فکری تربیت کے اہم تقاضے

فکری تربیت کے اہم تقاضے

 

مصنف : ڈاکٹر یوسف القرضاوی

صفحات: 333

 

ماضی قریب میں عالم عرب کی کم ہی شخصیات ہوں گی جنہیں اردو دنیا میں وہ شہرت ومقبولیت حاصل ہوئی ہو جو محترم ڈاکٹر یوسف القرضاوی صاحب کے حصے میں آئی ہے۔ ان کی تصنیفات کا ایک بڑا حصہ اردو میں منتقل ہو کر قبول عام حاصل کر چکا ہے،اور مسلسل اس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔زیر تبصرہ کتاب “فکری تربیت کے اہم تقاضے” بھی انہی کی من جملہ تصانیف میں سے ایک ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم سلطان احمد اصلاحی صاحب نے کیا ہے۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں علمی وفکری تیاری کے ذیل میں دین کے داعی کے لئے ان اہم نکات کی نشاندہی کی ہے جن کا لحاظ کئے بغیر وہ اپنی دعوت کا حق ادا نہیں کر سکتا ہے۔ان کے نزدیک کسی بھی داعی کے لئے عربی زبان سے آگاہ انتہائی ضروری ہے، کیونکہ تمام دینی علوم عربی زبان میں موجود ہیں۔اسلامیات کے ایک عام طالب علم کے لئے بھی اس کتاب کا مطالعہ افادیت سے خالی نہیں ہوگا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 8
مقدمہ 12
اسلامی ثقافت اوراس کے عناصر 20
قرآن کریم اوراس کی تفسیر 22
داعی کاقرآن سےتعلق 24
قرآن کی خصوصیات پر نگاہ 25
قرآن کلام الہیٰ ہے 25
اسے خوداللہ نےآسان کیاہے 28
قرآن کااعجاز 30
پیرایہ بیان 31
موضوع 32
علمی اعجاز 33
اعجاز دوام 34
جامعیت 35
مطالعہ قرآن داعی کےلئے اہم ہدایات 45
آیات کی جمع وترتیب 46
قرآنی قصص وحکایات پر توجہ 53
مخصوص نمونوں پر نگاہ 54
استدلال کی مشق 68
غلط تاویل وتحریف کلام سےاجتناب 74
علوم قرآنی سےواقفیت 82
تفسیر کےطلباءکےلیے کچھ اہم نصیحتیں 86
اسرائیلیات سےاجتناب 90
ضعیف اورموضوع روایات سےاجتناب 101
کمزور اروفاسد آراءاوقوال سےپرہیز 109
رسول اللہ ﷺ کی سنت ۔اسلامی ثقافت کادوسر ا ماخذ 114
مطالعہ سنت چند اہم ہدایات 122
سنت پر عمل کااہتمام 123
احادیث کی جمع وترتیب 127
نیت وارادے کی اہمیت 127
عصمت حدیث کی حفاظت 130
عوام کےسامنے مشکل حدیثوں کوپیش کرنےسے اجتناب 157
کمزور اورموضوع احادیث سےاجتناب 162
داعیان حق کےیہاں ضعیف اورموضوع روایات کس طرح راہ پالیتی ہیں 173
فقہ اسلامی سےمناسبت 179
احتیاط طلب امور 187
عبادات کی مادی توجیہ اوران کے دنیوی فوائد پیش کرنا 188
احکام کی جامع ومانع علت 189
اصول فقہ سےواقفیت 205
علوم العقائد کی واقفیت 207
تصو ف 214
اسلامی نظام زندگی کامطالعہ 220
اسلام کےبنیادی عقائد وافکار سےمتعلق کتابیں 229
عبادات کےباب میں 230
اسلام کےتصور اخلاق کی نمائندہ کتابیں 230
کتابیں جواسلامی نظام زندگی اوراسکےمختلف اجزاء کی تفصیل پیش کرتی ہیں ۔ 231
دعوت اسلامی کی نمائندہ کتابیں 232
تاریخی ثقافت 233
ادبی ثقافت 265
انسانی ثقافت 274
سماجی علوم کامطالعہ چند اہم ہدایات 276
نفسیات 279
سماجیات 286
علم الاخلاق 295
فن تربیت 297
علمی ثقافت حاضرہ پر نظر 319
عالم اسلام کےحالات 321
دشمن اسلام طاقتوں کی صورت حال 332
اشتراکی حملہ 332
داخلی جنگ 324
مذاہب کی صورت حال 325
یہودیت 325
عیسائیت 325
ہندومت 325
مختلف سیاسی نظریات 326
اشتراکیت مغربی یورپ کےمختلف ممالک میں 326
موجودہ سرمایہ داری 326
سوشلزم 328
جمہوریت 328
ڈکٹیٹر ِشپ 328
اسلامی تحریکات کی صورت حال 328
عالم اسلام میں ان تحریکات میں اہم ترین تحریک 328
عالم اسلام میں دعوت اسلامی کی صورت حالت 330
مخالف اسلام قوتیں 330
اپنے قریبی ماحول پر نظر 331

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like