ھبہ سے متعلق بعض مسائل

ھبہ سے متعلق بعض مسائل

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 673

 

دور جدید کا انسان جن  سیاسی ،معاشرتی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے اس پر زمانے کا ہر نقش فریادی ہے۔آج انسان اس رہنمائی کا شدید حاجت مند ہے کہ اسے بتلایا جائے ۔اسلام زندگی کے ان مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا وہ  نقطہ اعتدال کیا ہے؟جس کی بناء پر وہ سیاسی ،معاشی اور معاشرتی دائرے میں استحکام اور سکون واطمینان سے انسان کو بہرہ ور کرتا ہے ۔اس وقت دنیا میں دو معاشی نظام اپنی مصنوعی اور غیر فطری بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ایک مغرب کا سرمایہ داری نظام ہے ،جس پر آج کل انحطاط واضطراب کا رعشہ طاری ہے۔دوسرا مشرق کا اشتراکی نظام ہے، جو تمام کی مشترکہ ملکیت کا علمبردار ہے۔ان دونوں کے بر عکس اسلام کا معاشی نظام ایک زبر دست نظام ہے۔جس میں انسان کو ملکیت بھی دی گئی ہےاور اس کے ساتھ ساتھ دوسروں پر خرچ کرنے کی بھی ترغیب دی گئی ہے۔اسلام کے مالی نظام میں ایک اہم باب ‘ہبہ’ کا ہے،  ہبہ اسلام میں انفرادی ملکیت اور اپنی املاک میں تصرف کے بنیادی حق کا مظہر ہے۔حاکم ہو یا محکوم، آجر ہو یا مزدور، عالم ہو یا جاہل، مرد ہو یا عورت، شریعت نے ہر ایک کو اپنی ملکیت میں تصرف کا آزانہ حق دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” ھبہ سے متعلق بعض مسائل “ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے 23 ویں فقہی سیمینار منعقدہ جمبوسر (گجرات) بتاریخ  28،29  ربیع الثانی ویکم جمادی الاولی 1435ھ بمطابق 1تا 3 مارچ 2014ء میں ھبہ کے موضوع پر پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
پہلاباب :تمہید ی امور
اکیڈمی کافیصلہ 13
سوالنامہ مقالات 14
تلخیص مقالات 16
عرض مسئلہ 47
دوسرا باب :تفصیلی مقالات
ہبہ سےمتعلق چند جدید اہم اورضروری مسائل 59
ہبہ سےمتعلق بعض مسال 86
ہبہ سےمتعلق بعض اہم مسائل 97
ہبہ کے متعلق مسائل 107
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 119
ہبہ سےمتعلق  بعض عملی مسائل 136
ہبہ سے متعلق چند اہم مسائل کاشرعی حکم 158
ہبہ متعلق  چند مسائل 174
احکام ہبہ چند بقابل غور بہلو 187
ہمبہ سےمتعلق بعض اہم مسائل اوران کاشرعی حل 199
ہبہ کےچند اہم مسائل 241
ہبہ اوراس کےمسائل 225
ہبہ سےمتعلق بعض اہم مسائل کاشرعی حکم 239
ہبہ کےچند سوالوں کےجوابات 252
ہبہ کےمتعلق بعض مسائل 261
ہبہ کےچند مسائل 274
ہبہ سےمتعلق چند اہم مسائل جوابات 286
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل 300
ہبہ اسلام کی نظر میں ایک قابل ستائش فعل ہے 310
ہبہ سےمتعلق چند مسائل واحکام 326
ہبہ سےمتعلق چند اہم مسائل 335
صحت ہبہ کی شرائط احادیث آثار ارومذاہب ائمہ کی روشنی میں 358
ہبہ کےچند اہم مسائل 275
مسائل ہبہ 395
ہبہ سےمتعلق اہم مسائل کےشرعی احکام 408
تیسرا باب :مختصر تحریریں
ہبہ سےمتعلق سوالوں کےجوابات 423
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل 428
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل 430
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل 437
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل 442
ہبہ سےمتعلق  چند مسائل 448
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل اوران کاشرعی تحل 456
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 459
ہبہ فقہی نقطہ نظر سے 471
ہبہ اوراس کےشرائط 478
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل 484
ہبہ سےمتعلق بعض مسائل 492
ہبہ سےمتعلق ایک کثیر الوقوع مسئلہ کی وضاحت 495
ہبہ میں تقسیم اورقبضہ کی شرعی حیثیت 500
ہبہ سے متعلق بعض مسائل  کاشرعی حکم 503
ہبہ سے متعلق ایک کثیر الوقوع مسئلہ اس کاشرعی حل 507
مسئلہ ہبہ سےمتعلق چند معاصرہ مسائل 513
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 518
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 528
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 531
ہبہ کی شرائط 534
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 540
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 547
ہبہ سےمتعلق چند مسائل عصر حاضر کےتناظر میں 554
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 558
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 569
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 577
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 585
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 588
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 597
ہبہ سےمتعلق جوابات 611
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 616
ہبہ کےچند اہم مسائل 621
اسلام میں ہبہ کاشرعی حکم 630
ہبہ مصالح اواحکام 637
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 638
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 639
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 640
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 666
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 669
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 670
ہبہ سے متعلق بعض مسائل 689
ہبہ اوراس سےمتعلق بعض اہم مسائل 665
ہبہ کےبعض مساسل 652
چوتھا باب :اختتامی امور
مناقشہ 661

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like