوجاتی ہے یا نہیں۔ 171
بوقت عید خطبہ شروع ہونے سے پہلے اذان ثابت ہے۔ 172
اگر مؤذن امام ہو تو وہ خود تکبیر  کہہ سکتا ہے۔ 173
مؤذن کی اجازت سے اذان کہنا جائز ہے۔ 173
کیا عورت اذان پڑھ سکتی ہے۔ 173
نماز کی تکبیر کیسے کہنی چاہیے الخ 174
ایک فریق توصبح کی آذان ہوتے ہیں۔ الخ 174
زید کہتا ہے بغیر اجازت مؤذن کے اذان الخ۔ 174
جمعہ کے دن قبل زوال اذان جائز ہے۔ 175
جو آذان بوقت خطبہ کہی جاتی ہے۔ الخ 175
کیا جمعہ میں دو اذانیں سنت ہیں۔ 177
جمعہ کی پہلی آذان کا کیا حکم ہے۔ 178
جمعہ کی دوسری اذان کیسےکہنی چاہیے۔ 179
کیا ٹیپ ریکارڈ کی آذان جائز ہے۔ 180

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like