فتاوی علمائے حدیث – جلد7

فتاوی علمائے حدیث – جلد7

 

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

 

صفحات: 347

 

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین

[فتاویٰ علمائے حدیث،كتاب الزكوٰة]  (  جلدہفتم)

افتتاحیہ 14
تشریحات 31
مال تجارت میں زکوٰۃ۔ 64
تجارت کے مال میں زکوٰۃ کا حکم  ۔ 67
زید کا تجارتی کاروبار خراب ہوگیا پوشیدنی اشیاء کے سوا زید کے پاس قابل زکوٰۃ مال موجود ہے۔ 81
زید نے مبلغ دو صد روپیہ سے تجارت کپڑا شروع کی الخ۔ 81
زکوٰۃ رأس المال یعنی پونجی پر ہے یا منافع پر الخ­۔ 82
ایک ہزار روپیہ نقد میرے پاس ہے ، اور ایک ہزار روپیہ کا مال مہاجن سے اُدھار خرید کیا الخ۔ 84
عمرو تجارت پیشہ ہے عرصہ سے بیمار اور قرض دار ہے۔ الخ۔ 84
مال تجارت میں زکوٰۃ کا کیا طریقہ ہے۔ الخ۔ 84
ایک شخص کے پاس پچاس ساٹھ ہزار روپیہ تھا۔ الخ۔ 84
تجارتی جانور جن کو سال گزرتا ہے اور وہ بکے نہیں الخ۔ 85
کچھ جانور بک گئے ہیں اور کچھ باقی ہیں الخ۔ 85
سونے چاندی کی زکوٰۃ۔ 85
اگر کسی کے پاس صرف سات تولہ سونا ہے الخ۔ 86
سونے چاندی کے مجموعی نصاب زکوٰۃ کی وضاحت۔ 86
سونے کا نصاب صحیح حدیث میں کیا ہے الخ۔ 88
اگر کسی شخص کے پاس سونا اور چاندی دونوں ہوں الخ۔ 91
بعض علماء فرماتے ہیں کہ سونا ساڑھے سات تولہ ہو تب زکوٰۃ فرض ہوتی ہے۔ الخ۔ 82
ایک شخص صاحب نصاب ہے۔ الخ۔ 92
ایک شخص کے پاس 7 تولہ سونا ہے اور دو سو روپیہ نقد ہے۔ الخ۔ 93
کیا سونے چاندی کے زیوروں میں زکوٰۃ فرض ہے الخ۔ 93
زیور کی زکوٰۃ کے متعلق حکم۔ 93
زیور میں زکوٰۃ ہے یا نہیں الخ۔ 94
زیور کی زکوٰۃ کس طرح دی جائے الخ۔ 94
استعمال شدہ زیور میں زکوٰۃ ہے یا نہیں۔ 95
زید زکوٰۃ نہیں دیتا دریافت کرنے پر کہتا ہے۔ الخ۔ 95
محمودہ کے تین لڑکے اور ایک لڑکی جن کی عمریں چھ سے بارہ سال تک ہیں الخ۔ 96
زیور طلائی و نقرائی کی زکوٰۃ کی نسبت کیا حکم ہے؟ 97
زیورات میں زکوٰۃ۔ 101
زیور جو استعمال کیا جاتا ہے اس میں زکوٰۃ ہے یا  نہیں؟ 108
مستورات کے پاس جو زیورات ہوتے ہیں ان کی زکوٰۃ کس شرح سے دینی چاہیے۔ 108
زیور میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ 108
زیور کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے۔ 108
زیور کی زکوٰۃ کا حکم تفصیل سے بیان فرما دیں۔ 108
باب العشر والزکوٰۃ 109
خراجی زمین میں عشر ہے یا نہیں۔ 109
خراجی زمین کی تعریف او راس میں زکوٰۃ کا حکم۔ 111
