ایمانیات۔ب(مطالعہ حدیث کورس)

۔ب(مطالعہ کورس)

 

مصنف : حبیب الرحمن

 

صفحات: 39

 

انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم اور مسلم کے ذہن جن بنیادی کے میں مصروف رہے ان میں کی تاریخی اور تشریعی حیثیت بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ کی جانب سے غلط فہمیوں اور بعض اوقات شعوری طور پر گمراہ کرنے کی کوششوں سے یہ نتیجہ نکالنا مقصود تھا کہ سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دیں کہ ایک کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ کریم پر اکتفا کر لے اور کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اسی گمراہ کن طرز عمل کے نتیجہ میں بعض حضرات اپنے آپ کو اہل کہنے لگے۔ دعوۃ اکیڈمی آباد کی جانب سے مطالعہ کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے جن سے حدیث کے ضمن میں پائے جانے شکوک و شبہات رفع کرنے میں خاصی مدد ملے گی۔ مطالعہ حدیث کورس کا یہ دوسرا یونٹ اسلام کے دو بنیادی عقائد ’توحید  و رسالت‘ کے بیا ن پر مشتمل ہے۔ اور رسالت دین اسلام کے بنیادی عقائد ہیں۔ کلمہ دین اسلام کی بنیاد ہے۔ اس کلمہ میں دین اسلام کے دونوں بنیادی عقائد (توحید و رسالت) کا ذکر ہے یہی کلمہ ایک مسلم کو کافر، مشرک اور دہریے سے الگ کرتا ہے۔ اس یونٹ کے دو حصے ہیں پیش حصہ دوسرا ہے جس میں رسالت کی اہمیت و ضرورت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اور حضرت محمدﷺ کی رسالت و نبوت پر ایمان کے تقاضوں کا ذکر کیا گیا ہے
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 4
یونٹ کا تعارف 6
قرآنی 7
پر ایمان 7
نبوی 8
کوئی شخص پر ایمان کے بغیر مومن نہیں ہوسکتا 8
مسئلہ سے متعلق ایک غلط فہمی اور اس کا ازالہ 10
قضاء وقدر ایک نازک مسئلہ ہے 11
اہل ایمان کو برابر حسن خاتمہ کے لیے فکر مند رہنا چاہیے 12
عقیدہ کا عملی زندگی میں فائدہ 15
پر ایمان 19
کا معنی اور اس کی حقیقت 19
قضا وقدر کے بیان کا مقصد 20
فرشتوں پر ایمان اور آسمانی کتب پر ایمان 22
قرآنی 22
نبوی 24
فرشتوں پر ایمان 24
تورات اور کی اطاعت نجات کے لیے کافی نہیں ہے 30

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...