حدیث نبوی کے چند محافظ

نبوی کے چند محافظ

 

مصنف :

 

صفحات: 124

 

اپنے کے حالات او ران کے کارناموں سے واقفیت حاصل کرنا اس لیے ضروری کہ بعد میں آنے والے ان کے نقوشِ قدم پر چل سکیں اور زندگی میں ان سے راہنمائی حاصل کی جاسکے اوراسلاف کے کارناموں کو زندہ رکھا جا سکے ۔ اس سلسلے میں برصغیر کے کئی نگاروں نے   محدثین اور دیگر ائمہ کی وخدمات کے حوالے کتب لکھی ہیں۔اور اردو میں عام فہم انداز میں اور نام نہادبزرگوں پر تو بہت کچھ لکھا جاتاہے لیکن کے اصل محسن اور رسولﷺ کے امین اور محافظ ہستیوں کے حالات لکھنے کی روایت نہ ہونے کے برابر ہے۔جس کی وجہ   سے ہماری نئی نسل اور بڑے بھی محدثین کے نام اور ان کے حالات وخدمات سے واقف نہیں۔ زیر کتابچہ ’’ نبوی کے محافظ‘‘ محترمہ ام منیب صاحبہ کے ان کا مجموعہ ہے جو انہوں نے بچوں کے نور کے لیے عام فہم انداز میں محدثین کی وخدمات پر لکھے تھے۔ جسے قارئین کے اصرار پر اس سلسلےکو کتابی صورت میں شائع کیا گیاہے۔جس میں گیارہ محدثین کے حالات ِزندگی اور آخر میں فنِ کی اصطلاحات کااشاریہ بھی شامل ہے ۔ تعالیٰ اس مجموعے کو عوام الناس کےلیےمفید بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
بن اسماعیل 5
امام مسلم بن الحجاج قشیری 26
امام ابو داؤد سجستانی 36
امام ابو عیسیٰ محمد ترمذی 49
ابن ماجہ قزوینی 60
بن انس اصحبی 67
امام احمد نسائی 82
90
حافظ امام ابن االبیع حاکم نیشاپوری 101
امام ابوبکر ابن ابی شیبہ 111
امام نعیم بن حماد خزاعی 116
اصطلاحات 123

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply