حسن انتخاب

حسن انتخاب

 

مصنف : ڈاکٹر سعید الرحمن بن نور حبیب

 

صفحات: 226

 

مقررہ وزن اور بحر میں لکھی ہوئی تحریر شعر کہلاتی ہے ۔ شعر کی سطر مصرع کہلاتی ہے، ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں۔ پہلے مصرعے کو مصرع اولیٰ اور دوسرے کو مصرع ثانی کہتے ہیں۔ اشعار کے  مجموعے  کانام ہے ۔شاعری کسی بھی کے لیے اپنے احساسات و جذبات اور مشاہدات و تجربات کی عکاسی کا نام ہے  کچھ لوگ مختلف جیسے مجسمہ سازی، سنگ تراشی، نقش نگاری اور فنِ مصوری کے ذریعے اپنے خیال کا اظہار کرتے ہیں اور کچھ لوگوں کے خیالات کے اظہار کا ذریعہ ہوتا ہے۔ شاعری بہت سی زبانوں میں کی جاتی ہے ہر کے اپنے ہیں لیکن لفظ صرف اُردو زبان کے لیے مخصوص ہےہر دور کے شعرا کی تحریروں سے ان کے زمانے کے حالات و کی عکاسی ملتی ہے۔ کے سب سے بڑے شاعر میں برصغیر میں ملتے ہیں تقسیمِ ہندوستان کے بعد بہت سے مشہور شعرا کا تذکرہ ملتا ہے جن میں برصغیر پاک و ہندکے شعرا ء شامل ہیں ان شعرا میں سب سے مشہور شاعر مشرق  علامہ محمد اقبال ہیں ۔ عموماً مقررین اپنی تقریروں مناسب مواقع پر اشعار پیش کرکے سامعین سے داد وصول کرتے ہیں اشعار  کا انتخاب وتلاش  ایک مشکل کام ہے اس سلسلےمیں  کچھ اہل ذوق افراد نے   منتخب اشعار کے مجموعے مرتب کیے  ہیں جن سے  اہم مواقع پر  اشعار کا حصول آسان ہوجاتا ہے۔محترم جناب سعید الرحمن صاحب (اسسٹنٹ پروفیسر عبدالولی خان یونیورسٹی،مردان) زیر کتاب ‎’’ حسن انتخاب‘‘ مختلف وصلحاء ک منتخب اصلاحی، اخلاقی، تعمیری ومعنی خیز اشعار کا  موضوع وار منفرد مجموعہ ہے ۔یہ مجموعہ ادبی سرگرمیوں ،تقریری مقابلوں کےلیے انتہائی موزوں ہے بوقت ضرورت ہرکوئی آسانی سے اس مجموعے سے  شعرتلاش کرسکتاہے ۔اساتذہ ، طلباء ، خطباء کےلیے  یہ مجموعہ گرانقدر ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تسمیہ 2
مرتب کتاب کا مختصر تعارف اور تعلیمی پس منظر 3
حسن انتساب 4
حسن ترتیب 5
حسن تمہید 7
حمدیہ ودعائیہ اشعار، مناجات 11
نعتیہ اشعار، تحفظ ناموس رسالت، رسول اللہﷺ 16
منقبت وصحابہ کرام رضوان تعالیٰ علیہم اجمعین 22
کتاب رشد وہدایت مجید فرقان حمید 23
وتربیت قلم قرطاس شعور وآگہی 25
اظہار وابلاغ تحریر وتقریر، رائے موجودہ میڈیا 39
نسائیات بے حجابی مخلوط 53
موجودہ غیر یقینی دل خراش حالات وواقعات بالخصوص سانحہ پشاور 58
غربت لاچاری محرومی کسمپرسی محنت مشقت مزدوری 74
ایجابیات مثبت رویوں اور تعمیری فکر عمل ( واصلاح احوال) 84
کی امتیازی شان 107
امت مسلمہ وعالم زوال مسلم اتحادامت 110
سوالیہ مذہبی روحانی اور سیاسی قیادت وامامت 121
تہذیب جدید مادی ترقی مذہبی اقدارے سے ماوراء 129
سیاست، جمہوریت 135
بالخصوص عقیدہ 149
موت دار فانی کی بے ثباتی 142
عبادات واعمال 140
وعلم کلام 152
سلبیسات نفسا نسی بے حسی اندھی تقلید ناپسندیدہ اخلاق اور منفی رویے غیرہ 154
بچپنا میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن 151
والدین کریمین بالخصوص ماں کی شان 183
والد محترم مولوی حاجی نور حبیب عارف کے نام چند اشعار 187
منقبت صالحین 188
دعائیہ کلمات نیک خواہشات 193
وادب شعر وسخن 196
خوب صورت شگفتہ اشعار 199
متفرق منتخب اشعار 202
مآخد 225

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...