ایمانیات۔الف(مطالعہ حدیث کورس)

۔الف(مطالعہ کورس)

 

مصنف : حبیب الرحمن

 

صفحات: 47

 

انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم اور مسلم کے ذہن جن بنیادی کے میں مصروف رہے ان میں کی تاریخی اور تشریعی حیثیت بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ کی جانب سے غلط فہمیوں اور بعض اوقات شعوری طور پر گمراہ کرنے کی کوششوں سے یہ نتیجہ نکالنا مقصود تھا کہ سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دیں کہ ایک کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ کریم پر اکتفا کر لے اور کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اسی گمراہ کن طرز عمل کے نتیجہ میں بعض حضرات اپنے آپ کو اہل قرآن کہنے لگے۔ دعوۃ اکیڈمی آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے جن سے حدیث کے ضمن میں پائے جانے شکوک و شبہات رفع کرنے میں خاصی مدد ملے گی۔ مطالعہ حدیث کورس کا یہ دوسرا یونٹ اسلام کے دو بنیادی عقائد ’توحید  و رسالت‘ کے بیا ن پر مشتمل ہے۔ اور رسالت دین کے بنیادی عقائد ہیں۔ کلمہ اسلام کی بنیاد ہے۔ اس کلمہ میں دین اسلام کے دونوں بنیادی عقائد (توحید و رسالت) کا ذکر ہے یہی کلمہ ایک مسلم کو کافر، مشرک اور دہریے سے الگ کرتا ہے۔ اس یونٹ کے دو حصے ہیں پیش حصہ پہلا ہے جس میں توحید و کی حقیقت، توحید  کے عملی زندگی پر اثرت، شرک کی اقسام اور اس کی قباحتوں  اور اس کی مختلف صورتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ اختتام پر ایک خلاصہ ہے جس میں توحید اور شرک کے بارے میں ضروری اور اہم مباحث کو مختصراً بیان کیا گیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
یونٹ کا تعارف 7
قرآنی 8
تعالیٰ کی ہستی کا اعتراف انسانی فطرت کی آواز ہے 8
ناقابل معافی جرم ہے 9
نبوی 10
ایمان اور 11
کی بنیاد عقیدہ پر ہے 14
حقیقت جاننے کے لیے فطرت سلیم کے ساتھ کی رہنمائی ناگزیر ہے 16
اور اس  کے تقاضے پورا کرنے پر جنت کی خوشخبری ہے 17
ایک سچا وفادار مومن بناتی ہے 18
پر استقامت 18
سب سے بڑا گناہ ہے 19
قبر پرستی 20
اور درویشوں کو رب بنانا 21
تعالیٰ کی صفات اور 22
مشرک  کا انجام 23
خلاصہ 25
کی چار اقسام 25
کا مطلب تعالیٰ کی ہستی کا انکار نہیں ہے 26
رسالت 28
قرآنی 28
نبوی 29
نبی ﷺ کی رسالت پر ایمان لانا ضروری ہے 30
ایمان کی حلاوت اور لذت 31
ایمان اور رسول سے محبت 32
جو نبی اکرم ﷺ کی نافرمانی کرتا ہے وہ گویا آپ کا انکار کرتاہے 33
نبی اکرم کی انسانیت سے محبت اور خیرخواہی 36
نبی ﷺ سے کس قدر محبت ہونی چاہیے 37
خلاصہ 38
فہرست مراجع 43

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...