ایمانی بہار کا پیغام ماہ صیام

ایمانی بہار کا پیغام ماہ

 

مصنف : علی مرتضٰی طاہر

 

صفحات: 82

 

المبارک کے  روضے رکھنا کےبنیادی ارکان میں سے ہے  نبی کریم ﷺ نے ماہِ اور اس میں کی  جانے والی عبادات  ( روزہ ،قیام  ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت  لیلۃ القدر وغیرہ )کی  بڑی فضیلت بیان کی   ہے ۔روزہ  کے  ومسائل  سے   ا گاہی  ہر دار کے لیے  ضروری ہے  ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان ومسائل سےلا ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے  یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔   کتبِ میں محدثین نے   کتاب الصیام  کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے  ۔ اور کئی  اور اہل نے    المبارک  کے ومسائل وفضائل کے  حوالے  سے کتب تصنیف کی  ہیں ۔ زیر کتاب’’ایمانی بہارکا  پیغا م  ماہ ‘‘  جناب علی  مرتضیٰ طاہر صاحب کی کاوش ہے اس کتاب میں انہو ں  ماہِ کے روضوں کی  اہمیت  وفرضیت، خصوصیات رمضان،روزے کےفوائد ، اورثمرات، دار کےلیے جائز وناجائز امور کے  علاوہ  المبار ک کے دیگر  جملہ احکام  ومسائل کو وسنت کی روشنی میں آسان فہم انداز میں بیان کیا ہے ۔ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت  سے نوازے اور ان  کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف تمنا: کا انعام ،ماہ 11
باب۔1

اہمیت وفرضیت

روزے کا مطلب 13
کا فرض ہے 13
کا بنیادی ستون 15
تکمیل ایمان کا سبب 15
بلا عذر کا چھوڑنے والوں کا انجام 16
روزے کب فرض ہوئے 17
باب ۔2

خصوصیات

شہر القرآن 18
83سال 4ماہ سے بہتر ایک رات 19
عمرہ کے برابر 20
اہل ایمان کی خاطر 21
آتش دوزخ سے 23
ماہ 24
سریہ سیف البحر 25
غزوہ بدر کبریٰ 25
سریہ عمیر بن عدی﷜ 25
سریہ وادی القریٰ 26
سریہ بن عتیک﷜ 26
سریہ میفعہ 26
سریہ ابو قتادہ بن ربعی انصاری﷜ 27
غزوہ فتح مکہ 27
سریہ خالد بن ولید﷜ 28
سریہ عمر وبن عاص﷜ 28
سریہ سعد بن زید اشہلی﷜ 29
سریہ علی بن ابی طالب﷜ 29
معرکہ بویب 29
باب3۔

انعامات کی بارش

روزے کے فوائد ، اور ثمرات
روزہ ،گناہوں کی بخشش کا ذریعہ 31
ایک ڈھال 33
خصوصی دروازہ 34
دار کا سفارشی 35
جنسی خواہشات اور اخلاق رذیلہ سے بچنے کا ذریعہ 36
خصوصی آفر 38
دو خوشیاں 39
اور 40
باب4۔

روزے کے

نیت 43
سحری باعث برکت 44
سحری کا اختتامی وقت 45
نمازوں کی پابندی 46
بے ہودہ باتوں سے پرہیز 47
افطاری 47
نماز 50
باب5۔

دار کے لیے جائز کام

حالت جنابت میں سحری کھانا 52
مسواک 52
کو بوسہ دینا 53
سرمہ لگانا 54
سینگی لگانا 55
سالن کا ذائقہ چکھنا 55
گیلا کپڑا سر پر ڈالنا 56
باب6۔

جن چیزوں سے نہیں ٹوٹتا

احتلام 57
حلق میں مکھی وغیرہ کا داخل ہو جانا 57
قے 58
ٹوتھ پیسٹ 58
بھول کر کھا پی لینا 59
نکسیر 59
باب7۔

جو کام دار کے لیے جائز نہیں ہے

جھوٹ 60
بے ہودہ باتیں 60
نوجوان آدمی کا اپنی کو بوسہ دینا 61
ناک میں پانی ڈالنے میں مبالغہ کرنا 62
باب8۔

کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے

کھانا پینا 63
انزال منی 63
جان بوجھ کر قے کرنا 64
حیض ونفاس 64
باب9۔

کن لوگوں کو چھوڑنے کی رخصت ہے

مسافر 66
حاملہ اور مرضعہ 66
بیمار 67
حائضہ 67
انتہائی ضعیف اور دائمی مریض 67
باب10۔

روزوں کی قضاء کے

روزوں کی قضاء واجب ہے 69
قضاء میں تاخیر بھی جائز ہے 69
کی طرف سے روزوں کی قضاء 70
باب11۔

مسنون 71
کا آغاز اور اختتام 72
دوران جائز کام 72
کا 73
دوران خوب عبادت کی جائے 73
باب12۔

لیلۃ القدر

فضیلت 75
جستجوئے لیلۃ القدر 75
لیلۃ القدر کی نشانی 76
لیلۃ القدر کی 76
باب13۔

مسنون

گناہوں کی بخشش کے لیے 78
جہنم سے نجات اور جنت کے حصول کی 78
غم، پریشانی، سستی، بخل اور ادائیگی قرض کی 79
دنیا وآخرت میں رسوائی سے بچنے اور بہترین انجام کی 79
بے عمل کے شر سے بچنے کی 79
تباہ کن آفات سے بچنے کی 79
ہدایت طلب کرنے کی 80
میں فراخی اور وسیع گھر کے لیے 80
محبت الٰہی حاصل کرنے کی 80

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...