فقہائے پاک و ہند تیرھویں صدی ہجری جلد سوم

فقہائے پاک و ہند تیرھویں صدی ہجری جلد سوم

 

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

 

صفحات: 455

 

فقہائےکرام﷭نے امت کو آسانی و سہولت پہنچانے کی خاطر قرآن و حدیث میں غور و فکر فرماکر ایسے اصول و جزئی مسائل مرتب کئےکہ جن پرہم  صدیوں سےعمل کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے،اورآج بھی ہم اُنہی کی وجہ سےآسانی کے ساتھ حقیقی دینِ اسلام پر عمل کررہے ہیں، اور جدید وجزئی مسائل میں اُن کے رہنمایانہ اصول و ضوابط کی روشنی میں بآسانی مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں۔یہ فقہاء ہمارے محسن ہیں ۔اور امت  کا ہر ہر فردان  کا احسان مند ہے۔امت کے ان اسلاف نے ہمیں شریعت سے راہنماءی حاصل کرنے کے اصول بتا دءیے ہیں ،جن پر عمل کر کے ہم اصولی نصوص سے فروعی مسائل اخذ کر سکتے ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق امت کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ان اسلاف کی سیرت اور حالات زندگی سے آگاہی حاصل کرنا ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم ان کے نمونہ کو اپنا سکیں اور اپنے لئے راہنمائی کا بندوبست کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب ” فقہائے پاک وہند ” پاکستان کے معروف عالم دین مورخ اہل حدیث محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب ﷾کی تصنیف ہے، جو متعدد جلدوں پر مشتمل ہے۔مولف موصوف نے اس کی متعدد جلدوں پر مشتمل کتاب میں پہلے صرف ہندوستان کے فقہاء کرام کا تفصیلی تعارف کروایا ہے اور پھر پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان اور ہندوستان  دونوں ممالک کے فقہاء کرام کی سیرت وسوانح کو تفصیل سے بیا ن کیا ہے۔پہلی سات جلدوں کا نام فقہاء ہند جبکہ آخری تین جلدوں کا نام فقہاء پاک وہند رکھا گیا ہے،اور یہ ایک ہی کتاب کی دس جلدیں اور ایک ہی سلسلے کی دس کڑیاں ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف﷾ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 19
سرسید احمد خان 23
تصنیفی خدمات 24
اشاعت تعلیم کے لیےتگ وتاز 25
آئینی اصلاحات کا سلسلہ 29
انڈین نیشنل کانگریس کا قیام 30
دار العلوم دیوبند کا قیام 31
دار العلوم کا دستور العمل 33
مظاہر علوم ۔ سہارن پور 35
چند الفاظ اس کتاب کےبارے میں 38
غ
مولانا غلام امام حیدر آبادی 41
مولانا غلام حسین امیٹھوی 43
مفتی غلام حضرت اعظمی لکھنوی 46
مولانا غلام رسول 46
ولادت 47
عالم طفولیت 48
تعلیم وتربیت 49
سید امیر صاحب کی خدمت میں 55
خواہ سلیمان تونسوی سے ملاقات 56
دوبارہ عزم کو ٹھا 59
مولانا عبداللہ غزنوی سے ملاقات 60
لاہور میں قیام اور سلسلہ وعظ وارشاد 62
طلب حدیث کےلیے عزم دہلی 63
1857ءکی جدوجہد آزادی 64
گرفتاری 68
اللہ کی ضمانت پر رہائی 70
حج بیت اللہ اور سند علم حدیث 71
نقطہ نظر کی اصابت 74
مکتوبات 75
کرامات کے ظہور کی وجہ 87
ایک اور واقعہ 88
سخاوت او رمہمان نوازی 90
اولاد کی تربیت 92
چند خصوصیات 93
فقہی مسلک 95
وصیت 95
تصنیفات 98
شعر و شاعری 99
وفات 103
خلیفہ غلام رسول لاہوری 105
قاضی غلام علی ہاشمی سورتی 107
