حافظ عبد المنان نورپوری ؒ

حافظ عبد المنان نورپوری ؒ

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 240

 

تاریخ نام ہی اس چیز کا ہے کہ اس دنیا میں زندگی گزارنےوالوں کی زندگیوں کو محفوظ کرنا تاکہ تاریخ ساز زندگیاں آئندہ آنے والی نسلوں کےلیے مشعل راہ بن سکیں اور مقصودومنزل آسان ہوجائے۔اور یہ بات بالکل عیاں ہے کہ کسی طے شدہ پروگرام اور نمونے کےمطابق کام کرنا آسان ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ پہلی قوموں کے واقعات کو محفوظ کردیا گیا ہے۔اور اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی تقسیم بھی کچھ اس طرح کی ہے کہ اس میں جنت وجہنم، بعث بعدالموت اور پہلی قوموں انبیاء وصالحین وغیرہ کے تذکرے موجود ہیں۔

 

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم 5
درس قرآن 6
درس حدیث 7
فقیر الی اللہ الغنی عبدالمنان 10
روشن آفتاب کی چند کرنیں 22
رفیق بھائی !آج آپ یتیم ہوگئے 30
اک اور شمع بجھ گئی 44
استاد محترم کی یاد میں 55
وہ کون اٹھا کہ 87
نماز جنازہ کا آنکھوں دیکھا حال 92
استاذ الاساتذہ حافظ عبدالمنان نورپوری 96
آپ کی چند باتیں 119
لمحات من سیرۃ عبدالمنان 122
اپنے دور کے بڑے حافظ صاحب 125
والد محترم کی شفقتیں اور معمولات 129
کاش یہ جنازہ میرا ہوتا 135
محدث نور پوری بھی انتقال فرماگئے 138
آہ! حافظ عبدالمنان نور پوری 142
پہلی ملاقات سے آخری ملاقات تک 150
مولانا عبدالمنان نورپوری ؒ 156
حافظ عبدالمنان ؒ المنان 168
حافظ صاحب کے ساتھ بیتے لمحات 173
شب زندہ دار 176
اللؤ لؤ ولمرجان فی سیرۃ الحافظ المحدث 179
ابوجی کے پاس گزرے ہوئے خوبصورت لمحات 186
حضرت نورپوری ؒ اساتذہ کے نور نظر 192
تذکرہ محدث نورپوری ؒ 196
علم وعمل کا ایک درخشندہ باب بند ہوا 199
موت العالم موت العالم 202
ایک شمع اور بجھی 208
حافظ عبدالمنان نور پوری ؒ 210
میرے پیارے نانا جان 218
تعارف جامعہ اسلامیہ سلفیہ 220
حافظ صاحب کی تصنیفی خدمات 226

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like