عبادات میں بدعات اور سنت نبوی سے ان کا رد

عبادات میں بدعات اور نبوی سے ان کا رد

 

مصنف : عمرو بن عبد المنعم بن سلیم

 

صفحات: 322

 

رب العزت کا ہم پر احسان عظیم ہے کہ اس نے ہمارے کو مکمل کر دیا ہے ۔اس کا شکر یوں ادا ہو سکتا ہے کہ اس پر عمل کیا جائے اور ہر معاملے میں اس کی پیروی (اتباع) کی جائے ۔لیکن شیطان کو ہر طریقے سے گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔چنانچہ اس نے بعض لوگوں کے ذہن میں یہ خیال ڈالا کہ نیک کام زیادہ سے زیادہ ہونے چائییں،لہذا عبادات کی نت نئی صورتیں ایجاد ہوئیں اور سمجھ کر انہیں بھی اپنایا جانے لگا۔اسی شئے کو میں کہا گیا ہے ۔بدعت در حقیقت بہت بڑا جرم ہے کہ ’تکمیل دین‘ کے الہیٰ انعام کی تکذیب ونا شکری ہے ۔زیر کتاب میں عبادات میں رائج بدعات کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ کتاب و سے ان کی تردید کی گئی ہے ۔اصل کتاب میں تھی،جس کا مولف سلفی عالم حافظ زبیر علی زئی حفظہ نے کیا ہے ،جس سے کتاب کی ثقاہت پر مہر تصدیق مثبت ہو گئی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
بیت الخلاء جانا اور قضائے حاجت 23
او رحیض 33
مستحاضہ کا کو کلیتاً ترک کر دینا 44
وضوء اور اس کے اذکار کی بدعات اور سے ان کا رد 46
جرابوں اور موزوں پر مسح کی دوسری بدعات 61
دور حاضر میں عوام الناس کی ایک بہت بڑی مخالفت 73
غسل کی بدعات اور سے ان کا رد 76
غسل میں کتاب وسنت کی مخالفتیں 84
تیمم کی بدعات اور سے ان کا رد 87
مساجد کی بدعات اور سے ان کا رد 92
عیدیں 144
میلاد النبی ﷺ 159
الجنائز 165
روزے 202
209
اور عمرے کی بدعات اور نبوی سے ان کا رد 214
اور قراءت قرآن کی بدعات اور سے ان کا رد 227
قسموں اور نذروں کی بدعات اور سے ان کا رد 237
مصافحہ ،سلام اور ملنے جلنے کی بدعات اور سنت  سے ان کا رد 241
کے متعلق بدعات  اور سے ان کا رد 249
جمعہ کے دن کی بدعتیں 290
ذکر 309
اسم مفرد (یعنی صرف اللہ ،)یا سریانی الفاظ ’’ھوھو‘‘کے ساتھ ذکر 317

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply