حدیث اور غیر اہل حدیث بجواب حدیث اور اہل حدیث

حدیث اور غیر اہل حدیث بجواب حدیث اور اہل حدیث

 

مصنف : خواجہ محمد قاسم

 

صفحات: 159

 

اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کی تکمیل محمد رسول اللﷺ پر کر دی۔ اس اس کے بعد نہ کسی مسئلہ میں کوئی ترمیم کر سکتا ہے اور نہ کوئی تنسیخ کر سکتا ہے البتہ کچھ لوگ مسائل میں تاویل‘ غلو اور حیلہ سازی کرتے پھرتے ہیں جس کے متعلق یہ فرمایا گیا ہے کہ بعد میں آنے والے لوگ ان کی تردید کرتے رہیں گے اور ایک گروہ ہمیشہ حق پر رہے گا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ کچھ لوگ ہمیشہ دین کی خدمت میں لگے رہیں گے اور یہ بھی معلوم ہوا کہ اصل دین صرف قرآن وحدیث میں ہے اور صحابہ کے زمانہ میں صرف قرآن اور حدیث میں علم ہوتا تھا باقی کچھ علوم بعد کی ایجاد ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں اس بات کا اثبات کیا گیا ہے کہ اہل حدیث ہی ایسا مذہب ہے جو حدیث کو من وعن سر تسلیم خم کرتے ہوئے عمل پیرا ہو رہا ہے اور کچھ ایسے مسائل کا تذکرہ ہے کہ جن میں اہل حدیث مذہب کے علاوہ کے لوگ دعوی تو حدیث پر عمل پیرا ہونے کا کرتے ہیں مگر حقیقت میں عمل نہیں کرتے۔ اور ہر مسئلے کو دلائل کے ساتھ مزین کیا گیا ہے۔ اور حوالہ جات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب’’ حدیث اورغیر اہل حدیث ‘‘ خواجہ محمد قاسم کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ از،خالد گھرجاکھی 1
پیش لفظ 9
پانی کی نجاست 37
نجاست منی 38
شراب کی نجاست 39
مردار خون خنزیرکانجس ہونا 40
کتے کی نجاست 41
جانوروں کاپیشاب 41
پگڑی پر مسح 42
وضو میں پاؤں کادھونا 43
وضو میں بسم اللہ پڑھنا 43
گردن کامسح 43
خون نکلنے سےوضو 44
قےسےوضو ٹوٹنا 44
نماز میں قہقہہ سےوضو 44
مس ذکر سےوضو 45
وضومیں کوئی جگہ خشک 45
قضائے حاجت میں قبلہ روہونا 46
جمعہ کےدن کاغسل 46
تیمم 47
مدت حیض 48
مس مصحف کےلیے طہارت 48
پاکیزگی نماز کی شرط 49
جگہ کاپاک ہوناصحت نماز کی شرط 50
سترعورت بھی شرط 50
نمازفجر کاوقت 51
گرمیوں میں ظہردیرسے 53
اوقات مکروہیہ 54
جمع بیت الصلاتین 54
دوہری اقامت 55
کانوں کےبرابر رفع الیدین 56
ہاتھ باندھنے کامقام 57
ثناء 58
بسم اللہ جہری یاسہری 59
فاتحہ خلف الامام 60
رکوع کی رکعت 61
آخری دورکعتوں میں قراءت 62
آمین 63
رفع الیدین 64
جلسہ استراحت 67
زمین پر ٹیک لگا کراٹھنا 68
تورک 68
پہلے قعدہ میں تشہد 69
فرضوں کےبعد اجتماعی دعا 70
مردعورت کی نماز میں فرق 71
بچےکی امامت 73
امام بہترین شخص ہوناچاہیے 79
بھول کربےوضو نماز پڑھادینا 76
کندھے ملانا 79
محلے کی مسجد میں دوبارہ جماعت 82
نماز میں مصحف سےقرات کرنا 85
حالت سہومیں گفتگو 86
کیاوترواجب ہے 87
وترکی تعداد اورطریقہ 89
دعائے قنوت 90
جماعت ہوتےفجر کی سنتیں 94
فجرکی سنتوں کےبعد لیٹنا 95
سورج نکلنے سےپہلے سنتوں کی قضا 96
مغرب سےبہلےدو سنتیں 97
تراویح 100
فوت شدہ نمازوں کی قضا 115
سجدہ سہو 117
مقتدی کےسہوپر سجدہ نہیں 118
سجدہ تلاوت کےلیے وضو 118
مسافت قصر 119
مدت سفر 122
سفرمیں قصر 123
سفرمیں سنتیں 124
بستیوں میں جمعہ 125
شرائط جمعہ 130
وقت جمعہ 131
جمعہ کی واذانیں 131
جمعہ کی اذان منبر کےپاس 134
دوران خطبہ نماز اورگفتگو 139
جمعہ کی سنتیں 141
عیدکےدن جمعہ 142
تکبیرات عیدین 143
نمازجنازہ میں رفع الیدین 144
نماز جنازہ قرات 145
نماز جنازہ بالجبر 147
مسجد میں نماز جنازہ 149

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like