عشر کے احکام۔ 119
زمین خراجی میں عشر ہے یا نہیں؟ 121
خراجی زمین جو آسمانی پانی سے پیدا ہو۔ الخ 122
نہری زمین پر عشر ہے یا نصف عشر۔ 124
جو زمین نہروں سے سیراب ہوتی ہے۔ الخ 126
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ عشر ہر ایک جنس میں ہے یا خاص گندم میں۔ 129
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ ہمارے ہاں فصل کماد کثرت سے پیدا ہوتا ہے۔ الخ 131
کیا کماد میں عشر واجب ہے۔ 132
کیا عشر کے لیے کوئی نصاب مقرر ہے یا نہیں اور کن کن فصلوں پر عشر ضروری ہے؟ 133
کپاس میں عشر کا مسئلہ۔ 134
پونڈا کماد اکثر ایک ایک گنا فروخت ہوتا ہے۔ الخ 135
اراضی موقوفہ میں عشر واجب ہے یا نہیں۔ 135
لوہار ترکھان جو کمین کہلاتے ہیں، ان دانوں میں عشر ہے یا نہیں۔ 136
جنس میں کتنی مقدار پر عشر ہے۔ الخ 136
جس زرعی زمین کی نہر سے آبپاشی کی جائے۔ الخ 137
نہری زمین پر مالیہ بہت دینا پڑتا ہے ۔ کیا یہ مالیہ عشر میں شمار نہیں ہوسکتا۔ 140
عشر میں سرکاری مالیے کا حکم۔ 141
کسی شخص نے ٹھیکہ پر زمین لے کر کاشت کی۔ الخ 141
زید نے کچھ زمین بکر سے ٹھیکہ پر لی ہے۔ کیا عشر ٹھیکہ ادا کرکے دیا جا ئے یا قبل از ادائے ٹھیکہ الخ۔ 142
زید کی کچھ زمین اپنی مملوکہ ہے، لیکن وہ تھوڑی الخ۔ 142
اگر زمیندار کاشت کاری کے لیے کچھ مزدوروں کو زمین پرلگادے تو کیا ان کی مزدوری عشر سے وضع کرسکتا ہے۔ 143
زید کاشتکار او رزمیندار ہے۔ 143
بکر بھی کاشتکار ہے الخ۔ 143
عمرو کسی مہاجن کا مقروض ہے الخ۔ 144
کاشتکاروں کو عموماً تخم ریزی وغیرہ میں الخ۔ 144
زکوٰۃ عشر کا کتنا نصاب ہے الخ۔ 144
جس زمین کی پیداوار آبپاشی کے ذریعہ ہوتی ہے۔ 145
پنجاب کی نہری آبادی والی زمین کی پیداوار میں سے شرعاً کتنا عشر نکالنے کا حکم ہے۔ 145
ہمارے ہاں سرکاری مالیہ پورا لگتا ہے۔ 145
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ گنے میں عشر ہے یا نہیں؟ 145
زید مقروض ہے تجارت کی طرف سے اور غلہ حاصل کرتا ہے الخ۔ 150
کیا فرماتے ہیں علماء دین درج ذیل مسائل میں۔ 150
کھیت میں کئی شریک ہوں تو عشر کا کیا حکم ہے۔ 152
فرض کرو غلہ بیس من مئی کے مہینے میں الخ 153
پاکستان میں غیر مسلموں کی متروکہ زمین کی پیداوار پر عشر ہے یا نہیں؟ 154
آج کل ٹھیکیدار زمین ٹھیکہ پر لیتے ہیں الخ۔ 156
جناب نے فرمایا کہ کھیتی کی زکوٰۃ کھیت کاٹتے ہی دی جائے الخ 159
فتویٰ عشر پر ایک نظر۔ 162
صدقہ، عشر، زکوٰۃ وغیرہ کے امتناعی مصارف۔ 177
