علم جرح و تعدیل

علم جرح و تعدیل

 

مصنف : ڈاکٹر سہیل حسن

 

صفحات: 472

 

پچھلی صدی میں جدید تعلیم یافتہ طبقے میں سے بعض افراد کو یہ غلط فہمی لاحق ہو گئی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی احادیث ہم تک قابل اعتماد ذرائع سے نہیں پہنچی ہیں۔ اس غلط فہمی کے پھیلنے کی وجہ یہ تھی کہ اس کو پھیلانے والے حضرات اعلی تعلیم یافتہ اور دور جدید کے اسلوب بیان سے اچھی طرح واقف تھے۔ اہل علم نے اس نظریے کی تردید میں بہت سی کتابیں لکھی ہیں جو اپنی جگہ انتہائی اہمیت کی حامل ہیں ۔ جن میں سے ایک امام ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ کی “نزھۃ النظر شرح نخبۃ الفکر” ہے۔ اس کے برعکس دور جدید ہی کے ایک عرب عالم ڈاکٹر محمود طحان کی کتاب “تیسیر مصطلح الحدیث” پہلے ہی دور جدید کے اسلوب میں لکھی گئی ہے۔ ایسے ہی زیر تبصرہ کتاب ’’علم جرح و تعدیل‘‘ ڈاکٹر سہیل حسن کی ہے جس میں یہ غلط فہمی دور کرنے کی کوشش کی گئی ہےکہ یہ علم (جرح و تعدیل) انتہائی ٹوس بنیادوں پر قائم ہے، صرف سنی سنائی باتوں پر حکم نہیں لگایا گیا، بلکہ اس فن میں علمائے جرح و تعدیل، راویان حدیث کی تمام روایات کا بغور مطالعہ اور پرکھنے کے بعد کوئی رائے قائم کرتے ہیں۔اور اس کتاب علم جرح و تعدیل کے بارے میں تمام مباحث جمع کر دی  گئی ہیں۔ امید ہے یہ کتاب طلباء اور ریسرچ کرنے والے کے لئے انتہائی کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ ہم  مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 1
باب اول:تمہیدی مباحث 9
اسناداورعلم جرح وتعدیل کی اہمیت 11
علم حدیث روایت اوردرایت 26
طلب حدیث کےلیے علمی اسفار 33
باب دوم :جرح وتعدیل کی شرعی حیثیت 37
جرح کی تعریف:لغت اوراصطلاح میں 39
تعدیل کی تعریف:لغت اوراصطلاح میں 39
علم جرح وتعدیل کی تعریف 40
مشروعیت جرح وتعدیل 40
غیبت کاجواز 45
جرح وتعدیل کی اصولی حیثیت 51
باب سوم:جرح وتعدیل راوی 53
اسباب جرح 55
عدالت راوی کےلحاظ سے
کذب 55
اسباب کذب 58
اتہام بالکذب (جھوٹ بولنےکاالزام) 58
فسق وفجور 59
بدعت 61
جہالت راوی 62
ضبط راوی کےلحاظ سے 65
کثرت اغلاط 67
کثرت غفلت 67
ثقہ راویوں کی مخالفت 68
اوہام 76
حافظےکی کمزوری 78
تعدیل راوی 81
ثبوت عدالت راوی 81
احکام تعدیل راوی 82
باب چہارم:طبقات راویان حدیث 85
طبقہ کی تعریف 87
محدثین کرام کی طبقات 87
طبقات کی معرفت کےفوائد 88
طبقہ صحابہ کرام 89
صحبت کن امورسے معلو م ہوتی ہے 90
عدالت صحابہ کرام 91
طبقات صحابہ 97
طبقہ تابعین کرام 98
طبقات تابعین 99
محضرم راویان کرام 100
طبقہ اتباع التابعین 102
طبقات اتباع التابعین 102
باب پنجم:احکام جرح وتعدیل 103
تعارض جرح وتعدیل اورجرح کی تفسیرتوضیح 105
ازالہ تعارض کےقواعدوضوابط 108
باب ششم:جرح وتعدیل کےالفاظ اورعبارات 133
مراتب الفاظ جرح وتعدیل 135
الفاظ جرح وتعدیل 137
اہم اصطلاحات جرح وتعدیل 178
بعض نقادحدیث کی مخصوص اصطلاحات 186
جرح وتعدیل کےاظہارکےلیےجسمانی حرکات کااستعمال 199
باب ہفتم :جرح وتعدیل کےمشہورنقادکرام 211
نقادجرح وتعدیل کی پہنچان اورشرائط 213
ناقدمحدثین کےطبقات 215
پہلی اوردوسری صدی ہجری میں جرح وتعدیل 226
دوسری صدی  ہجری کےبعض نقادجرح وتعدیل 228
تیسری صدی ہجری کےبعض نقادجرح وتعدیل 271
چوتھی صدی ہجری کےبعض جرح وتعدیل 329
پانچویں صدی ہجری کےبعض ائمہ کرام 353
باب ہشتم :جرح وتعدیل کےبارےمیں تصنیفات 355
ثقات وضعفاءراویو ں کےبارےمیں تصنیفات 357
امام بخاری کی التاریخ الکبیر 360
امام ابن ابی حاتم کی الجرح وتعدیل 366
مخصوص کتب حدیث کےرایوں کےبارےمیں تصنیفات 371
امام مقدسی کی الکمال فی اسماءالرجال 374
امام مزی کی تہذیب الکمال تہذیب الکمال 381
حافظ مغلطائی کی اکمال تہذیب الکملال 381
حافظ ذہبی کی تذہیب التہذیب 387
حافظ ذہبی کی الکاشف 389
التذکرۃ بمعرفۃ رجال الکتب العشرۃ 393
حافظ ابن سبط العجمی کی
لہایۃ السول فی رواہ السنہ االاصول 395
حافظ ابن حجرکی تہذیب التہذیب 402
حافظ ابن کی تقریب التہذیب التہذیب 404
حافظ ابن حجرکی
تعجیل المنفعۃ بزوائدرجال الالمۃ الارعبہ 408
حافظ خزرجی کی خلاصہ تذہیب تہذیب اکلمال 413
ثقہ رایوں کےبارےمیں تصانیف 417
العجلی کی کتاب الثقات 418
ابن حبان کی کتاب الثقات 421
ابن حبان کی کتاب الثقات 426
ضعیف راویوں کےبےرمیں تصاینف 427
حافظ ابن حبان کی معرفۃ امعجروحین 429
حافظ ابنعدی کی اکمامل فی ضعفاءالجرمال 432
حافظ العقیلی کی کتاب الضعفاء 435
حافظ ذہبی کی میزان الاعتدال 436
حافظ ابن حجرکی لسان المیزان 438
مصادرومراجع 441

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like