فضائل قرآن

فضائل قرآن

 

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

 

صفحات: 155

 

قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش   آنے والےتما م مسائل کو   تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ   و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعا ت   پرمشتمل ہے۔مسلمانوں کی دینی زندگی کا انحصار اس مقدس کتاب سے وابستگی پر ہے اور یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسے پڑ ھا اور سمجھا نہ جائے۔قرآن واحادیث میں قرآن   اور حاملین قرآن کے   بہت فضائل بیان کے گئے ہیں ۔نبی کریم ﷺ نے اپنی زبانِ رسالت سے ارشاد فرمایا:«خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ القُرْآنَ وَعَلَّمَهُ» صحیح بخاری:5027) اور ایک حدیث مبارکہ میں   قوموں کی ترقی اور تنزلی کو بھی قرآن مجید پر عمل کرنے کےساتھ مشروط کیا ہے ۔ارشاد نبو ی ہے :«إِنَّ اللهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا، وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ»صحیح مسلم :817)تاریخ گواہ کہ جب تک مسلمانوں نے قرآن وحدیث کو مقدم رکھااور اس پر عمل پیرا رہے تو اللہ تعالیٰ نے ان کو غالب رکھا اور جب قرآن سے دوری کا راستہ اختیار کیا   تو مسلمان تنزلی کاشکار ہوگئے۔شاعر مشرق علامہ اقبال نے بھی اسی کی ترجمانی کرتے ہوئے کہا :

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مرتب 7
مشکوٰۃ المصابیح 10
ابتدائیہ 12
فصل اول
معلم قرآن کی فضیلت 17
قرآن کی تعلیم دینا، دینا کے بہترین مال و دولت سے بہتر ہے 18
قرآن ۔ ۔ ۔ سب سے بڑی دولت ہے 20
قرآن مجید کو بے سمجھے پڑھنا بھی باعث برکت ہے 22
رشک کے قابل صرف دو آدمی ہیں 24
قرآن مجید اور مومن کا تعلق 26
قرآن دنیا اور آخرت مین سر بلندی کا ذریعہ 28
قرآن پڑھنے کی آواز سن کر فرشتے جمع ہو جاتے ہیں 28
قرآن پڑھنے والے ’’سکینت‘‘ نازل ہوتی ہے 31
قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت۔۔۔۔ سورۃ فاتحہ 33
قرآن سے گھروؓں کو آباد کرو 36
قرآن مجید قیامت کے روز شفیع بن کر آئے گا 38
سورۃ البقرۃ اور آل عمران اہل ایمان کی پیشوائی کریں گی 41
قرآن مجید کی سب سے بڑی آیت۔۔۔ آیۃ الکرسی 43
آیۃ الکرسی کی فضیلت کے متعلق ایک عجیب واقعہ 46
دو نور۔ ۔ ۔ جو صرف رسول اللہﷺ کو عطا کیے گئے 51
سورہ بقرہ کی آخری دو آیتوں کی فضیلت 54
سورہ کہف کی پہلی دو آیتوں کی فضیلت 55
سورۃ اخلاص ایک تہائی قرآن کے برابر ہے 56
سورہ اخلاص ۔ ۔ ۔ اللہ کے تقرب کا ذریعہ 57
سورۂ اخلاص سے محبت جنت میں داخلے کا سبب ہے 59
موذتین ۔ ۔ دو بے نظیر سورتیں 61
قرآن کے الفاذ میں بھی برکت ہے 64
فصل ثانی قیامت کے روز کی تین فیصلہ کن چیزیں ۔ ۔ ۔قرآن ۔ ۔ امانت 66
قرابت داری
صاحب قرآن کا درجہ 74
جس سینے میں قرآن نہیں وہ ایک ویرانہ ہے 73
اللہ کا کلام دوسرے کلاموں سے اسی طرح افضل ہے جس طرح خود اللہ تعالی کا 74
قرآن کے ہر حرف کے بدلے دس نیکیاں ہیں 76
قرآن ہر زمانے کے فتنوں سے باچانے والا ہے 77
عامل قرآن کے والدین کو ایک روشن تاج پہنائا جائے گا 83
قرآن کی حفاظت نہ کی جائے تو وہ بہت جلد فراموش ہو جاتا ہے 84
قرآن کو یاد کرکے بھلا دینا بہت بری بات ہے 85
قرآن یاد کرنے والے کی مثال 86
قرآن کو دل جمعی اور یکسوئی کے ساتھ پڑھو 87
رسول اللہ ﷺ کا طرز قرات 88
نبیﷺ کا خوش آوازی کے ساتھ قرآن پڑھنا اللہ کو بہت محبوت ہے 89
نبیﷺ کا خوش آوازی کے ساتھ قرآن پڑھنا اللہ کو بہت محبوت ہے 90
جو قرآن کو لے کر مستغنی نہ ہو جائے وہ ہم میں سے نہیں 90
رسول اللہ ﷺ قرآن اور فریضہ ٔ شہادت ۔۔ حق 92
علم قرآن کی برکت سے حضرت ابی بن کعبؓ کا اعزاز 95
قرآن کو دشمن کی سر زمین میں نہ لے جاؤ 96
اصحاب صفہ کی فضیلت 97
قرآن خوش آوازی سے پڑھو 102
قرآن کو ہپڑھ کر بھلا دینا بہت بڑی محرومی ہے 102
تین دن سے کم میں قرآن ختم نہ کرو 104
علانیہ اور چھپا کر قرآن پڑھنے کی مثال 104
قرآن پر ایمان کس کا معتبر ہے 105
نبیﷺ کا طرز قرأت 106
نبیﷺ طرز قرأت 107
کچھ لوگ قرآن کو وسیلہ دنیا بنا لیں گے 108
قرآن کو گویوں اور بین کرنے والیوں کی طرح نہ پڑھو 109
خوش آوزی کے قرآن کے حسن میں اضافہ کرتی ہے 111
حسن قرأت کا مفہوم کیا ہے 112
قرآن کو اخروی فلاح کا ذریعہ بناؤ 113

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like