مسجد یا مدرسہ میں میاں یا مُلّا رکھ کر گاؤں کے بچوں کو تعلیم دلانا الخ 178
سلاطین اسلامی کے وقت میں عشر ۔الخ 183
عشر، زکوٰۃ کی مد سے مدرس کو تنخواہ دینا۔ 186
باب آلات معاش پر زکوٰۃ کا حکم 192
کارخانہ، مکان،لاریاں اور ٹرک جو کرایہ پر چلتے ہیں۔ 193
جائیداد غیرمنقولہ میں زکوٰۃ کا حکم؟ 193
باب صدقۃ الفطر 194
صاع کی تحقیق۔ 194
صاع کی مقدار۔ 196
صدقۃ الفطر ہر ایک شخص کی طرف سے کتنا دینا چاہیے؟ 198
احکام صدقۃ الفطر۔ 199
صدقہ فطر فی کس کتنا دینا چاہیے؟ 203
صدقۃ الفطر کے بارے میں جو حدیث شریف میں آیاہے۔ 203
صدقہ فطر گیہوں کا نصف صاع کب سے رائج ہوا۔ 204
صدقہ فطر نقد قیمت دینا درست ہے یا نہیں؟ 204
صدقہ میں انچھڑے چاول دینا۔ 206
ہمارے ہاں عام پیداوار مکی ہے او راس کا خرچ بھی زیادہ ہے الخ۔ 208
صدقہ فطر گیہوں ، جو اور  جوار ،کھجور کے عوض ، الخ۔ 209
عیدالفطر کا فطرہ عیدگاہ میں ۔ الخ 209
کیا صدقہ فطر عید کا چاند دیکھ کر ادا کرنا چاہیے الخ۔ 209
زید مفلس و نادار ہے۔ الخ 210
صدقہ فطر قبل نماز عید کے نکال کر رکھ دیا۔ الخ 211
زکوٰۃ الفطر کس جگہ جمع کرنا چاہیے۔ الخ 211
باب مصارف زکوٰۃ 213
مال زکوٰۃ سے مدرسین کو تنخواہ دینے کا حکم 213
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں الخ۔ 214
مصارف زکوٰۃ کے بارے میں آیا ہے۔ الخ 215
مال زکوٰۃ اور مذہبی مدرسے۔ 215
اموال زکوٰۃ سے مدارس اسلامیہ کی تعمیر جائز ہے یا نہیں؟ 222
کیا چرم قربانی او رمال زکوٰۃ مسجد میں لگ سکتا ہے؟ 225
کیا مال زکوٰۃ مسجد پر صرف ہوسکتا ہے؟ 226
کیا زکوٰۃ کا روپیہ اسلامیہ سکول کو دے سکتے ہیں؟ 226
مساجد کی مرمت یا از سر نو تعمیر ضروری سامان الخ۔ 244
بقرۃ عید کی نماز جومولوی و حافظ پڑھاتے ہیں الخ۔ 244
مد زکوٰۃ سے مدرسہ مدرسین و طلباء کو چندہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟ 244
ایک امیر اپنے خرچے سے مسجدتعمیر کررہا تھا الخ۔ 245
ایک شخص نے مسجد کی زمین دبالی ہے۔ الخ 245
مسجد کا کنواں کوئی شخص زکوٰۃ کی رقم سے بنوا سکتا ہے۔ 245
جس مدرسہ یا مسجدکے اخراجات زکوٰۃ سے چلیں الخ۔ 245
زکوٰۃ اور صدقات کا بڑا حصّہ تبلیغ اسلام پر خرچ کیا جائے؟ 246
اگر کسی  مدرسہ میں کوئی معلّم ہو تو مال زکوٰۃ سے اس کو تنخواہ دینی جائز ہے؟ 246
کیا مسجد کا لاؤڈ سپیکر زکوٰۃ کے مال سے خریدنا  درست ہے۔ 246
کیا زکوٰۃ کا روپیہ مسجدپر صرف ہوسکتا ہے؟ 246
