غریبوں کا والی ﷺ

غریبوں کا والی ﷺ

 

مصنف : حافظ محمد سعد اللہ

 

صفحات: 428

 

سیرۃ النبیﷺ ایک وسیع وعریض موضوع ہے جس پر گذشتہ چودہ صدیوں سے مسلمان تو مسلمان غیر مسلم بھی سیرت رسولﷺ پر بہت کچھ تحریر کرتے چلے آ رہے ہیں لیکن ابھی تک اس ایک ذات  کی صفات کا تذکرہ تکمیل پذیر نہیں ہو سکا اور ہو بھی کیسے ’’ورفعنا لک ذکرک‘‘ کا اعلان تو قیامت تک کے لیے ہے جس کا ظہور یہ ہے کہ ہر زمانے میں آپﷺ کی سیرۃ پاک کے مختلف گوشوں پر مختلف انداز میں آپ کے شیدائی اور نقظہ چین قلم اُٹھاتے رہتے ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری رہے گا۔ان شاء اللہ۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ اس میں نبیﷺ کی حیات مقدسہ کے ایسے واقعات جمع کیے گئے ہیں جن میں آپﷺ کی غریبوں اور بے کسوں سے محبت‘ ان کے لیے ہمدردی اور ان کی کارسازی کے لیے آپﷺ کی بے قرار کا تذکرہ ہے۔آپﷺ نے معاشرے کے گرے پڑے لوگوں کو جس طرح دیگر سوسائٹی کے برابر کرنے پر زور دیا ہے اور اس مسئلہ میں جو تعلیمات اپنی امت کو دی ہیں ان کا اطلاق آپﷺ نے خود کیسے کیا ان سب باتوں کوبیان کیا گیا ہے۔اس کتاب میں چار ابواب قائم کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب’’ غریبوں کا والی ‘‘ حافظ محمد سعد اللہ  کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
فصل ۔۔ایران میں سلاطین و امراء کی عیاشیا ں اور غربا ء کی زبوں حالی 45
نو شیروان عادل کا ایک ’’عدل ‘‘ 47
نو شیروان عادل کا ایک غریب جوتا ساز 48
سیدنا مغیرہ بن شعبہ ؓ اور رستم کادربا ر 50
فصل ۔۔ یورپ میں غریب غلاموں کا حال 52
فصل ۔۔۔ہندوستا ن میں غریب شودروں کاحال 55
فصل ۔۔۔عرب میں طبقاتی تقسیم اور غریبوں پر مظالم 57
غریب کا ریگروں اور دستکاری کی بے وقعتی 60
ایک ڈوری کی خاطر مزدور کو مار دینا 61
بے چاری بچیوں کا دفن کردیا جانا 63
 بیٹی کو زندہ دفن کر دینے کا رقت آمیز واقعہ 65
کمزوں پر  ظلم کی عینی شہادت 66
غریبوں پر ظلم کا خلاصہ 67
غریبوں اور بے سہاروں کے لیے ابر رحمت کا ظہور 69
باب دوم۔۔۔۔ولادت تا اعلان نبوت 75
فصل ۔۔آباؤ اجداد 77
نیر نگی قدرت 77
آبا ؤ اجداد ر اخلاقی بلندی 78
آبا ؤ اجداد رغم انسانیت 81
سیدنا ہا شم اور فقراء کے لیے تدبیر  معا ش 84
سیدنا عبد المطلب اور غریب یہودی پڑوسی 84
سیدناعبد اللہ اور پاکیزگی اخلاق 87
سیدنا عبداللہ کی وفات اور ترکہ 90
فصل ۔۔۔بوقت ولا دت حضور کی مالی حالت اور رضاعت 94
دودھ پلانے والیوں  کا نا دار آمنہ کے لال سے گریز 96
حضور ﷺکی رضاعت کے بہا نے غریب  حلیمہ کی اپنی پرورش 99
رضاعی ما ں اور باپ کا  احترا م 105
رضاعی ماں کی مالی خدمت 105
ایک ایما ن افروز واقعہ 106
فصل ۔۔ کفالت 108
سیدنا آمنہ کا انتقال پر ملا ل 108
حضورﷺکا ما ں کی قبر پر رونا 112
 حضورﷺ کے یتیم ہونے میں  پہا ں حکمیتں 113
دادا جان کی وفات غم بالائے غم 115
یتیم بھتیجا کی پرورش کے کقیل غریب چچا کی اپنی پرورش 117
قحط سا لی میں محمدی بر کت 120
ابو لہب کے مقابلے میں ابوطا لب کا سا تھ دینا 121
فصل ۔۔۔غریبوں کا درد اور فکر 122
