انکشافات قرآن اسرار قرآنی

انکشافات اسرار قرآنی

 

مصنف : ہارون یحییٰ

صفحات: 202

 

بہت سےلوگ سچے مومن ہونے کا دعویٰ کرنے   کے باوجود درحقیقت پر ایمان نہیں رکھتے ۔  غلط اور فرسودہ عقائد سے چمٹے رہتے  ہیں  اور ساری زندگی انہی پر فریب خیالات اور متناقض کی بھول بھلیوں میں گزار دیتے ہیں  ۔لیکن  قرآن  کواپنے لیے  مشعل  راہ اور رہنما بنانے سے گریزاں رہتے ہیں ۔ حالانکہ ہی  ہر  شخص کے لیے  صحیح کاواحد ذریعہ ہےجس میں کے راز ہائے تخلیق اپنے  درست ترین او رخالص ترین شکل میں موجود ہیں ۔ جو پر مبنی نہ ہو وہ  متناقض ہیں لہذا وہ  محض دھوکہ اور فریب  ہیں ۔اور جو لوگ قرآن  سے اپنا تعلق  نہیں جوڑتے  فریب  خوردگی  کی حالت میں زندگی بسر کرتے ہیں  اور وہ میں خود کودائمی  عذاب  میں گرفتار پائیں گے ۔ قرآن مجید میں  تعالیٰ نے  انسانوں کو اوامر  ونواہی اوراعلیٰ اخلاقی معیارات سے  اگاہ کرنے کےعلاوہ کئی رازوں سے مطلع کیا ہے  ۔ یہ  بے حد اہم اور سچے راز  ہیں ایک حقیقت شناس  نگاہ زندگی  بھر ان کا مشاہدہ  کرسکتی  ہیں ۔قرآن  کے سوا ان رازوں سے آگاہی  کےلیے  کوئی اور ذریعہ نہیں ہے ۔ ان کا واحد منبع او رماخذ ہے  کوئی شخص خواہ کتنا ہی  ذہین  وفطین ، یافتہ اور نابغۂ روزگار ہو ان رازوں کو کہیں  اور سے تلاش نہیں کرسکتا۔زیر نظر  کتاب ’’ انکشافات  قرآن ‘‘ جدید اور سائنسی علوم کےماہر  کے  معروف   قلمکار   محترم   ہارون یحییٰ  کی   قرآنی انکشافات  کے سلسلے  میں ایک دلچسپ کتاب ہے ۔یہ کتاب ان  موضوعات کے متعلق ہے  جنہیں  نے کی نشانیاں اور اس کی حکمتیں قرار  دیا ہے۔ جب انسان پڑہتا ہے تو اس کی توجہ میں بیان کردہ حکمتوں کی طرف مبذول ہوجاتی ہے۔ جس کےبعد  پرلازم آتاہے کہ وہ  ان حکمتوں پر غور کرے  اور کاقرآن کی روشنی میں جائزہ لے ۔ ایسا کرنے سے پر  یہ حیرت انگیز  انکشاف ہوگا کہ کی زندگی  پر بھی اس حاوی ہے جس طرح دوسری چیزوں پر ہے  اس کی  ذرے ذرے  پرحاوی ہے۔کتاب ہذا کے مطالعہ  سےایک عام  قاری بھی  قرآن کریم  میں  موجود انکشافات سے   اگاہی حاصل کرسکتاہے ۔ تعالی ٰ اس کتاب کو   لوگوں کےلیے  نفع بخش  بنائے ( آمین )

 

عناوین صفحہ نمبر
کچھ مصنف کے بارے میں 7
عرض مترجم 13
بنام قاری 15
تعارف 17
دعاؤں کی قبولیت 21
پریشان حال کی 25
دعاؤں کی حد 28
تمام مرادیں پوری کیوں نہیں ہوتیں 31
شکر گزار بندوں کے لیے نعمتیں 34
راضی بہ رضا رہنے کے فوائد 39
باعث برکت 45
ہر مشکل کے ساتھ ایک آسانی بھی 50
بوجھ بقدر استطاعت 52
پر چلنے میں آسانیاں 54
اہل تقوی کی بصیرت 61
نیکیوں کا یقینی اجر 63
اہل ایمان کے منور چہرے 70
کبیرہ گناہوں سے بچنے والے لوگ 74
انفاق فی سبیل کے مقاصد 79
کون سے صدقات قبول ہوتے ہیں 82
عمل صالح اور قول شیریں 90
دینی کاموں کے لیے ضرورت خداوندی 95
دشمنوں کے منصوبوں کی ناکامی 98
ذکر الہٰی سکون قلب کا واحد ذریعہ 104
اطاعت اکثریت یا صراط مستقیم 112
اطاعت اطاعت ہے 116
کفار کی اکثریت پر کیسے غلبہ پایا جا سکتا ہے 126
چند روز زندگی 134
محبت عطائے الہٰی ہے 146
منکرات سے روکتی ہے 152
صراط مستقیم کی تلاش 159
نفس انسانی اور ترغیب گناہ 164
دولت فتنہ بھی تو ہے 167
کفار کو فورا سزا کیوں نہیں ملتی 172
ما حاصل بحث 175
نظریہ ارتقاء مخلوق کو خالق سے دور کرنے کی سازش 176

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...