حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

 

مصنف : قاری محمد قاسم قاسمی

 

صفحات: 209

 

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ  عظیم  صحابی رسول  ہیں جن سے سب سے زیادہ روایات مروی ہیں۔آپ حافظہ کا پہاڑ تھےاور اپنی زندگی کا اکثر حصہ نبی کریم کی صحبت میں گزارتے تھے اور احادیث یاد کرتے رہتے تھے۔ لیکن بعض نا عاقبت اندیش  لوگوں نے آپ کی ہستی کو بھی غیر فقیہ کا لقب دے کر ان کی احادیث سے جان چھڑا لی ہے۔ محترم جناب   قاری محمد قاسم قاسمی صاحب نے زیر نظر کتاب  میں  سیدنا ابو ہریرہ رضی  اللہ تعالیٰ کے حالاتِ زندگی ،ان کے کارہائے نمایاں، روایت حدیث میں ان کی اہمیت پر قلم اٹھایا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 4
تعارف 7
تقریظ 10
دیباچہ 12
وجہ تالیف 16
تدوین حدیث کا تاریخی جائزہ 18
کچھ سنت کے بارے میں 18
اپنی بات 31
سنت قرآن کی روشنی میں 34
عدالت صحابہ رضی اللہ عنہم 45
سنت کی حفاظت اور اس کی اشاعت 54
امام بخاری اور جامع صحیح بخاری 84
امام مسلم 87
امام ابو داؤد 88
امام ترمذی 90
امام نسائی 91
امام ابن ماجہ 93
باب اول اور اس کا خلاصہ 96
آپ کا نسب شریف 97
آپ کی شکل و صورت 98
اسلام سے پہلے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ 99
قبول اسلام اور ہجرت 99
والدہ کا قبول اسلام 103
ملازمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم 105
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا اہتمام سنت 107
آپ کا فقر وعفت 115
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا جودو سخا 121
عہد فاروقی رضی اللہ عنہ میں گورنری 123
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ دور عثمان رضی اللہ عنہ میں 125
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ دور علی رضی اللہ عنہ میں 127
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ گورنر مدینہ 130
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور جہاد 133
مزاح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ 134
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی اخلاقی جھلکیاں 137
مرض الموت 140
وفات حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ 141
روایات کا اختلاف 142
خاندان و پسماندگان 143
باب دوم اور اس کا خلاصہ 145
دیباچہ حیات 145
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی شیفتگی حدیث 148
علم لازوال 154
مجالس حدیث ابوہریرہ رضی اللہ عنہ 154
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہر جمعرات کوحدیث بیان  کرتے 158
کثرت حدیث وسعت علم 163
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی یاداشت 173
جوش صیانت حدیث 176
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور ان کا فتویٰ 177
حضرت ابویرہ رضی اللہ عنہ اورقضا 183
شیوخ و تلامذہ 184
آپ کی حدیثوں کی تعداد 184
نمونہ مرویات 189
مرویات بخاری 192
مرویات مسلم 194
مرویات ابوداؤد 195
مرویات ترمذی 196
مرویات نسائی 197
مرویات ابن ماجہ 199
اصح الطرق 201
ثناء ابوہریرہ رضی اللہ عنع 201

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like