امامت کے اہل کون؟

کے اہل کون؟

 

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

 

صفحات: 83

 

زیر کتاب دو کبار علماء کے دو رسالوں کا مجموعہ ہے ۔جن میں سے پہلا شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین راشدی صاحب ؒ کا ہے اور دوسرا رسالہ حافظ زبیر علی زئی کاہے۔اس کتاب میں اس کی وضاحت کی گئی ہے کہ کی امامت  کے لیے امام کن اوصاف کا حامل ہو۔نیز امام کا صحیح العقیدہ اور بدعات سے مبرہ ہونا ضروری ہے ۔فاسد العقیدہ اور بدعتی امام کے پیچھے نماز پڑھنا درست نہیں ۔لہذا مصلحت کے لبادہ میں گمراہ عقائد کے حامل اور بدعات کے رسیہ امام کے پیچھے نماز پڑھنے کی جو رخصت فراہم کی جاتی ہے کتاب وسنت کے اور آثار کی رو سے یہ قطعاً غلط ہے ۔بلکہ میں ایسے امام کا انتخاب لازم ہے جس کا عقیدہ صحیح اور کا پرچار کر نہ ہو ۔اس کے بارے میں صحیح اور کامل آگاہی کے لیے زیر کتاب کا مطالعہ ازہد ضروری ہے ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تصدیر 5
پہلارسالہ ۔امام صحیح العقیدہ ہونا چاہیے
تقدیم 9
سوال 17
جواب 17
عقیدہ کی پہلی خامی 17
عقیدہ کی دوسری خامی 25
عقیدہ کی تیسری خامی 29
عقیدہ کی چوتھی خامی 30
عقیدہ کی پانچویں خامی 32
دوسرا ۔بدعتی کے پیچھے کا حکم
تقدیم 50
سوال 52
جواب 52
کی اقسام 53
بدعتی کے پیچھے کے عدم جواز کے فتوے 54
بدعتی کے بارے میں فرمان رسول 57
اور اس کے رسول ﷺ کو اذیت دینے والا 57
دیوبندیوں کے چند خطرناک عقائد 58
وحدۃ الوجود 59
شرکیہ عقائد 61
اکابرپرستی اور غلو 64
گستاخیاں 65
اندھی تقلید 68
اہل الحدیث سے بغض 69
پر ڈاکہ 71
گمراہی کی طرف اعلانیہ دعوت 73
انکار 75
بھی خلاف 76
وحدیث کی غلط تاویلیں اور تحریفات 76

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...