حج نبوی ﷺ

نبوی ﷺ

 

مصنف : دانش

 

صفحات: 129

 

بیت  ارکانِ میں سے ایک اہم  ترین رکن  ہے۔ بیت  اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی  ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے۔  ہر  صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی  ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی  فرض ہے۔حج کے منکر   کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام   سےخارج ہے  ۔اجر وثواب کے لحاظ     سے یہ رکن  بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے۔ تمام كتب حديث وفقہ  میں  اس کی  فضیلت  اور  ومسائل  کے متعلق  ابو اب  قائم کیے گئے ہیں  اور  تفصیلی  مباحث موجود ہیں  ۔ نبویﷺ ہےکہ آپ  نےفرمایا  الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة ’’حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردور عربی  میں   چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی  جاچکی ہیں   زیرنظر کتاب بھی اس سلسلے کی ایک اہم  کوشش ہے  جس میں  مؤلف  نے اختصار کے ساتھ   کےاحکام ومسائل کوبیان کیا ہے۔   اس کتاب  کے مؤلف  مولانا دانش ﷾ جید عالم دین  اور نامور خطیب اور قلم کار بھی ہیں۔ ان کے رشحات قلم  مختلف دینی رسائل وجرائد کی زینت بنتے رہتے ہیں  اوراس  کتاب کے علاوہ  متعدد اصلاحی کتب کے  مصنف ہیں  دو  جلدوں  میں دانش مختلف شعبہ ہائے زندگی کے متعلق کتاب کی روشنی  میں ان کی   ایک رہنما کتاب  ہےاور ایک عرصہ سے میں مقیم ہیں  نیویارک  میں البدر کے منتظم ومہتمم   اوراس مسجد کے خطیب  ہیں تعالی  اشاعت کی سلسلے میں ان  کی کو ششوں کو  قبول فرمائے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 5
کی فرضیت 5
اور فرض میں فرق اور امتیاز 8
دور جاہلیت میں کی ناشائستہ رسوم 10
نبویﷺ 14
چوبیس شوال 15
پچیس شوال 17
تلبیہ 19
چار ذی الحجہ 24
طواف کے بعد 29
خطبہ حجۃ الوداع 37
اذان و 39
روانگی 41
دسویں ذی الحجہ یوم النحر 44
رمی جمار 46
48
حجامت 49
طواف زیارت یا افاضہ 50
گیارہ ذی الحجہ بروز ہفتہ 51
بارہ تیرہ ذی الحجہ بروز اتوار ، پیر 52
چودہ ذی الحجہ بروز منگل 53
پندرہ ذی الحجہ بروز بدھ 53
واپسی 55
المبارک میں عمرہ کی فضیلت 56
دس ذی الحجہ کے چار افعال کی ترتیب 58
ایک اشکال اور اس کا 60
کی قسمیں اور ا ن کے 63
تمتع 64
قران 65
افراد 65
تینوں الفاظ کے معانی و تشریح 66
تینوں میں سے کون سا افضل ہے 68
اربعہ 70
حضور اکرمﷺ نے کون سا کیا؟ 71

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...