کیا امام مسجد  کو زکوٰۃ کا روپیہ دینا جائز ہے؟ 246
پاکستان میں جو دینی مدارس قائم ہیں ان کو زکوٰۃ دینی جائز ہے؟ 247
کیا زکوٰۃ کا مال تبلیغ اسلام پر خرچ ہوسکتا ہے؟ 247
کیا فرماتے ہیں علماء دین جس کے پاس مکان رہنے کا نہیں الخ 251
کیا اہل بیت کو مال زکوٰۃ جائز ہے؟ 251
سادات مساکین کی خدمت گزاری مال زکوٰۃ سے جائز ہے؟ 253
کیا زکوٰۃ کا مال کفار اور مشرکین کو دینا جائز ہے؟ 255
وقف جگہوں پر مال زکوٰۃ صرف کرنا جائز ہے؟ 256
کسی غریب آدمی کے نام مال زکوٰۃ سے اخبار جاری کرنا جائز ہے؟ 258
گاؤں کے مسکین کو کچھ تقسیم کرکے۔الخ 258
مسکین شخص کا از روئے قرآن و حدیث کس قدر مال ہوسکتا ہے؟ 259
یہاں ایک مولوی صاحب ہیں جو فرماتے ہیں کہ جب تک زکوٰۃ کا کل مال مجھے نہ دیا جائے،تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی؟ 259
حقیقی بہن بھائی غریب ہوں تو وہ زکوٰۃ کے حق دار ہیں یا نہیں؟ 268
یتیم بچہ پر چچا اور نانا کی زکوٰۃ لگ سکتی ہے یا نہیں؟ 269
مال زکوٰۃ پیسہ پیسہ دو دو پیسے کرکے غرباء میں تقسیم کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 269
اس عہد مبارک میں لاوارث مردوں کا کفن کس مد سے ہوتا تھا۔ 270
لڑکا اپنی زکوٰۃ والدین کو دے سکتا ہے یا نہیں؟ 270
مال زکوٰۃ سے روزہ افطار کرنا جائز ہے؟ 271
غنی یعنی مالدار خدا کے نام کی دی ہوئی نیاز لےکر کھا سکتا ہے؟ 271
ایک شخص سود، ڈاکہ، لوگوں کو دھوکہ دے کر مال کماتا رہا اب وہ توبہ کرلے تو کیا اس کا مال پاک ہوجائے گا اور اس مال سے حج ادا ہوجائے گا؟ 271
کیا اپنے ہاں کے فقراء سے مدینہ منورہ کے مساکین پر مال صرف کرنا زیادہ افضل ہے؟ 272
متعدد لوگوں نے اپنےاصلاحی امور کے لیے ایک مدین عالم کو امیر مقرر کیا او راس کے پاس زکوٰۃ اور عشر وغیرہ کو جمع کیا وہ امیر اس مال میں سے اپنے اہل وعیال کے لیے لے سکتا ہے؟ 273
فقراء اور مساکین سے کون کون سے لوگ مراد ہیں؟ 273
اولوالارحام کے ساتھ سلوک کرنا زیادہ لائق ہے یا غیر رشتہ دار مساکین۔ 274
قرآن حکیم میں مذکورہے کہ موصوفہ آٹھ آدمیوں کو مال زکوٰۃ دیویں کیا انکا مؤحد ہونا شرط ہے یا نہ 274
ایک مسلمان سال میں ایک مرتبہ اللہ کے نام پر عام غریبوں او رمحتاجوں کو راستوں پر بٹھلا کرکھانا کھلواتا ہےالخ؟ 275
کتنے مال پر زکوٰۃ واجب ہے اور کس کو دینی چاہیے؟ 275
زکوٰۃ کا پیسہ متقی پرہیزگار کا حق ہے یا ہر مسکین و غریب کا؟ 275
سید یتیم نابالغ مسکین ہو تو مال زکوٰۃ کا حق دار ہے یا نہیں؟ 276
