ایمان و عقیدہ اور حقیقت دین اسلام

ایمان و عقیدہ اور حقیقت

 

مصنف : اسلم بابر علی

 

صفحات: 353

 

اصول کے مطابق بنی آدم دو خیموں میں منقسم ہیں ۔ ایک  وہ جو دینِ اسلام کے مطابق زندگی گزارتے ہیں ۔ دوسرے جووہ جو اپنی من گھڑت باتوں کو قرار دے کر شیطانیت کی راہ اختیار کرلیتے ہیں ۔ دوسرے  وہ  جو اپنی من گھڑت باتوں کی مذہب قرار دے کر شیطانیت کی راہ اختیار کرلیتے ہیں اور باطل پرستی کو اپنا مذہب قرار دیتے ہیں ۔ اسلام میں یہ ثبوت موجود ہیں  کہ  باطل پرستوں نے بہت  سارے  کو ایجاد کیا اور تعالیٰ سے بغاوت کی لیکن وقت  کےساتھ ساتھ تمام باطلہ یا تو کلی طور پر ختم ہوچکے ہیں یا پھر آخری ایام میں  ہیں  ۔ لیکن دین ِاسلام  روز اول سے ہے اور آخر تک  بنی آدم کی رہنمائی فرماتا  رہے گا ۔ زیر نظرکتاب ’’ ایما ن وعقیدہ اورحقیقت دین اسلام ‘‘ اسلم بابر علی  کی مرتب شدہ ہے ۔ انہوں نے آغاز کتاب میں  دین اسلام  کا وجود کب ہوا ؟  او رحقیقتاً دین اسلام کیا ہے ؟ اللہ رب العالمین کا تفوق ، تمام مخلوقات کی تخلیق زمین وآسمان اور جو کچھ بھی اس میں ہے  ان کی تخلیقات  کی ابتدا اور اس کے دستور  ومقاصد، اختیاری وبے اختیاری مخلوقات ،آدم  اور ہوا اور اس کے بعد ابن آدم کی تخلیق وپیدائش اور ان کے دستور ومقاصد ا ور ان کی اہمیت جیسے اہم بیانات شامل ہیں۔ اختتام کتاب میں  جنت  ، دوزخ  کا تعارف ایک نئے  انداز میں پیش کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 9
13
کاوجود 14
بےاختیاری مخلوقات اوران کاوجود 18
بااختیاری مخلوقات اوران کاوجود 19
مخلوق جن 19
مخلوق جن اورشیطان لعین 22
جنوں کااول گروہ 27
جنوں کادوم گروہ 30
تعالیٰ اللہ رب العالمین 32
مخلوق جن کی تخلیق 43
مخلوق جن کی سرکشی 48
شیطان ابلیس لعین کےوجود کااعلان 49
داداآدم کی تخلیق 49
ابلیس لعین کاتکبر 53
تخلیق 54
انس کی تخلیق اورشیطان ابلیس لعین کاوجود 56
شیطان کی دھمکی ابن آدم کو 61
فن جادوسلیمان کےدورمیں 62
شیطان کی پرستش کرنےوالےجہنمی ہیں 65
ابن آدم کاقول وقرار سے 69
تخت سلیمان اورجنات 71
تعریف ملائکہ 114
وجود ملائکہ کی تصدیق 115
مراتب ملائکہ 117
مشہورمعروف فرشتوں کےنام اوران کی ذمہ داریاں 120
کراما کاتبین 121
حفاظت ونگرانی پر مقررفرشتے 122
وہ فرشتےجوعرش الہی کواٹھائےہوئےہیں 123
رضوان جنت 125
خدام جنت 125
دوزخ کےفرشتے 125
فرشتہ 127
عذاب قبرکےمتعلق کچھ لوگوں کےشکوک وشبہات 129
قبروں کی زیارت یاقبرپرسیت 132
فرشتوں کی بعض صفات 138
کی تخلیق 140
وجودانسانی کی تخلیق وتکمیل کےبعداولادآدم کاسلسلہ 161
ناحق قتل 170
172
عورتوں کالباس اورپردہ 174
مردوں کالباس اورپردہ 174
خوبصورتی 175

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...