اسلام ایک نظر میں

ایک میں

 

مصنف : ڈاکٹر حافظ شہباز حسن

 

صفحات: 99

 

اسلام ہدی بھی اور دین فطرت بھی‘ یہ کے پیدا کرنے والے نے اپنے بندوں کے اور ان کی زندکیوں کو آسان بنانے کے لیے(آسان انداز میں) اپنی طرف سے نازل کیا۔ خالقِ کائنات سے بڑھ کر کی ضرورت‘ فطرت اور نفسیات کو کون جان سکتا ہے‘ وہی جانتا تھا کہ کس نظامِ میں صحیح طرح رچ بس سکتا اور کامرانیوں سے ہمکنار ہو سکتا ہے‘ چنانچہ اُس نے ہر دور کے تقاضوں کو پورا کرنے والا دین نازل کیا اور اپنے آخری رسول حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے ذریعے دین کی تکمیل اور اتمام کر کے دین کو خوب سنوارا‘نکھارا اور عملی شکل میں واضح کیا۔ لیکن بعد میں اس میں انسانی اختراعات کی ملاوٹ سے مشکل سے مشکل تر بنتا چلا گیا۔زیرِ کتاب خاص اسی موضوع پر ہے جس میں مصنف نے جیسے دین فطرت کو آسان تر انداز میں اختصار کے ساتھ ایک دینِ حیات اور نظام زندگی کے طور پر کتابی شکل میں ہمارے سامنے رکھا ہے۔ مصنف نے صحیح معنوں میں دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں زندگی کے تقریباً تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا ہے۔ متعلقہ عنوان پر چند سطریں لکھ کر مفہوم کو واضح کیا اور اس عنوان پر واحادیث پر مبنی مزید حوالہ جات بھی دے دیے ۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ ایک میں ‘‘ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
مقدمہ 11
باب۔1 عقائدو عبادت 13
ارکا ن ِ 13
پر ایمان 13
فرشتوں پر ایمان 14
آسمانی کتابوں پر ایمان 14
رسولوں پر ایمان 14
یوم پر ایمان 15
پر ایمان 15
ارکان 16
شھادتین کا اقرار 16
16
وکٰوۃ 17
بیت 18
صومِ 18
اہل بیت ﷢ 19
اولیائے  کرام اور ان کی کرامات 21
ائمہ اور محدثین کرام 22
مسلمانوں کے 23
24
نماز  24
اور حقیقہ 25
نمازِ کسوف اور خسوف 26
نماز 26
میّت کی نمازِ جنازہ 27
نمازتطوع (وتر اور سنن نوافل ) 29
تسبیح 30
نمازِ 31
سجدہ شکر 32
سجدہ تلاوت
باب اور و فرائض 33
تعالی کا 33
مجید کا 34
رسول اللہ  ﷺ کا 35
نفس 36
مسلمانوں کے 38
کافروں کے 41
والدین کے 42
اولاد کے 43
اور کے 44
عورتوں کے 46
رشتے داروں کے 47
ہمسائیوں کے 48
مہمانوں کے 49
یتیموں کے 50
غرباء ومساکین ارو کمزوروں کے 51
کے 52
رعایا کے 53
قیدیوں کے 53
جانوروں کے 54
کھانے پینے کے 54
کے 56
خصائل فطرت کے 58
مجلس کے 58
کے 59
سونے کے 61
باب فی سبیل اللہ 64
بیع و 65
67
شراکت 67
مضاربت 67
مساقات 67
67
اجارہ 68
جعالہ 68
حوالہ 68
کفالہ 68
ضمانت 68
وکالہ 69
صلح 69
غیرآباد مین کو آباد کرنا 70
ضرورت سے زائد پانی 70
چراگاہ 70
قرض 70
ودیعت وامانت 71
عاریت 71
غصب 71
لقطہ 71
لقیط 72
حجر(مالی تصرفات روکنا) 72
مفلس 72
72
وقف 73
ہبہ(ہدیہ) 73
عمریٰ 74
رقبیٰ 74
74
قسم 75
نذر 75
ذبح ونحر 76
شکار 76
ماکولات ومشروبات 77
جنایات 78
دیت 79
حدود تعزیرات 80
حد سرقہ 80
حد زنا 80
حدقذف 81
حد خمر 81
حد محاربت 81
باغیوں کے 82
حد ارتداد 82
جادوگر 83
تعزیرات 83
قضا 83
 گواہی 84
اقرار 84
ولاء 84
85
86
خلع 86
ایلاء 86
ظہار 86
لعان 87
عدت 87
سوگ 88
حضانت 88
باب اچھے اخلاقش 89
صبر 89
توکل 89
ایثار 89
عدل 90
اعتدال 90
شفقت و رحمت 90
شرم و 90
احسان  و بھلائی 90
سچائی 90
سخاوت 91
عاجزی و انکساری 91
ظلم 91
حسد 91
دھوکا بازی 92
ریاکاری 92
خودپسندی اور غرور 92
سستی اور کاہلی 92

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...