اصلاح نفس کیوں اور کیسے ؟

اصلاح نفس کیوں اور کیسے ؟

 

مصنف : عبد اللہ بن عبد العزیز العیدان

 

صفحات: 83

 

اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات اور دین فطرت ہے ۔اسلام کی روشن اور واضح تعلیمات اللہ  تعالیٰ کی عظیم کتاب  قرآن مجید اورنبی کریم  ﷺ کی صحیح احادیث کی شکل میں مسلمانوں کے پاس محفوظ  ہیں۔ انہی دوچشموں سے قیامت تک  مسلمان  سیراب ہوتے رہے ہیں گے  اور اپنے علم کی پیاس بجھاتے رہیں گے۔اسلام نے تما م مسائل کا حل بھی بیان فرمایا ہے،دنیا میں امن وامان اور عدل وانصاف کو قائم کرنے  کےلیے مکمل نظام دیا ہے۔اس نطام کے تحت سب سے پہلے ہرفرد کی ذاتی اصلاح پھر اس کےبعد گرد وپیش یعنی اس کےگھر والوں ،حلقہ احباب اور عزیز واقارب کی اصلاح ،اسی انداز سے جب ایک معاشرہ کی اصلاح ہوجائے گی تو گویا تمام معاشروں کی اصلاح ہوگی۔ زیر نظر کتاب ’’اصلاح نفس کیوں اورکیسے؟‘‘ معروف عرب عالم دین عبد اللہ بن عبدالعزیز العیدان کی کتاب’’التربیۃ الذاتیہ‘‘ کا ترجمہ وتسہیل ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں اصلاح نفس کےحوالہ سے کتاب وسنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائی ہے۔کتاب میں ا صلاح کے طریقے اورآخر میں اصلاح نفس کےفوائد وثمرات کوبڑے احسن انداز سے ترتیب دیاگیا ہے۔ اللہ تعالی ٰ  مصنف،مترجم  وناشرین  کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 8
تمہید 10
اصلاحِ نفس کامطلب 11
اصلاحِ نفس کی اہمیت 11
خوداپنی حفاظت غیروں کی حفاظت سے مقدم ہے 12
اگرآپ خود اپنی اصلاح نہیں کریں گےتوکون کرےگا؟ 12
ہرکسی کواپنااپناحساب دیناہے 13
انسان خودکوبدلنےپرزیادہ قادرہے 14
اصلاح نفس ثابت قدمی واستقامت کاذریعہ ہے 15
اصلاح نفس دعوت میں سب سے مؤثرچیزہے 15
معاشرےکی اصلاح ،افرادکی اصلاح سےممکن ہے 16
اصلاح نفس کاامتیاز 16
اصلاح سےغفلت اورلاپروائی کےاسباب 18
علم ومعرفت کی کمی 118
مقصد زندگی سےعدم واقفیت 18
دنیاسےلگاؤ 19
اصلاح کاغلط مفہوم لینا 20
تربیتی مراکز کی کمی 20
ابھی توبڑی عمرباقی ہے 21
سستی وآرام طلبی 22
اصلاح نفس کےطریقے 23
پہلاطریقہ محاسبہ 24
مسلسل محاسبہ کی ضرورت 26
پہلےاہم امورکامحاسبہ 27
محاسبہ کی قسمیں 27
وقت کامحاسبہ 28
حسابِ اکبرکی یاد 29
دوسراطریقہ توبہ واستغفار 30
گناہوں کی حقیقت 32
توبہ کی شرائط 33
کسی گناہ کوحقیر نہ سمجھیے 33
گناہوں کی سزادنیامیں بھی مل سکتی ہے 34
اپنےدشمن کوپہچانیے 35
تیسراطریقہ حصولِ علم 36
طلب علم میں اخلاص ضروری ہے 39
علم میں اضافے کی تڑپ 39
علم نافع وہی ہے جس کےمطابق عمل ہو 39
علم سے دوسروں کوفیض یاب کرنا 40
چوتھاطریقہ نیک اعمال میں رغبت 41
نماز کی اہمیت 43
عادت اورعبادت میں فرق 43
صرف معرفت کافی نہیں 44
اللہ کاذکرنہ بھولیے 44
نشاط وتندرستی کےاوقات کوغنیمت جانیے 45
پاکیزہ اوقات اورمقدس جگہوں سے استفادہ کیجیے 45
درمیانی راہ چلیے 46
پانچواں طریقہ اچھااخلاق اپنانا 47
مستقل مزاجی ضروری ہے 49
گندےاخلاق سےدل کوپاک کرنا 49
اخلاقی کمال وترقی 50
نیک لوگوں کی صحبت اختیارکیجیے 50
ہرجگہ آداب کاخیال رکھیے 50
چھٹاطریقہ دعوت دین 52
دعوت کےوجوب کااحساس 53
ہرفرصت کودعوت میں صرف کرنا 54
مداومت اورعدم انقطاع 54
دعوت کےبےشمارطریقےہیں 54
دوسروں کےساتھ تعاون 55
ساتواں طریقہ مجاہدہ 56
صبرواستقامت مجاہدےکاتوشہ ہے 57
مادی وسائل کی نہیں،پختہ عزم کی ضرورت ہے 57
مجاہدےمیں تدریج 58
ہمیشہ بیداررہیے 59
مجاہدےسےمستفید کون ہوگا؟ 60
آٹھواں طریقہ دعا 61
دعاکی حاجت 63
دعاکی قبولیت کےاوقات واماکن 64
دعاکی قبولیت کی شرائط 64
قبولیت کےلیےجلدی مت کیجیے 64
دعاؤں میں دوسروں کوبھی یادرکھیے 65
اصلاح نفس کےفوائدوثمرات 66
اللہ کی رضااورجنت کی کامیابی 66
سعادت مندی اوراطمینان 67
لوگوں کی محبت اوران میں مقبولیت 69
دنیاوآخرت کی کامیابی 70
ہربری اورناپسندیدہ چیزسےحفاظت 71
وقت اورمال میں برکت 72
مصائب وآلام کوبرداشت کرنےکی ہمت 74
اطمینان قلب 75
آیئے!اپنامحاسبہ کیجیے 78

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like