امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد(ابو علی اثری)

امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد(ابو علی اثری)

 

مصنف : ابو علی اثری

 

صفحات: 205

 

مولانا ابو الکلام11نومبر 1888ء کو پیدا ہوئے اور 22 فروری 1958ء کو وفات پائی۔ مولانا کا اصل نام محی الدین احمد تھا۔آپ کے والد بزرگوارمحمد خیر الدین انہیں فیروزبخت (تاریخی نام) کہہ کر پکارتے تھے۔ آپ مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے۔ والدہ کا تعلق مدینہ سے تھا۔ سلسلہ نسب شیخ جمال الدین سے ملتا ہے جو اکبر اعظم کے عہد میں آئے اور یہیں مستقل سکونت اختیار کرلی۔1857ء کی جنگ میں آزاد کے والد کو سے ہجرت کرنا پڑی کئی سال میں رہے۔ مولانا کا بچپن مکہ معظمہ اور میں گزرا ۔ابتدائی والد سے حاصل کی۔ پھر جامعہ ازہرمصر چلے گئے۔ چودہ سال کی عمر میں علوم مشرقی کا تمام نصاب مکمل کر لیا تھا۔مولانا کی ذہنی صلاحتیوں کا اندازہ اس سے ہوتا ہے کہ انہوں نے پندرہ سال کی عمر میں ماہوار جریدہ لسان الصدق جاری کیا۔ جس کی مولانا الطاف حسین حالی نے بھی بڑی تعریف کی۔ 1914ء میں الہلال نکالا۔ یہ اپنی طرز کا پہلا پرچہ تھا۔ ۔ مولانا ایک نادر روزگار شخصیت تھے ۔ اور تعالیٰ نے ان کی ذات میں ایسے اوصاف ومحاسن جمع کردیے تھےکہ انہوں نے زندگی کے ہر دائرہ میں بلند مقام حاصل کیا۔مولانا وفضل کے اعتبار سے ایک جامع اور ہمہ گیر شخصیت تھے۔ مولانا ابو الکلام آزاد کو قدرت نے فکر ونظر کی بے شمار دولتوں، علم وفضل کی بے مثال نعمتوں اور بہت سے اخلاقی کمالات سے نوازا تھا۔ بر صغیر پاک وہند میں موصوف ایک ایسی شخصیت ہیں جن پر سب سے زیادہ لکھا گیا ہے۔ زیرتبصرہ کتاب’’ امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد‘‘ اعظم گڑھ کے معروف سوانح نگار مولانا ا بو علی اثری کے مولانا ابواالکلام آزاد کے بارے میں وقتاً وفوقتاً لکھے گئے کا مجموعہ ہے۔ گو جرانوالہ کی دوست شخصیت جناب ضیاء اللہ کھوکھر صاحب نے مختلف رسائل میں بکھرے مطبوعہ کو مرتب کرکے 2005ء میں کتابی صورت میں شائع کیا۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 7
مقدمہ 9
دیباچہ 31
حرف آغاز 39
امام الہند ابو الکلام آزاد اور خاکسار 47
مولانا آزاد کی یاد 57
مولانا ابو الکلام آزاد اور و معاصر
حضرت سید محمد جون پوری اور مولانا ابو الکلام آزاد 81
مولانا شبلی کی مولانا ابو الکلام آزاد سے ڈرامائی ملاقات 91
مولانا شبلی کے نام مولانا ابو الکلام آزاد کے چند خطوط 97
مولانا ابو الکلام آزاد اور مولانا حبیب الرحمٰن خاں شروانی 107
مولانا بخش مرحورم اور صحیفہ الہلال۔ کلکتہ 11
مولانا آزاد اور کے آثار علمیہ 115
مولانا ابو الکلام آزاد اور مولانا عبد العمادی 121
مولانا ابو الکلام آزاد اور مولانا ابو الحسنات ندوی 127
مولانا ابو الکلام آزاد اور مولانا عبد السلام ندوی 131
مولانا ابو الکلام آزاد اور عبد الماجد دریا بادی 143
مولانا ابو الکلام آزاد اور مولانا عبد الرزاق ملیح آبادی 149
مولانا ابو الکلام آزاد۔۔۔ اہل کی نظر میں 155
آثار و افادات
تذکرہ مولانا ابو الکلام آزاد (1) 163
تذکرہ مولانا ابو الکلام آزاد (2) 127
غبار خاطر ایک تاثر 171
غبار خاطر اور کاروان خیال 181
غبار خاطر کی بعض غیر معروف شخصیات 185
تحریر اسلوب تحریر
مولانا ابو الکلام آزاد کا اسلوب تحریر 203

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...