امام شافعی  کا علمی مقام

امام شافعی  کا مقام

 

مصنف : فیصل احمد ندوی بھٹکلی

 

صفحات: 339

 

تعالیٰ نے او رحاملین حدیث کو بڑی عزت فضیلت اور شرف سے نوازا ہے او رحدیث رسول ﷺ کی خدمت او رحفاظت کےلیے اپنے انہی بندوں کا انتخاب فرمایا جو اس کے چنیدہ وبرگزیدہ تھے ان عظیم المرتبت شخصیات میں بلند تر نام امام شافعی ﷫ کا ہے ۔ 150ھ کو غزہ میں پیدا ہوئے۔اور204ھ کو مصرمیں فوت ہوئے ۔حضرت امام کی وفقہ پر اہل سے مخفی نہیں۔ امام شافعی اپنے زمانہ کے بہت بڑے عالم اور فقیہ تھے۔ عربی پر بڑی قدرت حاصل تھی۔ اور اعلیٰ درجہ کے انشاپرداز تھے۔ آپ کی دو کتب کتاب الام اور الرسالہ کو شہرت دوام حاصل ہوئی۔آپ کی تالیفات میں سے ایک کتاب مسند الشافعی بھی ہے ۔ زیر کتاب’’امام شافعی﷫ کا مقام ‘‘دار العلوم ندوۃ العلماء کےزیر اہتمام نومبر 2014ء کو منعقد ہونے والے دو رزہ تربیتی پروگرام بعنوان’’ اربعہ کی اور عصر حاضر کی کے میں ان کی آراء اور منہج استنباط کی اہمیت ‘‘ میں فیصل ندوی کی طرف سے’’ امام شافعی کے علمی مقام اور فقہی بصیرت‘‘ پرپیش کیے گئے مقالہ کی کتابی صورت ہے۔اولاً یہ مقالہ تیس چالیس صفحات پر مشتمل تھا ۔بعد ازاں اس مقالہ کی ثانی اور اس میں مزید اضافہ کیاگیا جس سے تین صد سے زائد صفحات پر مشتمل اچھی خاصی کتاب تیار ہوگئی۔فاضل مرتب نےبڑے علمی انداز میں اس کتاب میں امام شافعی ﷫ کے علمی مقام کو واضح کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 17
باب اول :امام شافعی کی زندگی پر ایک
شخصیت کی تعمیر کی بنیادیں 23
مقام جانچنے کےپیمانے 23
امام شافعی کی شان میں نبوی پیشین گوئی 24
نام ونسب 25
پیدائش ،بچپن اورابتدائی  26
باب دوم :امام شافعی  کی شخصیت کی تعمیر کی بنیادیں
پہلی فصل :باکمال اساتذہ اوران  کی ہمت افزائی 29
دوسری فصل :خدادقوت 34
تیسری فصل:فہم وذکاوت اورذہانت طباعی 35
چوتھی فصل: یکسوئی ،محنت وطلب اورجہد مسلسل 37
باب سوم : مقام معلوم کرنے کےپیمانے
پہلی فصل : معاصرین کااعتراف 41
دوسری فصل :تصنیفات کی کثرت وعظمت 47
تیسری فصل : شاگردان باکمال 53
چوتھی فصل :بعدکے کی طرف سے ان کےافکار ونظریات اورآراء کی پذیرائی 58
حنفی  اورمالکی مسلک کےپھیلنے کےبعض اسباب 58
شافعی کافروغ اوراس کےمتبعین کی کثرت 58
کی اکثریت کی مسلک شافعی سےوابستگی ۔ کااعتراف حقیقت 59
مسلک شافعی سےوابستہ مفسرین کاتناسب 60
مسلک شافعی سے وابستہ محدثین کاتناسب 60
مسلک شافعی سے تعلق رکھنے والے مجتدین کی کثرت 61
اپنامسلک تبدیل کرکے شافعی مسلک اختیار کرنےوالوں کاتناسب 61
باب چہارم  : رسوخ ،جامعیت اوروسعت
تمہید :علمائے کاعلمی رسوخ 64
کےتین امتیازات 64
پہلا امتیاز :بچپن مین مہارت 64
دوسرا امتیاز :تمام مراکز کاعلم جمع کرنا 65
تیسراامتیاز :تمام علوم میں کمال 68
پہلی فصل : اورفقہ 69
اما م شافعی کی فقہی تجدید کاپس منظر 69
الرسالہ کی تصنیف اوراس کے انقلابی 71
کےپیش کردہ بنیادی 72
اصحاب الدیث اوراصحاب الرای کےدرمیان واقع  خلیج کوپاٹنے کےلیے کی کامیا ب کوشش 74
محدثین کی نگاہ میں اما  م شافعی کی عظمت 75
اہل الرای کارویہ اورامام  شافعی کےان اثرات 76
کاتاثر 78
بغداد میں امام شافع کاغیر معمولی اثرااورانقلابی کام 78
محدثین اورفقہاء درمیان کی خصوصیت 78
کےوضع کردہ کامستشرقین کی طرف سے اعتراف 79
کی فقہی کمال کی ایک جھلک 79
کےفقہی بصیرت اورخوداعتمادی کاایک حیرت انگیز واقعہ 82
کتاب وسنت کےسب سےبڑے فقیہ 84
مجتہد گر 89
تمام علوم میں اما م شافعی کی مہارت 90
دوسری فصل : تجوید 91
کی سند قراءت 91
میں کی مہارت 92
امام  شافعی کاحسن صوت اورپرسوز تلاوت 92
امام  شافعی کاحسن صوت اورپرسوز تلاوت 92
تیسری فصل: 93
کی میں مہارت پر علمائے عصر کی شہادتیں 93
تفسیر کےساتھ کااعتنا 95
کی القرآن ‘‘اس موضوع کی اولین کتاب 96
کی کی جمع وتدوین کےسلسلے میں ہوئے کام پر ایک 97
چوتھی فصل: 99
پورے ذخیرہ سےامام  شافعی کی واقفیت 99
زیادہ سےزیادہ کاعلم حاصل کرنےکےلیے کی تاکید 100
کی طلب میں کی جدوجہد 101
زیادہ سےزیادہ کاعلم حاصل کرنےکی فکر 101
شاگردوں سےحدیث میں استفادہ کرنا 102
نئی حدیثوں کےلیے کی بےچینی اوران کےحصول کااہتمام 102
مین کاتقان ۔امام احمد کاتاثر 103
کی سند سلسلۃ الذہب 103
کی بہت سی کی روایت میں کامنفرد ہونا 104
امام احمد کاحدیث میں سے استفادہ کرنا 104
کی میں گہرائی اورگیرائی 105
میں کی تصنیفات 106
پانچویں فصل: علو م 108
علوم کی مختلف انواع میں کی مہارت 108
سے عام محدثین کی بےاعتنائی 108
میں کی 109
کےاپنے کےسلسلے میں کاخود اعتمادی 111
اصول اوراس میں اما  م شافعی کی اولیت 111
الرسالہ اصول کی اولین کتاب 111
اصول سےمتعلق الرسالہ اورالام کےاولین مباحث پر ایک 112
اسماءالرجال اورامام شافعی کااس میں کمال 113
اسماء الرجال سےگہری واقفیت کی ایک مثال 114
کاشمارمتکلمین فی الرجال میں ہوتاہے 115
جرح وتعدیل کےسلسلے میں امام شافعی  کی  جرات اوردوٹوک انداز 115

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...