چچا اپنی غریب عیال دار بیوہ بھتیجی کو ہمیشہ زکوٰۃ دیتا رہا۔ الخ 276
ایک غریب آدمی کا لڑکا اغوا ہوگیا کیا اس کی تلاش پر عشر زکوٰۃ کو صرف کیا جاسکتا ہے یانہیں؟ 277
کیا صدقہ خیرات دینا فرض ہے یا واجب الخ۔ 278
بندوق وغیرہ پر جو حکومت نے ٹیکس لگا رکھا ہے، اس کو رقوم زکوٰۃ سے ادا کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ 278
کیا زکوٰۃ کا پیسہ کسی دینی مدرسہ پر خرچ ہوسکتا ہے؟ 278
زکوٰۃ کا پیسہ کسی مدرسہ پر لگانا صدقہ جاریہ ہے یا نہیں؟ 279
زکوٰۃاور عشر سے مدرس کو تنخواہ دی جاسکتی ہے یا نہیں؟ 279
موجودہ زمانہ میں انکم ٹیکس جو وصول کیا جارہا ہے، اس کو مال زکوٰۃ سے ادا کرنا جائز ہے؟ 285
عشر زکوٰۃ اور دیگر صدقات سے اسلامی لٹریچر خرید کر تقسیم کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 286
چرم قربانی یا زکوٰۃ سے مسجد یا مسجد کا کنواں تعمیر کرنا جائز ہے؟ 286
غلہ عشر یافطرانہ، چرم عقیقہ اپنے ہاتھ سے خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 286
مقروض امام کو زکوٰۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ 287
زکوٰۃ الفطر کو کس جگہ جمع کرنا چاہیے او رایک کون شخص تقسیم کرسکتا ہے؟ 287
غلہ صدقہ فطر کا کون شخص مستحق ہے؟ 288
صدقہ فطر اور زکوٰۃ حقیقی ہمشیرہ کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ 289
صدقہ الفطر کئی سال جمع کرکے مسجد پر لگانا جائز ہے؟ 290
کیا صدقہ فطر مسجدکے غسل خانوں اور وضو والی سبیل پر خرچ ہوسکتا ہے؟ 290
فطرہ نصف ربع ثمن مدرسین کو دینا الخ۔ بادلیل ہے؟ 291
کھیتی باڑی مزدور غریب غیر مسلموں کو فطرہ دینا جائز ہے یا نہیں؟ 291
سکول اور کالج میں صدقہ فطر خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 291
زکوٰۃ و فطرہ کھال قربانی کتنے آدمی پر تقسیم کئے جائیں 292
دھان چاول وغیرہ سب چیزوں کی قیمت گراں ہے اکثر لوگ قریب الموت ہیں، کیا ایسی صورت میں صدقہ فطر معاف ہے یا نہیں؟ 293
کوئی شخص باوجود علم ہونے کے زکوٰۃنہ دے اس کا کیا حکم ہے؟ 295
کیامال مخلوط  پاک ہے یا ناپاک؟ 296
زیدنے پانچ سو روپیہ پر عمرو کی زمین رہن رکھی ہے الخ۔ 296
جس شخص کی زکوٰۃ بہت ہو۔الخ 296
قرض دار کے کل مال پر زکوٰۃ کا حکم؟ 297
ایک شخص سے ایک مسلمان نے قرض  لے رکھا ہے الخ 298
زید نےاپنا مکان تین ہزارروپیہ میں فروخت کردیا ۔ الخ 298
مال عشر یا زکوٰۃ مسکین کو حج کے لیے دینا جائز ہے یا نہیں؟ 298
