اقبال سے ایک انٹرویو

اقبال سے ایک انٹرویو

 

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

 

صفحات: 163

 

علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اور میں کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان اور احیائے امت کی طرف تھا۔ دا ریکنسٹرکشن آف ریلیجس تھاٹ ان اسلام کے نام سے انگریزی میں ایک نثری کتاب بھی تحریر کی ،بحیثیت سیاستدان ان کا سب سے نمایاں کارنامہ نظریہ کی تشکیل ہے جو انہوں نے 1930ء میں الٰہ آباد میں مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پیش کیا تھا۔ یہی نظریہ بعد میں پاکستان کے قیام کی بنیاد بنا۔ گو کہ انہوں نے اس نئے ملک کے قیام کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا لیکن انہیں پاکستان کے قومی شاعر کی حیثیت حاصل ہے۔ 9 نومبر 1877ء (بمطابق 3 ذیقعد 1294ھ) کو سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے۔ ماں باپ نے نام محمد اقبال رکھا۔ مختلف دانوں کے مابین علامہ کی تاریخ ولادت پر کچھ رہے ہیں لیکن حکومت سرکاری طور پر 9 نومبر 1877ء کو ہی ان کی پیدائش تسلیم کرتی ہے۔اقبال کے آبا ؤ اجداد اٹھارویں صدی کے آخر یا انیسویں صدی کے اوائل میں کشمیر سے ہجرت کر کے سیالکوٹ آئے اور محلہ کھیتیاں میں آباد ہوئے۔علامہ نے ابتدائی سیالکوٹ میں ہی حاصل کی اور مشن ہائی سکول سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے کا امتحان پاس کیا۔ زمانہ طالبعلمی میں انھیں جیسے استاد ملے جنہوں نے آپ کی صلاحیتوں کو بھانپ لیا۔ اور ان کے اوصاف خیالات کے مطابق آپ کی صحیح رہنمائی کی۔ زیر کتاب” اقبال سے ایک انٹرویو “محترم  پروفیسر محمد رفیق چودھری  صاحب کی تصنیف ہے،  جس میں انہوں نے  ایک منفرد انداز اختیار کرتے ہوئے کے سوانح کو جمع فرما دیا ہے ۔کتاب کا انداز یہ ہے کہ پہلے مولف خود ایک سوال کرتے ہیں اور پھر کی شاعری میں سے اس سوال سے متعلقہ کوئی شعر لکھ کر اس کا جواب دیتے ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
خشوع کااصطلاحی مفہوم 6
خشوع کوپوشیدہ رکھنا 7
خشوع کاحکم 11
اسباب خشوع 14
خشوع پیداکرنے یامضبوط کرنےوالے کاموں کااہتمام کرنا
کی تیاری 17
میں اطمینان وسکون 18
نما ز میں کویاد کرنا 20
قرآنی اوراذکار پرغور وفکر اورحسب حال ان کاجوا ب دینا 21
ہرآیت پر رکنا 28
حکیم کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھنا اورآواز کوخوبصورت بنانا 28
ی کومعلوم رہےکہ اسکی کاجواب دے رہا ہے 29
دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھ کر سینے پر باندھنا 32
سجدہ گاہ پر نکائے رکھنا 33
میں آنکھیں بند کرنا 34
انگلی کو ہلانا 36
حکیم کی سورتوں آیتوں اذکار اوردعاؤں کواول بدل کر پڑھنا 37
سجدہ تلاوت کرنا 43
تعالی سےشیطان کی پناہ مانگنا 45
شیطانی وسوسے کاعلاج 47
صالحین کی حالت پر غور کرنا 49
نما ز میں خشوع کےفضائل معلوم کرنا 54

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...