غریب چچا کے لیے اجرت پر بکریا ں چرانا 122
حقوق مظلو ما ں کے معاہدہ میں شمولیت 126
مغویہ لڑکی کا بر آمد کرنا 129
ایک پر دیسی کو ابو جہل سے سا ما ن کی قیمت دلوا نا 131
منفرد نوجوان 137
غریب چچا کے لیے تجارتی سفر 147
ضرورت مندوں کا احسا س 141
ما لی آسودگی کا خدائی انتظام اور خدمت خلق 142
چچا کا ما لی بوجھ ہلکا کرنے کے لئے سیدنا علی ؓ کوسا تھ ملانا لینا 146
زید کا آزادی پر غلامی محمد ﷺ کو ترجیح دینا 147
غمخواری بے کسا ں 150
غمخواری بے کسا ں پر ایک اہم گواہی 164
باب  سوم 165
بعثت تا ہجرت مدینہ (مکی دور )
فصل ۔۔۔اعلان نبوت اور دعوت توحید 167
غریب لوگوں کا ایما ن لے آنا اور اس کی وجوہا ت 169
پہلی وجہ 170
دوسری وجہ 172
پیغمبر کے ابتدائی پروکار ۔ غریب اور کمزور لوگ 174
غریب آدمی کے نبی ہونے پر روساء مکہ کا تعجب 176
طائف کے وڈیرے اور غریب مکہ 179
ابو جہل کے انکا ر کی کہانی ۔ خود اس کی اپنی زبانی 181
فصل روساء مکہ کا اسہزا ء 184
حضور کی غربت کا مذاق 184
غریب مؤمنین کے ساتھ مذاق 186
اللہ کے ہا ں ان غربا ء کا مقا م 188
ایک نا نینا کی خاطر پیغمبر اکرم ﷺ کو تنبیہ الہی 194
این ام مکتوم ؓ کے لیے حضور ﷺ کا چادر بچھادینا 197
ابن ام مکتوم ؓ کی خاطر تواضع 197
فصل 199
عزت وفضیلت کا اسلامی معیار 199
نسلی اور خاندانی بر تر ی کی حیثیت 205
امیر وں اور غریبوں کو لڑایا نہیں 207
فصل  غرباء کو کھانا کھلانے اور ان کے ساتھ ہمدردی کی تعلیمات 209
ایک بچے کو قمیص اتار کر دے دینا 223
ایک ضرورت مند کو چادر دے دینا 225
غریت اراشی کو ابو جہل سے اونٹ کی قیمت دلوانا 225
ایک زبیدی کو ابو جہل کے ظلم سے بچانا 227
ابو جہل سے ایک یتیم کو ما ل دلوانا 229
ایک غریب نصرانی کی مدد 229
اپنے غلام سے کما ل وفا 241
باب چہارم         آمد مدینہ منورہ تا وصال ( مدنی  دور ) 243
غربا ء کی تسکین کے لیے فقیرانہ زندگی 245
بادشا ہی میں فقیری 245
حضور ﷺ کے گھروں میں فا قے کی وجہ 248
دیاندارد 250
از واج مطہرات کے حجرے 251
پغمبر سے ’’بادشا ہ‘‘ کے طعن کا جائزہ 255
اختیاری فقر 257
سونے کےپہاڑوں کی پیشکش 260
ازواج مطہرات اور زیادتی نفقہ کا مطالبہ 263
بصیرت کا ایک نکتہ 264
غرباء کی تسکین کا سا ما ن 265
فصل  ذاتی غلاموں اور خدام کے ساتھ حسن سلوک 274
غلام اور خادم ۔ تمہارے بھائی 276
فصل   غریت لوگوں کی عزت افزائی دلجوئی اورہمدردی 305
عام مسا ویا نہ برتا ؤ 306
غربا ء وضعفاء کی قدرومنزلت 311
امیر اور غریب میں اخوت ومساوات کا مثالی معاشرہ 314
فقراء کی رفعت شا ن 316
غریب مزدور کا ہا تھ چوم لینا 330
فاقہ کشوں کی مہان نوازی 347
ایک لونڈی کی سفارش فرمانا 359
اصحاب صفہ کی دلداری 373
ایک یتیم کو باغ دلوانا 387
گالی گلوچ سے ممانعت 394
بے جا استعما ل کی ممانعت 400
پریشان کرنے سے مما نعت 400
طاقت سے زیا دہ کا م نہ لینے کی ہدایت 403
ایک شبہ کا ازالہ 410
نیی رحمت ﷺ اور ایک ہرنی 414
بارگاہ نبوی میں ایک اونٹ کا اسعغاثہ 415
ایک محدث کا عجیب قصہ 416
ما خذ ومراجع 423

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like