مال زکوٰۃ سے حج کرنا؟ 299
حج میں زکوٰۃ کا مال دینا درست ہے یانہیں؟ 299
ایک آدمی زکوٰۃ نہیں دیتا اس کا مال حلال ہوگا یانہیں؟ 300
اموال زکوٰۃ کو کئی سا ل تک جمع رکھنا۔ 300
ایک شخص نے کسی مسکین کو صدقہ دیا اس مسکین نے اسی مال سے معطی کی ضیافت کی کیا جائز ہے؟ 300
مال زکوٰۃ سے صاحب زکوٰۃ تجارت کرسکتا ہے یا نہیں؟ 301
زید کہتا ہے کہ پراویڈنٹ فنڈ کے روپیہ میں زکوٰۃ نہیں۔ 302
زید نے ایک لاری قرضہ برداشت کرکے  خرید کی۔ الخ 303
کیا زکوٰۃ ۔قربانی، عقیقہ کی خیراتی رقوم کے احکام مختلف ہیں یا نہیں الخ۔ 303
کیا زکوٰۃ رأس المال پر ہے یا منافع پر۔ 303
زید کے پاس زمین۔ مال مویشی پیدائش زمینداری الخ 304
دنیا میں حرفت پیشہ لوگ مثلاً درزی وغیرہ سال بھر میں ہزاروں روپیہ پیدا کرتے ہیں اس میں زکوٰۃ ہے یانہیں؟ 304
کیاروپیہ کی زکوٰۃ پورا سال گزر جانے پر ہے یا چند ماہ گزرنے پر۔ 304
کیا زکوٰۃ بعد ختم سال فوراً ادا کردی جائے یا بتدریج؟ 304
صاحب نصاب جس قدر حاجت زکوٰۃ الگ کررکھا ہے الخ 305
زیدنے سیونگ بنک میں روپیہ رکھا ہوا ہے، کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟ 305
ایک ہزار روپیہ سے زمین خرید کی ہے، کیا اس ہزار پر زکوٰۃ ہے؟ 305
زید مقروض ہے، مگر اس کے پاس اتنی رقم ہے، جس سے وہ قرض اتار سکتا ہے الخ۔ 306
بکر زکوٰۃ کے روپیہ خود مستحقین پر تقسیم کرتا ہے، کیونکہ بیت المال کا انتظام نہیں کیا  ایسا جائز ہے؟ 306
زید کے پاس لوگوں کی امانتیں ہیں کیا ایسے روپیہ پر زکوٰۃ واجب ہے؟ 306
بیت المال شرعی نقطہ نظر سے۔ 306
میرا قریباً تین لاکھ روپیہ ایک بنک میں جمع ہے الخ۔ 309
زکوٰۃ کے صحیح مصارف کیا ہیں؟ 310
زکوٰۃ کے متعلق اللہ اور اس کے رسولؐ نے کیا حکم دیا ہے؟ 310
ایک شخص کا روپیہ نصاب ایسی جگہ پر قرض دیا ہوا ہے۔الخ 311
یہ جو اللہ پاک نے پارہ دس کے چودہویں رکوع میں فرمایاہے۔ الخ 311
تحصیلدار کوکوئی صاحب زکوٰۃ سوائے زکوٰۃ ۔الخ 312
صاحب مال اپنے مال کی زکوٰۃ خود تقسیم کرے ۔ الخ 312
محمودہ کے تین لڑکے اور لڑکی ۔الخ 323
کیا قرآن مجید میں تجارت پیشہ  والوں کو مسکین کہا گیا ہے؟ 323
مال زکوٰۃ حساب کرلینے کے بعد کتنے یوم تقسیم کرنا۔ 324
کیا فنڈ زکوٰۃ وغیرہ خود جمع کرکے تقسیم کرے۔ 325
زید کی کچھ زمین اپنی مملوکہ ہے۔الخ 331
ضمیمہ کتاب الزکوٰۃ۔ 332
مؤلفۃ القلوب کی تحقیق۔ 336

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like