حدیث رسول پر اعتراضات اورغیر اہلحدیث کی گالیوں کے جوابات

رسول پر اعتراضات اورغیر کی گالیوں کے جوابات

 

مصنف : خواجہ محمد قاسم

 

صفحات: 26

 

مسلمانوں کے مابین باہمی کا ہونا ایک فطری امر ہے لیکن ان اختلافات کی بنیاد پر فرقہ واریت کی راہ ہموار کرنا قابل تحسین فعل نہیں ہے- لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں اپنے مسلک کو پر ثابت کرنے کے لیے دوسرے مسالک پر دشنام طرازی اور گالی گلوچ کا بازار گرم کیا جاتاہے- زیر بھی غیر حضرات کی جانب سے دی جانے والی گالیوں کے جواب میں تحریر کیا گیا ہے-جس میں مختلف بے بنیاد کے ساتھ اہل پر طعن اور دشنام طرازی کی ہے ان تمام غلط دلیلوں کا جواب دیا ہے اور حنفی کی ہی کتابوں سے کے مسلک کو بیان کر سوچنے پر مجبور کیا ہے-مصنف نے گالی کا جواب گالی سے دینے کی بجائے انتہائی سنجیدگی اور متانت کےساتھ مقلدین حضرات کے شبہات کے ازالے کی کوشش کی ہے-
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 1
مقدمہ 3
تقلید پر نزع کا عالم 6
حنفی کرام 6
فرمان مصطفی کی توہین 7
اعوان صاحب کی جواب میں 9
غیر مقلدین کا اعلان 9
قاضی عیسی 9
ماسٹر امین اوکاڑوی صاحب کا جھوٹ 10
كیا علامہ وحید الزماں پہلے مقلد نہیں تھے 11
مولانا وحید الزماں صاحب کا مسلک 12
نزل الابرار اور حنفی 13
مقلدین کے جاوید میاں داد 15
مقلدین جواب دیں 16
امام اعظم اکیڈمی 16
شریف کی توہین 17
امام بخاری ؒ پر افتراء 18
تردید یا تائید 19
کی آڑ میں بے ادبی 20
اندھے مقلد 21
ہدایہ کی حدیثیں 21
محدث دہلوی کا مسلک 22
ڈیروی صاحب کا جھوٹ 23
مقلدین کی الٹی کھوپڑی 23
شراب اور حنفی 24
تخریج ہدایہ 25
اہل حدیثوں سے چندہ 25
شہید ملت نے فرمایا 26
اغراض و مقاصد 27

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply