نعتوں نظموں کا گنجینہ المعروف گلشن چیمہ

نعتوں نظموں کا گنجینہ المعروف گلشن چیمہ

 

مصنف : ابو حنظلہ محمد نواز چیمہ

 

صفحات: 186

 

اسلام کی دعوت وتبلیغ  اور نشرواشاعت کے لئے نثر کے ساتھ ساتھ نظم بھی ایک اہم ذریعہ ہے،مگر نظم کی صلاحیت سب افراد میں نہیں پاتی جاتی بلکہ یہ صلاحیت بہت کم اہل قلم میں پائی جاتی ہے۔شعر وشاعری کی استعداد وہبی ہوتی ہے نہ کہ کسبی،کوئی بھی شخص صرف اپنی کوشش سے شاعر نہیں بن سکتا ہے۔شاعر صرف وہی بن سکتا ہے جسے اللہ تعالیٰ نے یہ ذوق اور ملکہ عطا کیا ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نعتوں نظموں کا گنجینہ  المعروف گلشن چیمہ‘‘ہردلعزیز عوامی خطیب جناب مولانا محمد نواز چیمہ حفظہ اللہ کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے منظوم انداز میں متعدد دینی واسلامی موضوعات (توحید باری تعالیٰ ، عبادات ، سیرت ، سیرت صحابہ ،تاریخ،اعمال،فکرت آخرت) کو ایک خوبصورت اور حسین انداز میں پیش کیا ہے ۔اہل ذوق حضرات کے لئے یہ ایک نادر تحفہ ہے۔اللہ تعالی ٰمؤلف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے لیےذریعہ نجات بنائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
توحید باری تعالی
حمدباری تعالی 12
سبحان اللہ 14
پیغام توحید 17
غوث اعظم کون؟ 19
داتاکون؟ 21
مشکل کشاکون؟ 23
مشکل کشاکون؟(اردو) 27
مددصرف اللہ ہی کی 30
رازقِ حقیقی کون؟ 34
کلمہ طیبہ 35
دکھ دورکرنیوالاکون؟ 37
احداوراحمد میں فرق 42
عبادات
ذکرالہٰی 45
حج کی تمنا 49
رمضان دیاں برکتاں 53
فرضیت روزہ 55
عید 57
عورتوں کاعید گاہ جانا 58
نماز 59
سیرت
شان ابراہیم علیہ السلام 62
حضرت مائی ماشطہ سلام اللہ علیہا 64
ولادت باسعادت 67
اسمائے مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم 69
نعت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم 70
نعت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم(اردو) 72
رحمت مصطفے ،احسان خدا 77
ذکر مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم 79
فکر مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم 81
ادب مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم 83
اخلاق مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم 86
انقلاب مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم 89
برکت یدین مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم 93
اطاعت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم 95
سنت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم 97
مرشد کامل 100
بےمثال پیر 103
جعلی پیر 105
مقام محمد صلی اللہ علیہ وسلم 108
مدنی دی شان 110
اہل حدیث کااصول ادب رسول 112
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث قرآن کی تفسیر 113
حوض کوثر 116
نقشہ حوض 117
درودوسلام 118
سِیَرِ صِحَابہ
ایمان صحابہ رضی اللہ عنہم 119
شانِ صحابہ رضی اللہ عنہم 120
اصحاب موسی علیہ السلام 123
اصحاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم 124
خندق کاموقعہ 126
شان صدیقی رضی اللہ عنہ 128
ابوبکررضی اللہ عنہ کی شان،بولےقرآن 131
شانِ عمررضی اللہ عنہ 132
تاریخ
تعمیرکعبہ کےوقت دعائیں 134
ابراہہ کی تباہی 135
فضائل مکہ مکرمہ 136
مدینےکادیوانہ 138
غاروالوں کاواقعہ 140
استحکام پاکستان 144
اعمال
فضائل علم 146
فضائل علماء 147
تاثیرقرآن 149
شان قرآن 151
داڑھی 153
شرعی پردہ 156
رزق کی تلاش 158
احترام محرم 162
اہل حدیث کی دعوت 165
اہل حدیث بننےپرشکرگزاری 168
بناوٹی عاشق 170
رسماں دی خرابی 173
فکرِ آخرت
میدان محشر 175
خوف خدا 176
فکرموت 178
رباعی بحروف تہجی 181

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like