فتنہ خواتین اور ان سے بچنے کی تدبیریں قرآن و حدیث کی روشنی میں

فتنہ اور ان سے بچنے کی تدبیریں و کی روشنی میں

 

مصنف : محمد بن صالح المنجد

 

صفحات: 50

 

عورتیں مردوں کے لئے شدید ترین فتنہ ہیں۔ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے: مَا تَرَكْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أَضَرَّ عَلَى الرِّجَالِ مِنْ النِّسَاءِ.(صحيح ومسلم )’’میں نے اپنے بعد مردحضرات کے لئے عورتوں سے زیادہ نقصان دہ کوئی فتنہ نہیں چھوڑا ۔‘‘عورتوں کی فتنہ انگیزی یہ ایسی واضح بات ہے جس کے اندردو دانشمندوں کا کبھی اختلاف نہیں ہوسکتا۔ البتہ اس فتنہ سے بچنے کے راستے ،وسائل وذرائع نبی کریم ﷺ نے بیان کردئیے ہیں جنھیں اختیار کرکے ہم اس فتنہ سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ زیر کتا ب’’ فتنہ او ران سے بچنے کی تدبیریں ‘‘ سعودی کے نامور عالم شیخ کے رسالہ ’’ الابتلاء بفتنۃ النساء ‘‘ کا ہے ۔اس کو سے اردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت جناب ابو عاصم فضل الرحمٰن فیصل ﷾ ( مدرس جامعہ الدعوۃ الاسلامیہ ،مرید کے ) نے حاصل کی ہے ۔شیخ موصوف نے اس مختصر رسالہ میں واحادیث کی روشنی میں عورتوں کے فتنے کی وضاحت کی ہے اور ان احتیاطی تدابیر کو بیان کیا ہے جن کو اختیار کر کے عورتوں کے فتنہ سے بچا جاسکتا ہے ۔ تعالیٰ رسالہ ہذا کے مصنف ، مترجم وناشر کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عر ش نا شر 6
المقدمہ 7
یہ فتنہ  بڑا کیو ں ہے 10
اس فتنہ سے بچا ؤ کی ربانی  تد بیر یں 14
مر دو زن  کا اختلا ط خطر ناک ہے 16
فتنے کی مختلف  صو ر تیں  اور دشمنو ں کی چا رہ  جو ئی 18
شر عی  خلا ف ورزیاں ’’  جن کو حقیر نہیں سمجھنا چا ئیے 20
بنیا دی سبب .؟ احکامات   الہیہ  کی مخا لفت 21
 اس فتنہ سے بچا ؤ  کی عملی  تد بیر یں 23
بچا ؤ کے مختلف  عو  امل 24
کا جھکانا 24
عو رت  کا حلیہ بیان  کرنا 27
نظر  کا رو حانی  علاج 28
من نکر دم  شما  حذر  کمبند 29
سلف  صا لحین  بہتر ین  نمو نہ 30
غو رکر عنقریب تجھے بخو بی  ہو جا ئے گا 32
آخر ی اسٹیج 34
ملا مت  کے مستحق سبھی ہیں 35
جہا ں عیش زطرب کی سیر 37
کام اچھا ہے زہی جسکا ما ل اچھا ہے 38

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...