مفتی غلام غوث گوپاموی 117
خلیفہ غلام اللہ لاہوری 120
خلیفہ غلام محمدلاہوری 121
حافظ غلام محی الدین بگومی 125
مولانا غلام ناصر رام پوری 129
چند دیگر فقہائے کرام 131
ف
مولانا فضل رسول عثمانی بدایونی 133
مولانا فیاض علی عظیم آبادی 136
چند دیگر فقہائے کرام 138
ق
مولانا قطب الدین دہلوی 140
مفتی قوام الدین کشمیری 143
ک
مولانا کرامت علی صدیقی 145
مولانا اکرم الہٰی لاہوری 149
مولانا کریم اللہ فاروقی 152
ل
مولانا لطف علی راجگیری 153
مولانا لطف اللہ لکھنوی 154
م
سید مجاہد الدین حسینی بالا پوری 156
مولانا محبوب علی سنبھلی 157
قاضی محمد مغربی 160
سید محمد سوتی 161
مولانا محمد تھانوی 163
سید محمد لکھنوی 166
مفتی محمد بردوانی 168
مرزا محمد کشمیری 172
مولانا محمد کشمیری 174
سید محمدپھلواروی 176
مفتی محمدی عظیم آبادی 177
مولانا محمد آفاق دہلوی 178
مولانا محمد اسماعیل شہید دہلوی 187
تعلیم و تربیت 188
سفر حج 192
دعوت جہاد 193
ہجرت 194
جہاد فی سبیل اللہ 195
سیرت و کردار 196
تصانیف 196
مکتوبات 200
شہادت 201
بیٹا ….. شاہ محمد عمر 202
مفتی محمد افضل پھلواروی 206
مولانا محمد اکرم شاہ جہان پوری 207
سید محمد تقی لکھنوی 208
قاضی محمد جمیل برہان پوری 210
سید محمد حسین حیدر آبادی 211
مولانا محمد سالم دہلوی 213
مولانا محمد سعید اسلمی مدراسی 214
مولانا محمد سلیم جون پوری 215
سید محمد سیادت امر و ہوی 217
محمد شاکر سورتی 218
سید محمد ظاہر حسنی بریلوی 220
سید محمد عسکری امروہوی 227
حافظ محمد عظیم پشاوری 228
محمد علی بھیروی 229
مولانا محمد علی صدر پوری 230
مفتی محمد عوض بریلوی 232
مولانا محمد غوث مدراسی 234
مولانا قاسم نانوتوی 237
ولادت 238
حصول علم کا دور 238
دہلی میں تدریس 240
1857ء کی جنگ آزادی 241
اعلان معافی 245
حج سے واپسی 249
حفظ قرآن مجید 247
مطبع ہاشمی میرٹھ سےوابستگی 248
علی گڑھ میں قیام 248
حمائل شریف کی اشاعت 249
مطبع مصطفائی میں 250
ماہانہ آمدنی 251
دار العلوم دیوبند کا قیام 252
نئی جگہ کی خرید اورسنگ بنیاد 253
تیسرا حج 253
پادری تارا چندرے سے مناظرہ 254
شاہ جہاں کا میلہ خدا شناسی 255
میرٹھ کا واقعہ 257
میلاد کا واقعہ 261
بدعتی کی مہمان نوازی 263
تصنیفات 264
تلامذہ 269
انتقال 269
مفتی محمد قلی کنتوری 270
مولانا محمد لبیب عثمانی 271
مولانا محمد مرشد سرہندی 275
قاضی محمد معروف مدراسی 276
مولانا محمد معین انصاری لکھنوی 277
مولانا محمد نعیم کشمیری 279
محمد وجیہہ کلکتوی 280
مولانامحمود سورتی 284
مولانا محمود جون پوری 285
سید محی الدین دیلوری 288
شاہ مخصوص اللہ دہلوی 289
سید مرتضیٰ حسینی لکھنوی 291
قاضی مصطفیٰ فاروقی گویالوی 310
مولانا مظفر حسین کاندھلوی 313
سید معز الدین کڑوی 315
مولانا معشوق علی جون پوری 316
مولانا معین الدین انصاری سہسوانی 318
مولانا مملوک علی صدیقی نانوتوی 322
تعلیم 325
سلسلہ درس و تدریس 325
دہلی کالج و تقرر 327
تنخواہ میں اضافہ 328
چند تلامذہ کرام 331
حج بیت اللہ 332
سیاسیات سے بے تعلقی 333
تراجم 336
وفات 337
تذکرہ نگاروں کا اظہار عقیدت 339
ملامہدی مازندرانی 343
سید مہدی لکھنوی 344

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like