اسلام اور مستشرقین جلد ہفتم

اسلام اور مستشرقین جلد ہفتم

 

مصنف : سید صباح الدین عبد الرحمن

 

صفحات: 327

 

مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔زیر نظر کتاب سات حصوں پر مشتمل ہے جوکہ دراصل دار المصنفین اعظم گڑھ کے زیر اہتمام فروری 1982 میں اسلام اور مستشرقین کے عنوان پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار میں جید اکابرعلماء اور عالم اسلام کے نامور اسلامی سکالرز ودانشور حضرات کی طرف سے پیش کیے جانے والے مقالات کا مجموعہ ہے امید ہے اس کے مطالعہ سے مستشرقین کے ہتھکنڈوں او ر ان کے شبہات کی تردید کے لیے دلائل سے اگاہی حاصل ہوگی۔ ان شاء اللہ

 

عناوین صفحہ نمبر
مستشرق نولد یکی اور قرآن 1
جمع و تدوین قرآن اور مستشرقین 10
مستشرقین کے نزدیک نبوت اور وحی کے دلائل 18
ہجرت کے بارے میں مستشرقین کا موقف 30
سیرت نبوی کے متعلق مستشرقین کی بعض غلطیوں کی تصحیح 41
امام اشعری اور مستشرقین 62
ابو العلا معری کے متعلق 110
مستشرقین یورپ کی غلطیاں 110
اسلامی علوم و فنون اور مستشرقین یورپ 144
مسلمانوں کا ذخیرہ علوم و فنون اور مستشرقین 160
مستشرقین کے متعلق دو متضاد رائیں 170
مستشرقین کی خدمات اور ان کی حدود 181
بحث و تحقیق میں مستشرقین کی بے راہ روی 191
مستشرقین کے اعتراضات کی نشر و اشاعت 199
مشہور مستشرقین اور ان کی تصنیفات جائزہ اور تعارف 232
ہالینڈ میں استشراق 245
مستشرقین کی بین الاقوامی موتمر کا اٹھارہواں اجلاس منعقدہ لائڈن 250
مستشرقین کی بین الاقوامی کانگریس منعقدہ بلیجم سید صباح الدین عبدالرحمن 267
استانبول کی موتمر مستشرقین عالم 271
کیمبرج کی موتمر مستشرقین عالم 277
موتمر مستشرقین عالم کا اجلاس میونک 284
موتمر مستشرقین عالم کا پچیسواں اجلاس ماسکو 290
مستشرقین کی بین الاقوامی کانگریس کا چھبیسواں جلسہ 298
موتمر مستشرقین عالم امریکہ میں 307

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like