ایمان اور عقل

ایمان اور عقل

 

مصنف : ابو الکلام آزاد

 

صفحات: 178

 

دینِ عقیدہ،عبادات،معاملات ،سیاسیات وغیرہ کا مجموعہ ہے ، لیکن عقیدہ اور پھر عبادات کامقام ومرتبہ اسلام میں سب سے بلند ہے کیونکہ عقیدہ پورے  کی اساس اور جڑ  ہے  ۔اور عبادات کی تخلیق کا مقصد اصلی ہیں ۔ ایمان کے  بالمقابل کفر ونفاق ہیں  یہ دونوں چیزیں کے منافی ہیں۔اللہ  تعالیٰ اور اس کے فرشتوں اور  اس کی کتابوں اور اس کے رسول کی تصدیقات  ارکان ایمان ہیں۔ مجیدکی  متعدد بالخصوص سورۂ بقرہ کی ایت 285 اور  جبریل اور دیگر میں اس کی صراحت موجود  ہے  ۔لہذا تعالی اور اس کے فرشتوں اور اس  کی کتابوں اوراس کی طرف سے بھیجے  ہوئے رسولوں کو   تسلیم کرنا اور یوم حساب پر یقین کرنا کہ وہ آکر رہے گا اور نیک  وبدعمل کا صلہ مل کر رہے  گا۔ یہ امور ایمان کے بنیادی ارکان ہیں ۔ان کو ماننا ہر مومن پر واجب ہے ۔ زیر کتاب ’’ایمان  اور عقل‘‘ امام  الہند مولانا ابو الکلام آزاد  کی سے   متعلق بکھری ہوئی تحریروں کا مجموعہ ہے ان کی ان تحریروں   کوجناب محمد  رفیق چودہری نے  ایک خاص ترتیب سے   یکجا کیا ہے مولانا کی عقائد  سے متعلقہ یہ تحریریں نہایت درجہ مفید ،تشکیک شکن اور ایمان پرور ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مرتب 13
مولاناابوالکلام آزاد ۔مختصرسوانح 18
تمہیدی گزارشات
موروثی عقائد 27
عقیدےکی ضرورت 28
اوروحی 28
فطرت 28
عقل اورمادرائےعقل 28
ءالہیٰ کاحل ہے 29
معرفت کی راہ 29
شک یایقین کی راہ 29
الہامی ہدایت کی ناگزیریت 30
کادین 31
تکوینی اورتشریعی اطاعت 31
باب 1
کےمعمےکاحل 33
کپڑےکےٹکڑےکی مثال 33
گورکھ دھندےکی مثال 34
قفل ابجدکی مثال 34
معمائےہستی 35
معمےکےحل کی طلب 36
معمائےہستی کاحل 37
کااعلیٰ نصب العین 39
کےفطری تقاضے کاجواب 41
کی مادی توجیہہ پر تنقید
مادہ اورفکر وارداک 43
نظریہ ءارتقاء 44
حیاتیاتی نقطہ 45
مطالعہ حقیقت کےلیے مقام کی ضرورت 46
مادےکی حقیقت 46
کی غیرمادی توضیح 47
قدیم ترین تصور 47
نظام ربوبیت
پانی کی بخشش وتقسیم کانظام 48
عناصرحیات 50
نظام پرورش 51
نظام ربوبیت کی وحدت 51
دودھ کی نعمت 51
ربوبیت معنوی 54
گردوپیش کی مطابقت 55
ہدایت وجدان 56
ہدایت حواس 57
برہان ربوبیت 58
نظام ربوبیت اوروحی ورسالت 60
ربوبیت ورحمت 61
ربوبیت وعبودیت 62
رحمت الہٰی
رحمت سےرحیم کاتصور 64
ضرورت‘‘یارحمت الہٰی 64
افادہ وفیضان فطرت 66
تخریب یاتعمیر؟ 67
جمال فطرت 68
نغمہ ءبلبل اورغوغائے زاغ وزغن 69
تعمیرکےساتھ تحسین 70
حسن وزیبائی کی بخشش ورحمت 71
قدرتی نعمتیں اورانسان کاناشکری 72
نعمت سےمنعم کاتصور 73
جمال معنوی 74
تدبیروحکمت سےمدبروحکیم کاتصور
ظل اجسام کاقانون 76
الہٰی 77
تدبیرالہٰی 78
تدبیرامور 79
متفرقات
انسانی فطرت کاجواب 80
انسانی عجز 80
فطری عقیدہ 80
توحیدپرکائنات کی 81
81
وجودباری تعالیٰ 82
وہ ذات وصفات میں یکتاہے 82
کی تردید 82
سررشتہ ءاتحاد 83
خداہے 84
سچاایمان 84
ایمان 84
مخلوق اورخالق 85
خداکی صفات 85

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.70 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...