حاصل زندگی

حاصل زندگی

 

مصنف : امام ابو بن احمد بن حزم ؒ

 

صفحات: 154

 

امام ابن حزم  کی  شخصیت حلقوں میں  تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ یہ امام   ابن حزم کی  کردارسازی کے موضوع پر  لکھی کتاب الاخلاق والسیر کا ہے۔اس میں انہوں نے  اخلاق اور معاشرتی روایات کا تجزیہ  کیاہے۔  انہوں نے اس  کتاب کی بنیاد کتاب و کے راہنما اصولوں کے ساتھ ساتھ اپنے ذاتی تجربات ومشاہدات  اورافکار وخیالات پر رکھی ہے ۔ اور   زیادہ تر اپنے ذاتی تجرباتِ زندگی اور پند ونصائح  کو ذکر کرتے ہوئے عنوانات قائم کئے ہیں۔اس کتاب کے معروف عنوانات تزکیۂ نفس، عقل مندی ،راحت وسکون، وعرفان،اخلاق وکردار، دوستی وخیر خواہی ، محبت ، عادات وخصال ، بری عادتیں اوران کا  علاج،مدح پسندی کی خواہش، کی عجیب وغریب عادتیں،اور  محفلیں وغیرہ ہیں۔اصل کتاب میں ہے ،اورعربی سے ترجمے کا کام  مولانامحمد یوسف ﷾آف راجووال کے صاحبزادے ڈاکٹر  عبدالرحمن  یوسف نےسرانجام دیا ہے۔ اس کو شائع کرنےمیں حافظ حسین روپڑی  آف کراچی اور عارف جاوید محمدی﷾ نےنمایاں کردار اداکیاہے۔ ان سب کی محنتوں کو قبول فرمائے۔(آمین)
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 13
و امام ابن حزم  19
پیش لفظ 24
باب نمبر 1 تزکیہ نفس اور اخلاق و عادات کی
باکمال اور دوسرے لوگوں میں فرق 27
سب سے بہترین کام اور اسے سرانجام دینے کا طریقہ 28
انسانیت کا ہدف اساسی 28
لوگوں کی مختلف اقسام 29
ہدف انسانیت تک رسائی 30
باب نمبر 2 عقل مندی اور راحت و سکون
خوش قسمتی اور بدنصیبی 35
مختلف خوبیوں پر فخر کرنا 36
زندگی  کی حقیقت 39
سے نجات 39
اہل وعیال اور ہمسایوں سے تعلقات 39
باب نمبر 3 و عرفان
تحصیل کو فوائد 41
نااہل کو دینا 42
آدمی کو کون سا سیکھنا چاہیے؟ 42
کی انتہا 44
اور جہالت کا کردار 45
باب نمبر 4 اخلاق و کردار
خلاف طبع کام کرنا 48
نقصان پہنچانے کا خواہش مند 48
محفلوں کے نقصانات 50
حکمران اور صاحب منصب لوگ 52
کی حقیقت 54
بدگمانی 55
مال و دولت کا مصرف 56
جسم اور جان کا مصرف 57
عفت و عصمت 58
مصنف کی عظمت 58
بدگمانی کرنا ہر موقع پر غلط نہیں 61
دولت کا مصرف 64
تعریف و توصیف کے مختلف انداز 65
باب 5 دوستی اور خیر خواہی
دوست کی ذمہ داریاں 68
معاشرتی 69
دولت اور منصب کا استعمال 70
خیر خواہی کی تعریف 72
نصیحت اور چغل خوری 74
مروت اور چشم پوشی 76
دوست کی خیر خواہی 78
دوست کی کے متعلق گئی بات 78
نصیحت کرنے کا صحیح طریقہ 81
باب 6 محبت
محبت کسے کہتے ہیں 84
محبت کی قسمیں 84
عورتوں سے محبت 86
خوش نصیب محب 88
محبت اور غیرت 90
باب نمبر 7 عادات و خصال
انداز زیست میں تبدیلی 93
استقامت اور اصرار میں فرق 94
دیانت داری اور زہد و قناعت 97
امید اور لالچ 97
دنیا سے بے نیازی کا فائدہ 99
پریشانیوں کی مثال 100
قدرت الہیہ کے کرشمے 103
باب نمبر 8 بری عادتیں اور ان کا علاج
خود پسندی 106
خامیوں کا علاج 107
خود پسندی شجاعت 111
حسب و نسب کا غرور 115
خود پسندی کی ایک عجیب و غریب صورت 120
لوگوں کی مدح و تعریف 124
عدل و انصاف 126
ایک انوکھی بات 128
ایک عجیب رویہ 130
پریشانیوں کی درجہ بندی 132
باب نمبر 9 کی عجیب و غریب عادتیں
ظالم اور مظلوم کا ایک انوکھا انداز 136
غفلت اور تغافل میں فرق 136
صبر و تحمل اور آہ و بکا کس موقع پر؟ 137
باب نمبر 10 راز جوئی ، مدح پسندی اور ناموری کی خواہش
اچھی یاد چھوڑنے کی آرزو 140
گزشتہ اقوام کی 140
غلط کام میں محسن کی معاونت؟ 142
باب نمبر 11 محفلیں
تعلیمی محفل میں کس نیت سے بیٹھا جائے؟ 145
مجلس میں بیٹھنے کے 145
سوال کرنے کا انداز 146
حقیقی دولت مندی 147
تبلیغ کیسے؟ 147

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...